گُلِ یاسمیں
لائبریرین
مشکل نہیں ۔۔۔ سمجھ والی باتیں ہیں۔اتنی مشکل مشکل باتیں
مشکل نہیں ۔۔۔ سمجھ والی باتیں ہیں۔اتنی مشکل مشکل باتیں
مطلب کہ ہماری املا میں غلطی نہیں تھیخان بھائی ایسی کوئی بات نہیں، میں تو صرف اپنی اٹکھیلیوں سے لڑی کے نام کو بامقصد بنا رہا تھا
لیکن میں نہیں سمجھامشکل نہیں ۔۔۔ سمجھ والی باتیں ہیں۔
ان شاء اللہ خیر ہی ہو گی۔بطخ والے انڈے چھ دن اور مرغی کے انڈے تیرہ دن موسم بھی بہت گرم ہورہا ہے اللہ خیر کرے
دل تو سب کا چھوٹا ہوتا ہے اتنا ساآپ اپنے بڑے دل کو چھوٹا مت کیجیے ان شاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا
جب بھی چاہا کہ سمیٹوں خود کوآپ اپنے بڑے دل کو چھوٹا مت کیجیے ان شاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا
اس سے بڑا تو ہمارے راجو کا ہےدل تو سب کا چھوٹا ہوتا ہے اتنا سا
وہ راجو ہے اس وجہ سےاس سے بڑا تو ہمارے راجو کا ہے
آپ نہ بھی بتائیں ، ہمیں یقین ہے کہ نہیں سمجھے ہوں گے۔لیکن میں نہیں سمجھا
وہ تو ہےوہ راجو ہے اس وجہ سے
وہ تو پوچھنا پڑھتا ہے یہ ایک رسم ہےآپ نہ بھی بتائیں ، ہمیں یقین ہے کہ نہیں سمجھے ہوں گے۔
آپ کو تو معلوم بھی ہو گا نا کہ نو بجے ٹرین آنی ہے۔ پھر بھی آپ جا کر ریلوے اسٹیشن کے دفتر میں پوچھیں گے
" بھائی نو بجے والی ٹرین کتنے بجے آئے گی۔"
بالکل ہےوہ تو ہے
ذرہ نوازی ہے آپ کی اور ہماری مسکراہٹ کے ذمہ دار ہیں یہ محفلین جن کے ساتھ ایسی اپنائیت ہوئی آتے ساتھ ہی کہ ہمیں لگا یہاں تو ہمارے اپنوں کی بیٹھک لگی ہے اور ہم بھی اسی کا حصہ ہیں۔ہاں، جی
لمبی لڑیاں بمشکل پڑھی جاتیں
آج کل لکھنے پر طبیعت مائل نہیں مگر ہم چند حروف بخدمت جنابِ یاسمین صورت گُل تجسیمِ گِل بمانندِ صبا، چہکتی بُلبل، اداس رنگ غزل، شاہکارِ مصور کو سلام پیش کرتے ہیں کہ کس جرات سے، حوصلے سے ضبط تحریر کو مسکراہٹ سے ملبوس کرتے روشنی کو چہار سو بکھیر دیا. اللہ سے آپ کی صحت و عافیت کی دعا کہ کافی عرصے بعد آپ بدولت وجہ سے محفل کی رونق بحال لگ رہی. اتنی شگفتہ مزاج، شوخ و چنچل اللہ اللہ ... کسی کو اشجار سے، کسی کو پھولوں سے، کسی کو پرندوں سے، کسی کو کتابوں سے، کسی کو جانوروں سے پیار ہوتا ہے. کتاب سے پیار میں افادیت یہ ہے کہ نہ اسکو نہلانا پڑتا، نہ دھلانا نہ دنگڑوں کے ڈاکٹر کے پاس لے کے جانا پڑتا ہے... اللہ پاک آپکو صحت و سلامتی عطا کرے .ایسے ہنستا مسکراتا رکھے. بہت جیدار خاتون ہیں آپ
رسم ہی ہے نا قسم تو نہیں کہ ہر صورت پوری کرنی ہے۔وہ تو پوچھنا پڑھتا ہے یہ ایک رسم ہے
لیکن پھر بھی رسمیں نبھانا اچھی بات ہوتی ہےرسم ہی ہے نا قسم تو نہیں کہ ہر صورت پوری کرنی ہے۔
یہ المیہ ہےذرہ نوازی ہے آپ کی اور ہماری مسکراہٹ کے ذمہ دار ہیں یہ محفلین جن کے ساتھ ایسی اپنائیت ہوئی آتے ساتھ ہی کہ ہمیں لگا یہاں تو ہمارے اپنوں کی بیٹھک لگی ہے اور ہم بھی اسی کا حصہ ہیں۔
کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ دھوکے اور فریب کے سیم و تھور دل کی زمین کے اس گوشے کو بنجر کر دیتے ہیں جہاں محبت جنم لے سکے، ایسے میں انسان کو کوئی اور راہ دکھائی نہیں دیتی۔ سوچوں کے اندھیروں میں نا چاہتے ہوئے بھی کھو جاتا ہے۔ جو بالآخر ڈپریشن کہلانے لگتا ہے۔ تب زبان گنگ ہو جاتی ہے، الفاظ درد کے لہجوں کو بیان کرنے سے قاصر ہوتے ہیں۔ ایسے میں ذہن جس رو میں چل پڑے ، وہی اس کا پیار اور محبت بن جاتا ہے۔ ہمارے پرندے، راجو اور انارکلی، ہمارا باغیچہ یہ سب ہماری محبتیں ہیں جن کی دیکھ بھال میں ہم اللہ کی ان رحمتوں کا بھی شکر ادا کرتے ہیں جو پہلے شاید سمجھ نہ پائے تھے۔
کتابوں سے بھی محبت ہے اور پڑھتے لکھتے رہتے ہیں۔ لیکن اکثر یہ ہوتا ہے کہ علم، عمل کے درجے تک نہہیں پہنچتا۔ کتابِ زندگی سے سیکھا تمام علم، عمل کی بھٹی سے گزرنے کے بعد آسانی سے سمجھ میں آ جاتا ہے۔
زندہ رہنا جلتے رہنے کے برابر ہے مگر
زندگی اِک آگ ہے کندن بنا دیتی ہے آگ
خوش رہئیے ہمیشہ
یہ خوشگواری سب طوفانوں سے نکلنے کی بعد کی ہے جو ہمیں اللہ پاک کی مدد اور الرحمٰن (سورہ)کے وسیلے سے نصیب ہوئی۔ اور اندھیرے دنوں کو روشن کر کے دل سے سب سیم تھور نکال دیا۔ اب تو راتیں بھی اندھیری نہیں لگتیں۔یہ المیہ ہے
مگر آپ کا دل تو خشگوار حیرت لیے ہے
اس دل میں سیم و تھوڑ؟
دھوکا اور دیں؟ رکھیں ان کا دیا، دل میں آپ
کوڑا باہر پھینکیں
آپ وہ رکھیں دل میں جو محبت ہے
راجو کی محبت
باغیچہ آپکا
آپ کو پتا مجھے یہ پتے، بیل بوٹے، درخت سے عشق ہے
کبھی مجھے لگتا درخت مجھ سے بات کرتے
میں ان سے
یہ.سچ ہے میں درختوں سے خود کلامی کرتی
عجیب اپنائیت کا احساس ہوتا
یہ بچپن سے ایسی فطری عادت ہے وادیاں، کہسار، سبزہ مجھے پاگل کر دیتا ہے اور میں خود میں رہتی نہیں، کھو جاتی ہوں
یک نہ شد دو شد۔۔۔اٹکھیلیوں
آپ بھی؟یک نہ شد دو شد۔۔۔