"بے پر کی" لکھنے اور اڑانے کے رہنما اصول!

7adf2dd61c36df348c336f030c11ab36_500.png
 

arifkarim

معطل
مرد ہونی چاہیے خاتون ہونا چاہیے
اب گرائمر کا یہی قانون ہونا چاہیے
یہ شعر تو کسی خان صاحب پر بالکل فٹ بیٹھتا ہے۔ میں نے چنگے پڑھے لکھے خان زادوں جیسے کچھ ضرورت سے زیادہ ہی مشہور ’’عمران خان‘‘ کو مذکر اور مؤنث کے مابین دشواری کا سامنے کرتے دیکھا ہے۔ کیا پشتو میں مذکر مؤنث نہیں ہوتا؟
ہمارے نانا جان مرحوم برطانوی راج کے زمانہ کا ایک واقعہ بیان کرتے ہیں کہ جاپانی افواج انہیں پکڑ کر سنگاپور لے گئیں جہاں بڑی تعداد میں ہندوستان سے لائے گئے جنگی قیدی پہلے ہی سے موجود تھے۔ وہاں ایک خان صاحب کیساتھ انکے کچھ دوستوں نے شغل کے طور پر دریافت فرمایا کہ شیر انڈا دیتی ہے یا بچہ دیتی ہے۔ خان صاحب اچھی خاصی مشکل کا شکار ہو گئے۔ اتنا تو بھانپ ہی گئے تھے کہ یہ لوگ محض مذاق کر رہے ہیں۔ کوئی آدھ ایک گھنٹہ سوچ بچار کے بعد بولے: خوچہ، شیر نہ انڈہ دیتی ہے نہ بچہ دیتی ہے۔ اسکی عورت دیتی ہے ۔ :grin::grin::grin:
 
سب خیر ہے :)
بس آپ کے دم سے ذرا رونق ہو جاتی ہے
چاچو، ہم ذرا اس وقت بری طرح مصروف ہیں، چند گھنٹوں بعد دو عدد پریزینٹیشنز ہیں اور ابھی ہم سلائڈس بنا رہے ہیں۔۔۔ ایسی کاہلی اور تاخیر پسندی تو کسی ریسرچر کا ہی خاصہ ہو سکتی ہے۔ :) :) :)
 
یہ شعر تو کسی خان صاحب پر بالکل فٹ بیٹھتا ہے۔ میں نے چنگے پڑھے لکھے خان زادوں جیسے کچھ ضرورت سے زیادہ ہی مشہور ’’عمران خان‘‘ کو مذکر اور مؤنث کے مابین دشواری کا سامنے کرتے دیکھا ہے۔ کیا پشتوں میں مذکر مؤنث نہیں ہوتا؟
ہمارے نانا جان مرحوم برطانوی راج کے زمانہ کا ایک واقعہ بیان کرتے ہیں کہ جاپانی افواج انہیں پکڑ کر سنگاپور لے گئیں جہاں بڑی تعداد میں ہندوستان سے لائے گئے جنگی قیدی پہلے ہی سے موجود تھے۔ وہاں ایک خان صاحب کیساتھ انکے کچھ دوستوں نے شغل کے طور پر دریافت فرمایا کہ شیر انڈا دیتی ہے یا بچہ دیتی ہے۔ خان صاحب اچھی خاصی مشکل کا شکار ہو گئے۔ اتنا تو بھانپ ہی گئے تھے کہ یہ لوگ محض مذاق کر رہے ہیں۔ کوئی آدھ ایک گھنٹہ سوچ بچار کے بعد بولے: خوچہ، شیر نہ انڈہ دیتی ہے نہ بچہ دیتی ہے۔ اسکی عورت دیتی ہے ۔ :grin::grin::grin:
:laugh::laugh::laugh:
 
چاچو، ہم ذرا اس وقت بری طرح مصروف ہیں، چند گھنٹوں بعد دو عدد پریزینٹیشنز ہیں اور ابھی ہم سلائڈس بنا رہے ہیں۔۔۔ ایسی کاہلی اور تاخیر پسندی تو کسی ریسرچر کا ہی خاصہ ہو سکتی ہے۔ :) :) :)
اللہ اپنی حفظ امان میں رکھے زمانے کے گرم و سرد سے بچائے
آمین
 
Top