اے خان
محفلین
جس سے شادی ہورہی ہے وہ تو انتہائی معصوم ہے بہت ہی سادہبس پھر۔۔۔ جو بور ہو گئی اسی سے شادی ہونی۔
جس سے شادی ہورہی ہے وہ تو انتہائی معصوم ہے بہت ہی سادہبس پھر۔۔۔ جو بور ہو گئی اسی سے شادی ہونی۔
محبوبہ کی بات ہورہی ہے، گاڑی کی نہیں۔2016 سے یہی چل رہی ہیں ؟
پہلے صرف دوست تھے پتہ نہیں کب یہ سنجیدہ ہوٓگیا تعلق2016 سے یہی چل رہی ہیں ؟
اور شاید شروع شروع میں وہ آپ کو ’بھائی‘ بھی کہتی رہی ہوں گی۔پہلے صرف دوست تھے پتہ نہیں کب یہ سنجیدہ ہوٓگیا تعلق
توبہ ہے یار پھر میری سوچ ختم ہوجاتیاور شاید شروع شروع میں وہ آپ کو ’بھائی‘ بھی کہتی رہی ہوں گی۔
جانے دیں چوہدری صاحب ،کئیوں کی تو 96-1995 سے یہی چل رہی ہے، بیچارے۔محبوبہ کی بات ہورہی ہے، گاڑی کی نہیں۔
جانے دیں چوہدری صاحب ،کئیوں کی تو 96-1995 سے یہی چل رہی ہے، بیچارے۔
ایک مصرع فی البدیہہ ہماری طرف سے:بس ایسا سمجھ لیں کہ میں بے وفا ہوں لیکن میری بہت سی مجبوریاں ہے وغیرہ وغیرہ
بالکل درستاجی اگر آپ اپنی بے وفائی پر نادم ہیں تو سیدھا جا کر معافی مانگ لیں نا یہ قسطوں میں شعر کیا بھیج رہے ہیں ۔۔۔
کیوں پشیماں ہو اگر وعدہ وفا ہو نہ سکایہ بھی ٹھیک ہے لیکن یہ کچھ برس بعد کا شعر ہے