گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بندر ان کے بچے ہیں؟؟؟
اب خدارا ہمیں بندریا مت سمجھ لیجئے گا۔
ہنسنا دور کی بات۔۔۔ مسکرانے میں بھی درد ہے
بندر ان کے بچے ہیں؟؟؟
جناببندر ان کے بچے ہیں؟؟؟
ضرور کیجئے۔ کسی کو تو وسیلہ بننا ہے نا۔آپ کے بتانے سے کچھ نہیں ہونے والا۔۔۔
لگتا ہے اب اس سلسلہ میں بھی ہمیں ہی کچھ کرنا ہوگا!!!
شتر مرغ کے فارم کا پوچھ رہے ہیں عاطف بھائی۔میں نہیں سمجھا
ہم نے انگلینڈ میں بھی نسوار بکتے دیکھی الحلال سٹور پر بریڈ فورڈ میں سچ کالا کولا ہیر کلر !!تبت سنو وغیرہہمیں تو لگتا ہے کہ چاند پہ جا کر بھی آپ نسوار ہی ڈھونڈتے رہے۔
ابھی بھی انتظار؟بس تھوڑا سا انتظار باقی ہے ۔ سمجھ جائیں گے ۔
ہاں جی مل جاتا سب کچھ۔ ڈنٹونک بھی۔ہم نے انگلینڈ میں بھی نسوار بکتے دیکھی الحلال سٹور پر بریڈ فورڈ میں سچ کالا کولا ہیر کلر !!تبت سنو وغیرہ
کوئی دوا دارو مفتی صاحبسارے اثرات اسی کے ظاہر ہونا شروع ہورہے ہیں!!!
نہیں جہاں پناہ وہ ہم خود ہی ہیں جس وجہ سے یہ سب ہوا۔تو وہ تم نکلے جس کی وجہ سے چوٹ لگی اور یہ سارا گھڑاک پھیلا!!!
ان شاء اللّہ آپ نارمل ہی رہیں گی ہم سب کی دعائیں آپکے ساتھ ہیں !!!!!!!!!!!کوئی دوا دارو مفتی صاحب
کہیں نقصان نہ اٹھا بیٹھیں ہم پاگل ہو کر۔
لیکن پاگل تو دوسروں کو نقصان نہیں پہنچا دیتے؟
نہیں ہمیں نارمل ہی رہنا ہے بس۔ جیسے ابھی ہیں۔
آپ بھی ہمیشہ خوش رہئیے۔محبت سے دی گئی ہر چیز کی ہم قدر کرتے ہیں۔
آپ کا شکریہ قبول کیا
خوش رہیے ہمیشہ اپنوں کے سنگ!
آپ سب کا تو پتہ ہے لیکنان شاء اللّہ آپ نارمل ہی رہیں گی ہم سب کی دعائیں آپکے ساتھ ہیں !!!!!!!!!!!
ہم پہ الزام تو ویسے بھی ہے ایسے بھی سہیاور ہمیں یہ لگتا ہے کہ یہ کامیڈی فلم بنانے کے لیے چوٹیں لگوائیں!!!
نہیں نہیں نہیںلگتا ہے چوٹ اُن کے نہیں آپ کے لگی ہے!!!
جو درد ملا پھولوں سے ملا ، کانٹوں سے شکایت کون کرےمزید نت نئی مزے دار تحریروں کے لیے نئی نئی چوٹوں کا انتظار کریں!!!
اس طرح تو کل ملا کے 27 ہوئے ہمارے بچے۔جناب
Pet اپنے بچوں جیسے ہی ہو جاتے ہیں
اِنکو کباب نسوار نظر آرہے تھے ۔۔۔۔۔۔۔لگتا ہے چوٹ اُن کے نہیں آپ کے لگی ہے!!!
اب سوچ پر کون پہرے لگا سکتا ہے!!!
اب خدارا ہمیں بندریا مت سمجھ لیجئے گا۔
ہنسنا دور کی بات۔۔۔ مسکرانے میں بھی درد ہے
آپ دیکھیں نا کیسے عزیز ہوتے ہیں ہمارے ایک کولیگ کی بلی مر گئی کھانا چھوڑ دیا ہم سب تعزیت کے واسطے گئیے!!!اس طرح تو کل ملا کے 27 ہوئے ہمارے بچے۔
جلد ہی 28 ہو جاے قلوپطرہ کے آنے سے۔
لقمانی منجن؟؟؟ہاں جی مل جاتا سب کچھ۔ ڈنٹونک بھی۔