سید عمران
محفلین
ہمارا مشورہ ہے ابھی چند برس آرام کریں۔۔۔بس ایک آپ ہی ہو جنھیں خیال آیا۔
سر اور بازو میں ابھی بھی بہت درد۔ دائیں والے میں۔
البتہ بائیں سے کام چلا رہے ٹائپنگ کا۔
جلدی کس کی ہے؟؟؟
ہمارا مشورہ ہے ابھی چند برس آرام کریں۔۔۔بس ایک آپ ہی ہو جنھیں خیال آیا۔
سر اور بازو میں ابھی بھی بہت درد۔ دائیں والے میں۔
البتہ بائیں سے کام چلا رہے ٹائپنگ کا۔
ہمیشہ سے خیال کرتا آرہا ہوںبس ایک آپ ہی ہو جنھیں خیال آیا۔
سر اور بازو میں ابھی بھی بہت درد۔ دائیں والے میں۔
البتہ بائیں سے کام چلا رہے ٹائپنگ کا۔
ہمیشہ سے خیال کرتا آرہا ہوں
یہ تو ابھی پتا چلا!!!غم تو ہوگا دل رکھتا ہوں
نہیں جلدی تو نہیں بس یہ سوچتے ہیں کہ اگلے چند برس میں آپ کہیں زیادہ مصروف نہ ہو جائیں۔ پھر ہم کس کے ساتھ نوک جھونک کریں گے۔ہمارا مشورہ ہے ابھی چند برس آرام کریں۔۔۔
جلدی کس کی ہے؟؟؟
کتنے دن باقی ہیں ۔۔ چوزے نہیں نکلے ابھی ؟؟؟ہمیشہ سے خیال کرتا آرہا ہوں
کہیں رکھ کر بھول مت جائیے گا۔۔۔ ورنہ غم بے ٹھکانہ ہو جائے گا۔غم تو ہوگا دل رکھتا ہوں
ماشاءاللہمیرا مشورہ ہے کہ راجو انارکلی کو جنگل میں چھوڑیں اور کسی مسلمان بچے کو گود لے لیں۔
یہی میں سوچ رہی. بابا جان! آپ بہت پیارے ہیں.آپ کے لیے ڈھیر ساری دعاارے، مگر ماشاء اللہ ہماری گُلِ یاسمیں بٹیا اتنی بہادر ہے کہ ان حالات میں بھی ہنستی کھیلتی نظر آ رہی ہے! دعا ہے کہ اسی طرح ہنستی مسکراتی رہو، امید ہے کہ آرام بھی کر رہی ہو گی۔ تمہارے لیے ڈھیروں دعائیں
سر بولے تو؟سر کے ساتھ ان کی نوک جھونک والی لڑی میں!!!
بطخ والے انڈے چھ دن اور مرغی کے انڈے تیرہ دن موسم بھی بہت گرم ہورہا ہے اللہ خیر کرےکتنے دن باقی ہیں ۔۔ چوزے نہیں نکلے ابھی ؟؟؟
اب طبیعت کیسی ہے؟
میں آپ کی مزاج پرسی کرنے والا تھا بس ذرا سا نسیان کا غلبہ ہوا تو مراسلہ بھیجنے میں دیر کر دیبس ایک آپ ہی ہو جنھیں خیال آیا۔
سر اور بازو میں ابھی بھی بہت درد۔ دائیں والے میں۔
البتہ بائیں سے کام چلا رہے ٹائپنگ کا۔
اتنی مشکل مشکل باتیںمیں آپ کی مزاج پرسی کرنے والا تھا بس ذرا سا نسیان کا غلبہ ہوا تو مراسلہ بھیجنے میں دیر کر دی
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں
ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
پھر کہیں باتوں باتوں میں آپ کی طبیعت کا پوچھنا رہ نہ جائے اس لیے آپ تعجیلاً گرانیِ طبع کا لکھ بھیجیں تاکہ بمطابقِ طبع مناجات میں تکثیر و تخفیف کی جا سکے
خان بھائی ایسی کوئی بات نہیں، میں تو صرف اپنی اٹکھیلیوں سے لڑی کے نام کو بامقصد بنا رہا تھااتنی مشکل مشکل باتیں
پھر ٹھیک ہےخان بھائی ایسی کوئی بات نہیں، میں تو صرف اپنی اٹھکیلیوں سے لڑی کے نام کو بامقصد بنا رہا تھا
تعجیلاً کے ساتھ ساتھ تفصیلاً بھی گرانی ء طبع کا بتائے دیتے ہیں ۔۔۔ بس آپ مناجات بنا ردو بدل کے جاری رکھئیے کیونکہ طبیعت میں کوئی خاص بہتری رونما ہونے کے آثار نہیں ہیں۔ بس ایک دماغ ہی ہے جو وقت بے وقت جاگتا ہے اور محفل میں لے آتا ہے۔ جی تو سنئیےمیں آپ کی مزاج پرسی کرنے والا تھا بس ذرا سا نسیان کا غلبہ ہوا تو مراسلہ بھیجنے میں دیر کر دی
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میں
ضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
اسے آواز دینی ہو اسے واپس بلانا ہو
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں
پھر کہیں باتوں باتوں میں آپ کی طبیعت کا پوچھنا رہ نہ جائے اس لیے آپ تعجیلاً گرانیِ طبع کا لکھ بھیجیں تاکہ بمطابقِ طبع مناجات میں تکثیر و تخفیف کی جا سکے