حمیرا عدنان
محفلین
میں نے بھی بہت سوں کو ویلکم کہا تھا جو میرے سے بہت پہلے آئے تھےحمیرا، میں تو بعد میں آئی، کیسے ویلکم کرتی آپ کو
میں نے بھی بہت سوں کو ویلکم کہا تھا جو میرے سے بہت پہلے آئے تھےحمیرا، میں تو بعد میں آئی، کیسے ویلکم کرتی آپ کو
اچھا بابا میں خود ہی ڈھونڈ لیتی ہوں
ہاہاہاہاہا چلیں کھنگالتے ہیں تعارفی دھاگہ آپ کا تعارف ڈھونڈھنے کومیں نے بھی بہت سوں کو ویلکم کہا تھا جو میرے سے بہت پہلے آئے تھے
ابھی میں اتنی بڈھی بھی نہیں ہوئیمیں بس تمہاری یاداشت کا امتحان لے رہی تھی
کوئی بات نہیں بچہ
کیا بڈھی ہونے سے ہی یاداشت کمزور ہوتی ہے امی سے ڈانٹ پڑے تب بھی یاداشت کمزور ہو جاتی ہےابھی میں اتنی بڈھی بھی نہیں ہوئی
اور ہم بھی اخلاقیات کا دامن نہیں چھوڑتےکوئی بات نہیں بچہ
ایسی نوازشیں ہم کرتے رہتے ہیں
ہی ہی ی میری تو اور مضبوط ہوتی ہے ڈانٹ پڑنے سےکیا بڈھی ہونے سے ہی یاداشت کمزور ہوتی ہے امی سے ڈانٹ پڑے تب بھی یاداشت کمزور ہو جاتی ہے
بہت اچھی بات ہےاور ہم بھی اخلاقیات کا دامن نہیں چھوڑتے
امی سے ڈانٹ پڑتی ہے یا باداموں کا شربت ملتا ہےہی ہی ی میری تو اور مضبوط ہوتی ہے ڈانٹ پڑنے سے
وہ بھی باداموں کا شربت ہی ہوتا ہے اندر تھوڑے تھوڑے کڑوے بادام بھی آ جاتے ہیں ناںامی سے ڈانٹ پڑتی ہے یا باداموں کا شربت ملتا ہے
ہم نے تو کچھ دیکھا سنا ہی نہیں!ہم یہ نے سعود بھیا کے دھاگے میں دھما چوکڑی مچائی ہے ابھی آگئے تو خوب خبر لیں گے
میرے سے پہلے تم دونوں شروع ہوئی تھی میں تو معصوم ہوں سعود بھائی کو پتا ہے میراہم یہ نے سعود بھیا کے دھاگے میں دھما چوکڑی مچائی ہے ابھی آگئے تو خوب خبر لیں گے
یعنی۔۔۔یعنی کہ بہت غصہ آیا ہوا ہےہم نے تو کچھ دیکھا سنا ہی نہیں!
یعنی دس بادام کھانے کے بعد آخری والا کڑوا نکل آتا تھاوہ بھی باداموں کا شربت ہی ہوتا ہے اندر تھوڑے تھوڑے کڑوے بادام بھی آ جاتے ہیں ناں
میں نے اپنے آپ کو تو شامل ہی نہیں کیا تھا۔۔محفل میں مجھے کوئی نہیں ڈانٹتا کیونکہ میرے پاس فرحت کیانی آپی ہیں۔میرے سے پہلے تم دونوں شروع ہوئی تھی میں تو معصوم ہوں سعود بھائی کو پتا ہے میرا
نہیں پہلے والا کڑوا ہوتا ہے پھر میٹھے آتے رہتے ہیں لیکن ذائقہ آہستہ آہستہ اچھا ہوتا ہےیعنی دس بادام کھانے کے بعد آخری والا کڑوا نکل آتا تھا
نہیں تو پتر! بلکہ ہم تو سوچ رہے تھے کہیں وہ بڑے بھیا ہم تو نہیں تھے؟ ویسے ایسا لگتا نہیں کیونکہ ایسے موقع پر تو ہم امی کی آمد سے پہلے اپنے کمرے کی صفائی خود کر لیتے اور پتر کو چپکے سے ٹیکسٹ بھیج دیتے کہ بیٹا تسی لیٹے رہو، فکر دی گل ای کوئی نئیں۔یعنی۔۔۔یعنی کہ بہت غصہ آیا ہوا ہے