"تبدیلی" پر کچھ خیالات

نیرنگ خیال

لائبریرین
آنی جان، جان بھی تو بچانی ہے۔ ابھی میں نے زندگی میں دیکھا ہی کیا ہے؟ میں نہیں چاہتا کہ میرے کتبے پہ بھی لکھا ہو: "حسرت ان غنچوں پہ، جو بن کھلے مرجھا گئے"۔ :heehee:
مرنے کے بعد مرضی نہیں چلتی۔۔ میں کتبے پر لکھوا دوں گا۔۔۔ یہاں اک جہاں دیدہ دفن ہے۔۔۔۔:devil:
 
مہ جبین

محفلین
آنی جان، جان بھی تو بچانی ہے۔ ابھی میں نے زندگی میں دیکھا ہی کیا ہے؟ میں نہیں چاہتا کہ میرے کتبے پہ بھی لکھا ہو: "حسرت ان غنچوں پہ، جو بن کھلے مرجھا گئے"۔ :heehee:
اللہ نہ کرے بیٹا ۔۔۔ایسی باتیں نہیں کرتے
جگ جگ جیو ، خوش رہو :)
 
مرنے کے بعد مرضی نہیں چلتی۔۔ میں کتبے پر لکھوا دوں گا۔۔۔ یہاں اک جہاں دیدہ دفن ہے۔۔۔ ۔:devil:
انتہائی غیر متفق۔۔۔۔۔لوگ سمجھیں گے، کوئی بڈھا، دماغ کی لسی کرنے والا سو رہا ہے۔ کچھ ایسا ہو کہ لوگ پڑھیں، تو ایک اچھا تا اثر بھی تو جائے نا۔ :)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
معافی بہنا۔۔۔ ۔۔میں ہر کسی کو ہی سائنس کا طالب علم بنا دیتا ہوں۔ :(
آپ کی بات بجا، لیکن در حقیقت آپ کی باتیں بہت گہری ہوتی ہیں۔ خدا کا خاص انعام ہے آپ پر۔ کبھی اپنی کوئی تحریر ہی شئیر کر دیجیے گا مجھ سے۔ پڑھنا خوب رہے گا۔
تشکر بھیا :) سائنس سے دلچسپی ہونی تو چاہیئے تھی لیکن ہے نہیں :) اور لفظوں کو زیبِ قرطاس کرنا کچھ ایسا بھی آسان نہیں ہوتا کہ میں بھی کر پاؤں :) لکھنے کی طرف رجحان نہیں ہے :)
 
تشکر بھیا :) سائنس سے دلچسپی ہونی تو چاہیئے تھی لیکن ہے نہیں :) اور لفظوں کو زیبِ قرطاس کرنا کچھ ایسا بھی آسان نہیں ہوتا کہ میں بھی کر پاؤں :) لکھنے کی طرف رجحان نہیں ہے :)

:rolleyes:
یقین نہیں ہوتا مجھے۔۔۔۔۔لکھتی تو ہوں گی آپ۔۔۔۔بلکہ لکھ رکھا ہو گا۔ بس ہمیں ہی محروم رکھا ہوا ہے اس سے۔ ہے نا؟
 
Top