سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم
بوچھی، شمشاد بھائی ، وارث بھائی ، فرحت ، سخنور ، ڈاکٹر یونس ، سارہ ، تعبیر ، آپ سب کا بے حد شکریہ !
بوچھی، شمشاد بھائی ، وارث بھائی ، فرحت ، سخنور ، ڈاکٹر یونس ، سارہ ، تعبیر ، آپ سب کا بے حد شکریہ !
یہ تو سارا میں ہی کھا جاؤں گی باجو۔۔۔مجھے گاجر کا کیک بہت پسند ہے۔ مجھے اب کیک کی بھوک لگ گئی ہے۔
وا یہاں تو مزے مزے کے کیک کھائے جا رہے ہیں ۔۔ شگفتہ مجھے بھی یاد رکھنا کھاتے ہوئے ۔۔
اور سچی ہے کہ مچی جو بھی ہے سالگرہ مبارک ہو ۔۔۔
سارا نا کھائیے گا آدھا فرحت کے لئے بھی چھوڑنا ہے ۔
باجو میں نیا دھاگہ کھولنے آیا تو دیکھا کہ پچھلے سال والی سالگرہ ابھی جاری ہے اور آپ اسی پر شگفتہ صاحبہ کو سالگرہ کی اگلی مبارک دے رہی ہیں۔ میں بھی ادھر ہی وش کرتا چلوں۔
شگفتہ آپ کو اردو محفل کی جانب سے سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ سے دعا ہے آپ کو ان گنت خوشیاں نصیب ہوں۔
واہ۔۔ یہاں تو آتے ہی دل خوش ہو گیا۔۔۔۔جیتی رہیے۔۔۔۔شگفتہ سارا تو نہیں کھایا ناں؟؟؟
بوچھی یہ کیک دیکھا دیکھا سا لگ رہا ہے نجانے کیوں
بوچھی یہ تو خود آدھا ہے ۔ ۔ ۔ بلکہ آدھے کا بھی آدھا ۔ ۔ ۔ بلکہ اس کا بھی آدھا
سالگرہ مبارک ہو شگفتہ نقلی ہی سہی
اففف ربا ، تم اور سارہ بھی ناں ۔۔ ۔بس ، ۔۔ بس ہی کرتی ہو دونوں ،۔ ۔ سیم ٹو سیم وہی الفاظ یہاںلکھنے کی بھلا کیا ضرورت تھیبس سالگرہ مبارکباد دینی تھی ۔ اب کیا کہوں ۔
سالگرہ کی ہی مبارک دی ہے نہ باجو اور آپ نے خود ہی تو لکھاتھا مچی مچی کی سالگرہ ۔۔
ستمبر میں دیکھئے گا نہ کیا شاندار وش کرتی ہوں شگفتہ کو ۔۔
کیا ہم ایک دفعہ پھر شگفتہ کی سالگرہ کے بھنور میں پھنس گئے ہیں؟