جیہ نے کہا:آج آپریشن ہوا ہوگا۔ اللہ کرے کہ آپریشن کامیاب رہے
اور باجو کی بچی کی تکلیف کم از کم ہو آمین

کیا ہوا ہے جیہ ؟

جیہ نے کہا:آج آپریشن ہوا ہوگا۔ اللہ کرے کہ آپریشن کامیاب رہے
اور باجو کی بچی کی تکلیف کم از کم ہو آمین
اعجاز اختر نے کہا:بوچھی کا یہ ہونا تھا جوجو۔ اور ابھی نہیں ہوا ہے۔ ابھی تو انھوں نے حیدرآباد کال کر کے صابرہ سے باتیں کی ہیں۔ میں نے وہاں کا نمبر دیا تھا کہ عید پر وہاں ہی ہوں گا۔
جیہ نے کہا:اب میں نے کیا کیا شمشاد بھائ؟
قیصرانی نے کہا:باجو کہاں چلی گئیں؟
شمشاد نے کہا:کہاں جا سکتی ہیں آپ کے خیال میں؟
ہاں میرا کہنے کا مطلب یہی تھا کہ میں خود ہی تمھارے لیے گفٹ ہوں گی۔ lolسارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:سارہ خان نے کہا:واؤؤ۔۔۔۔باجو ہوں تو ایسی۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔اپنی برتھ ڈے پر ہم سے گفٹ لینے کے بجائے ۔۔الٹا سب کو گفٹ دے رہی ہیں۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
میری میل ایم-ایس-این پر دیکھ لیجئے گا باجو۔۔۔۔![]()
ہائے تم نے بھی ایڈریس بھیج دیا۔ ذرا مجھے بھی دینا۔ میں نے بھی تمھیں زبردست سا گفٹ بھیجنا ہے۔ نہیں نہیں۔۔ میں نے خود آنا ہے۔![]()
lolz...تم خود آجاؤگی ۔۔۔وہ ہی میرے لئے سب سے بڑا گفٹ ہوگا ۔۔۔۔گفٹ بے شک شمشاد بھائی کو بھیج دو ۔۔میری طرف سے ۔۔۔۔![]()
ویسے تمہارا پروگرام کب کا ہے ۔۔۔۔اور سب تیاریاں کیسی چل رہی ہیں ۔۔۔عید کی یہاں آنے کی ۔۔۔۔
ماوراء نے کہا:ہاں میرا کہنے کا مطلب یہی تھا کہ میں خود ہی تمھارے لیے گفٹ ہوں گی۔ lolسارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:سارہ خان نے کہا:واؤؤ۔۔۔۔باجو ہوں تو ایسی۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔اپنی برتھ ڈے پر ہم سے گفٹ لینے کے بجائے ۔۔الٹا سب کو گفٹ دے رہی ہیں۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
میری میل ایم-ایس-این پر دیکھ لیجئے گا باجو۔۔۔۔![]()
ہائے تم نے بھی ایڈریس بھیج دیا۔ ذرا مجھے بھی دینا۔ میں نے بھی تمھیں زبردست سا گفٹ بھیجنا ہے۔ نہیں نہیں۔۔ میں نے خود آنا ہے۔![]()
lolz...تم خود آجاؤگی ۔۔۔وہ ہی میرے لئے سب سے بڑا گفٹ ہوگا ۔۔۔۔گفٹ بے شک شمشاد بھائی کو بھیج دو ۔۔میری طرف سے ۔۔۔۔![]()
ویسے تمہارا پروگرام کب کا ہے ۔۔۔۔اور سب تیاریاں کیسی چل رہی ہیں ۔۔۔عید کی یہاں آنے کی ۔۔۔۔
میں تو سمجھ رہی تھی کہ شمشاد بھائی مجھے گفٹ بھیج رہے ہیں۔![]()
عید کا تو مجھے پتہ نہیں کب آ رہی ہے۔ ہاں البتہ پاکستان آنے کی تیاریاں عروج پر ہیں۔
چلیں شکر ہے کہ باجو اب کافی بہتر ہیںبوچھی نے کہا:میں ملی جلی تھوڑی تھوڑی ٹھیک ہوں![]()
دوست نے کہا:نہیں ٹھیک نہیں۔
مسکراہٹ سے پتا لگ رہا ہے۔
چلیں ٹینشن نہ لیں آپریشن ہوا ہے کوئی مذاق نہیں۔
کچھ وقت تو لگے گا۔ اور ڈاکٹر نے کیا کھانے کو بتایا۔ لگتا ہے پینے کو بتایا ہوگا دو تین دن۔
سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:ہاں میرا کہنے کا مطلب یہی تھا کہ میں خود ہی تمھارے لیے گفٹ ہوں گی۔ lolسارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:سارہ خان نے کہا:واؤؤ۔۔۔۔باجو ہوں تو ایسی۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔اپنی برتھ ڈے پر ہم سے گفٹ لینے کے بجائے ۔۔الٹا سب کو گفٹ دے رہی ہیں۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
میری میل ایم-ایس-این پر دیکھ لیجئے گا باجو۔۔۔۔![]()
ہائے تم نے بھی ایڈریس بھیج دیا۔ ذرا مجھے بھی دینا۔ میں نے بھی تمھیں زبردست سا گفٹ بھیجنا ہے۔ نہیں نہیں۔۔ میں نے خود آنا ہے۔![]()
lolz...تم خود آجاؤگی ۔۔۔وہ ہی میرے لئے سب سے بڑا گفٹ ہوگا ۔۔۔۔گفٹ بے شک شمشاد بھائی کو بھیج دو ۔۔میری طرف سے ۔۔۔۔![]()
ویسے تمہارا پروگرام کب کا ہے ۔۔۔۔اور سب تیاریاں کیسی چل رہی ہیں ۔۔۔عید کی یہاں آنے کی ۔۔۔۔
میں تو سمجھ رہی تھی کہ شمشاد بھائی مجھے گفٹ بھیج رہے ہیں۔![]()
عید کا تو مجھے پتہ نہیں کب آ رہی ہے۔ ہاں البتہ پاکستان آنے کی تیاریاں عروج پر ہیں۔
ھمم وہ تو نظر آ ہی رہا ہے ابھی تو تیاریاں ہی ہو رہی ہیں اور تم غائب ہو ۔۔۔۔اور تم سارا کی طرح یہاں آ کر بالکل ہی غائب مت ہوجانا ۔۔۔یہاں آتے ہی اپنا فون نمبر مجھے سینڈ کر دینا تا کہ میں تمہاری خیر خبر لے سکوں۔۔۔ویسے یہ سارا کہاں ہے آجکل ۔۔۔۔نظر نہیں آ رہی ۔۔۔۔