تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ دیکھیں نا کیسے عزیز ہوتے ہیں ہمارے ایک کولیگ کی بلی مر گئی کھانا چھوڑ دیا ہم سب تعزیت کے واسطے گئیے!!!
بُرا حال کرلیا اپنا :crying3::crying3::crying3::crying3::crying3:تو ہمیشہ کہتے مجھے اپنے بچوں کی طرح عزیز!!!
وہی تو۔۔۔ کوئی سمجھے تب نا۔
ہمیں بھی بالکل اپنے بچوں جیسے عزیز۔ سلامت رہیں اور ہمارے دل کی خوشی بنے رہیں۔
 
سید عمران

محفلین
آپ دیکھیں نا کیسے عزیز ہوتے ہیں ہمارے ایک کولیگ کی بلی مر گئی کھانا چھوڑ دیا ہم سب تعزیت کے واسطے گئیے!!!
بُرا حال کرلیا اپنا :crying3::crying3::crying3::crying3::crying3:تو ہمیشہ کہتے مجھے اپنے بچوں کی طرح عزیز!!!
آمین ہمیں تو اپنے پودے بھی اپنے بچے ہی لگتے ہیں !!!!!!!
کیا ہوتا جارہا ہے آج کل کی نسل کو!!!
:sigh::sigh::sigh:
 
سیما علی

لائبریرین
معلوم نہیں اس کا۔ لیکن زیادہ تر مل جاتی ہیں چیزیں۔
اگر کچھ خاص چاہئیے ہوتا ہے تو منگوا بھی دیتے ہیں۔
سچ کچھ پاکستانی جو
1965 میں انگلینڈ گئیے ہیں اب تک پاکستان کو ویسا ہی سمجھتے ہیں اور وہی ساری پرُانی چیزیں استعمال کرتے ہیں مزے کی بات سب وہاں ملتی بھی ۂیں!!!!!!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
سچ کچھ پاکستانی جو
1965 میں انگلینڈ گئیے ہیں اب تک پاکستان کو ویسا ہی سمجھتے ہیں اور وہی ساری پرُانی چیزیں استعمال کرتے ہیں مزے کی بات سب وہاں ملتی بھی ۂیں!!!!!!
ایسا ہی ہے۔
وہاں تو بازار میں گھومتے ہوئے ایسا ہی لگ رہا تھا جیسے کہ پاکستان میں ہیں۔ کہیں سموسے، کہیں جلیبیاں، کہیں گول گپے۔ ہم لوگوں نے شاپنگ کم کی اور کھانے پینے میں زیادہ دلچسپی دھائی۔ اور مزے کی بات کہ بارگیننگ بھی پاکستان کے جیسی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بلی والا تو نئی نسل کا بچہ ہے ہمارے بچوں جیسا پر سچ ہم تو پرُانے لوگ مگر جاندار چیزوں سے پیار تو ہوتا پر ایسا نہیں کہ
مارا جو اُس نے پھول تو گملہ بھی ساتھ تھا:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
یا پھر
اک پُھل موتئیے دا مار کے جگا سوہنئیے
 
سیما علی

لائبریرین
ایسا ہی ہے۔
وہاں تو بازار میں گھومتے ہوئے ایسا ہی لگ رہا تھا جیسے کہ پاکستان میں ہیں۔ کہیں سموسے، کہیں جلیبیاں، کہیں گول گپے۔ ہم لوگوں نے شاپنگ کم کی اور کھانے پینے میں زیادہ دلچسپی دھائی۔ اور مزے کی بات کہ بارگیننگ بھی پاکستان کے جیسی۔
ایک صاحب تو ایسے ملے جو نہ انگریزی سمجھتے نہ اُردو صرف پنجابی اور وہ بھی مشکل والی ٹھیٹھ!!!!!!اور سٹور چلا رہے تھے !!!!!!
 
الف عین

لائبریرین
ارے، مگر ماشاء اللہ ہماری گُلِ یاسمیں بٹیا اتنی بہادر ہے کہ ان حالات میں بھی ہنستی کھیلتی نظر آ رہی ہے! دعا ہے کہ اسی طرح ہنستی مسکراتی رہو، امید ہے کہ آرام بھی کر رہی ہو گی۔ تمہارے لیے ڈھیروں دعائیں
 
دعاؤں کے لئے بہت شکریہ۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔
بچے آرام کرنے دیں تو کریں نا۔۔۔ ان سب کو کھلانے پلانے کے بعد کتنا ٹائم بچتا ہو گا بھلا

میری محبتیں بھی عجیب ہیں

پھر تھوڑا ٹائم باغیچے کو بھی تو دینا ہوتا ہے نا۔
دیکھئے اور ماشاء اللہ سبھان اللہ کہئے اور پھر سے دعائیں دیجئے۔

چمن تم سے عبارت ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بس ایک آپ ہی ہو جنھیں خیال آیا۔
سر اور بازو میں ابھی بھی بہت درد۔ دائیں والے میں۔
البتہ بائیں سے کام چلا رہے ٹائپنگ کا۔
 
Top