جیہ نے کہا:آج آپریشن ہوا ہوگا۔ اللہ کرے کہ آپریشن کامیاب رہے
اور باجو کی بچی کی تکلیف کم از کم ہو آمین
کیا ہوگیا ہے ؟ آپریشن میرا ہے ٹانسل کا وہ بھی کل صبح دس بجے ۔ ابھی تو میں ٹھیک ہوں ۔ جتنا بول سکتی ہوں بول رہی ہوں ۔ بلکے کل کے سارے کام بھی ساتھ ساتھ نمٹا رہی ہوں ۔ ساتھ میں فرزانہ سے گپیں اسوقت لگا رہی ہوں ۔ ادھر بھی ہوں ۔
کیا ہوا ہے جیہ ؟ سب خیریت تو ہے نا ؟