تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

تیشہ

محفلین
امن ایمان نے کہا:
بوچھی باجو ۔۔۔ گفٹس دینے والوں کی لسٹ میں میرا نام لکھنے کا شکریہ ۔۔۔آپ نے کہہ دیا ۔۔سمجھیں لیں مجھے آپ کا گفٹ مل بھی گیا۔۔بس آپ جلدی سے ٹھیک ہو کر واپس آجائیں۔۔۔پھر میں نے بھی آپ سے گپ شپ شروع کرنی ہے اور پلیزززززززز اب انکار نہیں چلے گا۔۔ویسے آپ کو پتہ ہے کہ اس آپریشن کے بعد ڈاکٹر کھانے میں آئس کریم دیتے ہیں۔۔۔بہت ساری آئس کریم کھانی پڑے گی۔۔۔میرئ آنی کا بھی یہی آپریشن ہوا تھا۔۔۔آپ بھی انشاءاللہ بہت جلدی ٹھیک ہوجائیں گی۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔

شکریہ امن ، مگر آپ ایڈریس دے دو ، میں تو آپکے لئے بھی لاکر رکھا ہوا ہے لے میں سبکے آئی ہوں مگر اب مسلئہ صرف پارسل بند کرنے انکے اوپر ایڈریس لکھنے اور پوسٹ آفس دینے کے رہ گیا ہے اور آج سنڈے ہے چھٹی۔ کل صبح میں ہاسپٹل ، اور اب تو اقراہ کی ڈیوٹی لگاؤں گی وہی پوسٹ آفس جاکے ڈالیں گیئں ۔
آپ جتنی دل ہے باتیں کرو مگر سوال مت پوچھنا :oops: میری جان جاتی ہے جواب دیتےہوئے ۔ :D
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
:p واؤؤ۔۔۔۔باجو ہوں تو ایسی۔۔۔۔ :best: ۔۔۔۔۔۔۔اپنی برتھ ڈے پر ہم سے گفٹ لینے کے بجائے ۔۔الٹا سب کو گفٹ دے رہی ہیں۔۔۔۔ :zabardast1: ۔۔۔۔۔
میری میل ایم-ایس-این پر دیکھ لیجئے گا باجو۔۔۔۔ :)

ہائے تم نے بھی ایڈریس بھیج دیا۔ ذرا مجھے بھی دینا۔ میں نے بھی تمھیں زبردست سا گفٹ بھیجنا ہے۔ نہیں نہیں۔۔ میں نے خود آنا ہے۔ :wink:

ہاں ایسا کرو کہ ادھر خود چلی جاؤ اور وہ زبردست سا گفٹ اِدھر بھیج دو۔
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:

ایسی باجو سہیلی کہاں ملے گی تمھیں ؟ :D جو لینے کی بجائے دینا پسند کرتی ہیں ۔ شاید Allah کو میری یہی عادت پسند ہے تبھی جتنا لگاؤں اس سے کہیں مجھے ملتا ہے ۔ :) تم سب کی محبت میرے لئے کافی ہے ۔

واقعی باجو ایسی سہیلی وہ بھی نیٹ پر ملنا بہت بڑی بات ہے ۔۔۔۔آللہ پاک ہمشہ آپ کو ایسے ہی خوش اور آباد رکھے ۔۔ :) ۔۔۔اور آپ ایسے ہی ہم پر اپنی محبتیں نچھاور کرتی رہیں ۔۔۔۔ :wink: :p
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
:p واؤؤ۔۔۔۔باجو ہوں تو ایسی۔۔۔۔ :best: ۔۔۔۔۔۔۔اپنی برتھ ڈے پر ہم سے گفٹ لینے کے بجائے ۔۔الٹا سب کو گفٹ دے رہی ہیں۔۔۔۔ :zabardast1: ۔۔۔۔۔
میری میل ایم-ایس-این پر دیکھ لیجئے گا باجو۔۔۔۔ :)

ہائے تم نے بھی ایڈریس بھیج دیا۔ ذرا مجھے بھی دینا۔ میں نے بھی تمھیں زبردست سا گفٹ بھیجنا ہے۔ نہیں نہیں۔۔ میں نے خود آنا ہے۔ :wink:

lolz...تم خود آجاؤگی ۔۔۔وہ ہی میرے لئے سب سے بڑا گفٹ ہوگا ۔۔۔۔گفٹ بے شک شمشاد بھائی کو بھیج دو ۔۔میری طرف سے ۔۔۔۔ :wink:
ویسے تمہارا پروگرام کب کا ہے ۔۔۔۔اور سب تیاریاں کیسی چل رہی ہیں ۔۔۔عید کی یہاں آنے کی ۔۔۔۔
 
سارہ خان

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
:p واؤؤ۔۔۔۔باجو ہوں تو ایسی۔۔۔۔ :best: ۔۔۔۔۔۔۔اپنی برتھ ڈے پر ہم سے گفٹ لینے کے بجائے ۔۔الٹا سب کو گفٹ دے رہی ہیں۔۔۔۔ :zabardast1: ۔۔۔۔۔
میری میل ایم-ایس-این پر دیکھ لیجئے گا باجو۔۔۔۔ :)

ہائے تم نے بھی ایڈریس بھیج دیا۔ ذرا مجھے بھی دینا۔ میں نے بھی تمھیں زبردست سا گفٹ بھیجنا ہے۔ نہیں نہیں۔۔ میں نے خود آنا ہے۔ :wink:

ہاں ایسا کرو کہ ادھر خود چلی جاؤ اور وہ زبردست سا گفٹ اِدھر بھیج دو۔
شمشاد بھائی آپ نے پہلے باجو کو جوش دلایا ۔۔۔اب ماوراء کو دلا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔لیکن اگر یہ دونوں آپ کے پیچھے پڑ گئیں نہ تو آپ کو اپنی خیر منانا مشکل ہو جائے گی ۔۔۔ :wink: :p
 
جیہ

لائبریرین
آج آپریشن ہوا ہوگا۔ اللہ کرے کہ آپریشن کامیاب رہے
اور باجو کی بچی کی تکلیف کم از کم ہو آمین
 
شمشاد

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
:p واؤؤ۔۔۔۔باجو ہوں تو ایسی۔۔۔۔ :best: ۔۔۔۔۔۔۔اپنی برتھ ڈے پر ہم سے گفٹ لینے کے بجائے ۔۔الٹا سب کو گفٹ دے رہی ہیں۔۔۔۔ :zabardast1: ۔۔۔۔۔
میری میل ایم-ایس-این پر دیکھ لیجئے گا باجو۔۔۔۔ :)

ہائے تم نے بھی ایڈریس بھیج دیا۔ ذرا مجھے بھی دینا۔ میں نے بھی تمھیں زبردست سا گفٹ بھیجنا ہے۔ نہیں نہیں۔۔ میں نے خود آنا ہے۔ :wink:

ہاں ایسا کرو کہ ادھر خود چلی جاؤ اور وہ زبردست سا گفٹ اِدھر بھیج دو۔
شمشاد بھائی آپ نے پہلے باجو کو جوش دلایا ۔۔۔اب ماوراء کو دلا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔لیکن اگر یہ دونوں آپ کے پیچھے پڑ گئیں نہ تو آپ کو اپنی خیر منانا مشکل ہو جائے گی ۔۔۔ :wink: :p

میری تو خیر ہے، لیکن ماوراء کو جوش - مشکل ہے
 
الف عین

لائبریرین
بوچھی کا یہ ہونا تھا جوجو۔ اور ابھی نہیں ہوا ہے۔ ابھی تو انھوں نے حیدرآباد کال کر کے صابرہ سے باتیں کی ہیں۔ میں نے وہاں کا نمبر دیا تھا کہ عید پر وہاں ہی ہوں گا۔
 
سارہ خان

محفلین
شمشاد نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
:p واؤؤ۔۔۔۔باجو ہوں تو ایسی۔۔۔۔ :best: ۔۔۔۔۔۔۔اپنی برتھ ڈے پر ہم سے گفٹ لینے کے بجائے ۔۔الٹا سب کو گفٹ دے رہی ہیں۔۔۔۔ :zabardast1: ۔۔۔۔۔
میری میل ایم-ایس-این پر دیکھ لیجئے گا باجو۔۔۔۔ :)

ہائے تم نے بھی ایڈریس بھیج دیا۔ ذرا مجھے بھی دینا۔ میں نے بھی تمھیں زبردست سا گفٹ بھیجنا ہے۔ نہیں نہیں۔۔ میں نے خود آنا ہے۔ :wink:

ہاں ایسا کرو کہ ادھر خود چلی جاؤ اور وہ زبردست سا گفٹ اِدھر بھیج دو۔
شمشاد بھائی آپ نے پہلے باجو کو جوش دلایا ۔۔۔اب ماوراء کو دلا رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔لیکن اگر یہ دونوں آپ کے پیچھے پڑ گئیں نہ تو آپ کو اپنی خیر منانا مشکل ہو جائے گی ۔۔۔ :wink: :p

میری تو خیر ہے، لیکن ماوراء کو جوش - مشکل ہے
lolz...ہاں واقعی صحیح کہا ۔۔۔۔کہ مشکل ہے ۔۔کیونکہ وہ جوش میں بھی ہوش میں رہتی ہے ۔۔۔ :p
 
لیکن وہ ہوش میں رہتی ہی کب ہے؟
 
قیصرانی

لائبریرین
کچھ نہیں، جیہ سمجھیں‌کہ باجو کی بچی کا آپریشن ہے۔ تو شمشاد بھائی سمجھا رہے تھے کہ باجو کی بچی نہیں، بلکہ باجو کا ہی آپریشن ہے۔ پھر جیہ نے ایک شتونگڑہ لگا دیا، تو شمشاد بھائی نے روندو کہہ دیا
 
Top