نایاب
لائبریرین
محترم بٹیا اب ثبوت بھی دیں اپنی کام چوری کا ۔۔۔۔۔اب تو میں اور بھی کام چور ہوگئی ہوں
ٹیچنگ بارے تجربہ ہی لکھ ماریں ۔۔۔
بہت دعائیں
محترم بٹیا اب ثبوت بھی دیں اپنی کام چوری کا ۔۔۔۔۔اب تو میں اور بھی کام چور ہوگئی ہوں
اب تو تم استاد کے مرتبے پر فائز ہو گئی ہو۔۔۔ کچھ تو خیال کریں گی امی ایسے نہیں ڈانٹیں گی ۔۔ہائے اللہ جی!!! یہ کب لکھا میں نے
اب تو میں اور بھی کام چور ہوگئی ہوں ۔۔ہے کوئی تک!
اب تو تھوڑا بہت لکھنا جو آتا تھا وہ بھی بھول گیا ہے لالہمحترم بٹیا اب ثبوت بھی دیں اپنی کام چوری کا ۔۔۔۔۔
ٹیچنگ بارے تجربہ ہی لکھ ماریں ۔۔۔
بہت دعائیں
ہی ہی ڈانٹ کا کیا ہے وہ تو اب بھی پڑ جاتی ہے آپیاب تو تم استاد کے مرتبے پر فائز ہو گئی ہو۔۔۔ کچھ تو خیال کریں گی امی ایسے نہیں ڈانٹیں گی ۔۔
ہاہاہا پیار میں کہتی ہونگیں ۔۔۔ تم نے کونسا سدھار لینی ہوتی ہیں حرکتیں ڈانٹ کھا کرہی ہی ڈانٹ کا کیا ہے وہ تو اب بھی پڑ جاتی ہے آپی
لیکن اب ساتھ میں یہ اضافہ بھی ہو جاتا ہے کہ لیکچرر ہوگی ہے اور اس کی حرکتیں دیکھو
خوب لکھا عائشہ!!ہائے اللہ جی!!! یہ کب لکھا میں نے
اور کیا۔۔میں کہتی ہوں اب لیکچرشپ کا تو کچھ نہیں ہو سکتا مجبوری ہے تو دوسری چیزوں پر ہی کمپرومائز کر لیںہاہاہا پیار میں کہتی ہونگیں ۔۔۔ تم نے کونسا سدھار لینی ہوتی ہیں حرکتیں ڈانٹ کھا کر
اور نہیں تو کیاخوب لکھا عائشہ!!
جب درگت بننے کی باری آئے تو چاھے جتنے بھی کام گنوا لو، وہ کسی کھاتے میں نہیں جاتے..
ویسے یہ بے پر کی تھی یا آپ بیتی؟؟
ہاہاہا یہاں تو خود کو بچا لیا، گھر میں کیسے بچ پاتی ہیں؟؟اور نہیں تو کیا
میں اپنی ہی تحریر پڑھتے ہوئے سوچ رہی تھی کہ اللہ کرے میں آخر میں بچ گئی ہوں۔۔ اور میں واقعی بچ گئی تھی
یہ "بے پر کی" ہی ہے، میری بے پر کی کی تعریف تھوڑی مختلف ہے سعود بھیا سے
ہاہاہا یہاں تو خود کو بچا لیا، گھر میں کیسے بچ پاتی ہیں؟؟
اور سعود بھائی کے لیول جیسی بھاری بھر کم بے پر کی لکھنے کے لیے ہمیں 85 سالہ تجربہ چاہیے۔
خوب!!! یہ بھی ایک "بے پر کی" ہو گئی۔بھیا نے تو خود بے پر کی لکھنا میرے سے سیکھا ہے
نہیں یہ آپ بیتی ہےخوب!!! یہ بھی ایک "بے پر کی" ہو گئی۔
ہاہاہاہاہا بھیا کو سکھا کے خود بھول گئی ہیں لکھنا!نہیں یہ آپ بیتی ہے
جی بھیا کو سکھا کر میں نے ذرا ریسٹ لیا ہوا ہے بے پرکیاں لکھنے سےہاہاہاہاہا بھیا کو سکھا کے خود بھول گئی ہیں لکھنا!
محفل میں بہت کم دیکھا ہے آپ کو
دھاگے کا لنک!! کبھی دیا نہیں تو پتہ بھی نہیں..جی بھیا کو سکھا کر میں نے ذرا ریسٹ لیا ہوا ہے بے پرکیاں لکھنے سے
میرا بھی آپ کے ساتھ تعارف نہیں ہے اپنے تعارف کے دھاگے کا لنک دیں تو میں آپ کو خوش آمدید بولوں
اور میں تو یہیں ہوتی ہوں چونکہ ہمیشہ سے ذرا کم بولتی ہوں تو اس لیے آپ کو کم کم دکھتی ہوں گی
کیا بے پر کی باتیں ہو رہی ہیں لڑکیو ویسے کیا مجھے ویلکم کہا تھا؟جی بھیا کو سکھا کر میں نے ذرا ریسٹ لیا ہوا ہے بے پرکیاں لکھنے سے
میرا بھی آپ کے ساتھ تعارف نہیں ہے اپنے تعارف کے دھاگے کا لنک دیں تو میں آپ کو خوش آمدید بولوں
اور میں تو یہیں ہوتی ہوں چونکہ ہمیشہ سے ذرا کم بولتی ہوں تو اس لیے آپ کو کم کم دکھتی ہوں گی
اچھا بابا میں خود ہی ڈھونڈ لیتی ہوںدھاگے کا لنک!!
آپ کو تو کہا تھا شایدکیا بے پر کی باتیں ہو رہی ہیں لڑکیو ویسے کیا مجھے ویلکم کہا تھا؟
حمیرا، میں تو بعد میں آئی، کیسے ویلکم کرتی آپ کوکیا بے پر کی باتیں ہو رہی ہیں لڑکیو ویسے کیا مجھے ویلکم کہا تھا؟
میں بس تمہاری یاداشت کا امتحان لے رہی تھیآپ کو تو کہا تھا شاید