عامر گولڑوی
محفلین
بالکل بجا فرمایا سر کا تو کوئی کام نہیں البتہ اس میں موجود مغز کسی کام ضرور آ سکتا ہے۔ 😊، اس میں سر کا کیا کام
بالکل بجا فرمایا سر کا تو کوئی کام نہیں البتہ اس میں موجود مغز کسی کام ضرور آ سکتا ہے۔ 😊، اس میں سر کا کیا کام
اللہ اکبر ۔۔یقینا خیریت سے ہونگی لیکن یہ بتائیں کہ ٹیرس کا زیادہ نقصان تو نہیں ہوا۔ہماری طرف والا حصہ بہت سختی سے ہماری کلائی کو کہنی تک اچھے سے رگڑ کر خون آلودہ کرتا ہوا ٹانگوں سے ٹکرایا جس کی وجہ سے ہم توازن برقرار نہ رکھ پائے اور ٹیرس کے اونچے والے حصے پہ گرے
یہ دل دکھانےکی نہیں بلکہ مغز کھانے کی سزائیں ہوتی ہیں۔دل دکھانے کی سزا مل رہی ہے
اعلی۔۔۔مجھے تو پنجابی کا صرف ایک ونیلا فلیور آتا ہے ۔ وہ بھی کچا کچا سا
کوئی گل نئیں ادا روفی۔۔ سرائیکی وی چلساں۔مینگو فلیور میں پنجابی تو نہیں ملے گی۔ اس میں سرائیکی اور سندھی ہی مل سکتی ہے۔
مغز کھانے پہ تو نیا مغز ملتا ہے نا کہ سزا۔یہ دل دکھانےکی نہیں بلکہ مغز کھانے کی سزائیں ہوتی ہیں۔
عاطف بھیا ارطغرل والے ڈرامہ میں وہ کون سا کردار تھا جو اعلی اعلی بولتابرہتا تھا اور پھر اسے دووووور پہنچا دیا گیا تھا۔ا
اعلی۔۔۔
رحم کی اپیل کرتئ ہیں آپا اتنا غصہ اچھا نہیں۔۔۔عاطف بھیا ارطغرل والے ڈرامہ میں وہ کون سا کردار تھا جو اعلی اعلی بولتابرہتا تھا اور پھر اسے دووووور پہنچا دیا گیا تھا۔
وہ والی تلوار چاہئے میکوں۔ آج، ابھی اور اسی وقت۔
اس چوٹ کا تو بہت پیارا ثمر ملا۔۔ یہ اثر تازہ ترین چوٹ کا۔محسوس ہوتا ہے کہ چوٹ کا اثر ابھی تک باقی ہے۔
سیما آپا۔۔۔ غصہ میکوں نئیں آؤندا۔ آپ اچھے سے جانتی ہیں۔رحم کی اپیل کرتئ ہیں آپا اتنا غصہ اچھا نہیں۔۔۔
جیسے کہ؟بالکل بجا فرمایا سر کا تو کوئی کام نہیں البتہ اس میں موجود مغز کسی کام ضرور آ سکتا ہے۔ 😊
سیما آپا ان عامر بھیا کی خاطر رحم کی اپیل کی آپ نے۔۔۔ اچھا رہنے دیں تلوار۔اللہ اکبر ۔۔یقینا خیریت سے ہونگی لیکن یہ بتائیں کہ ٹیرس کا زیادہ نقصان تو نہیں ہوا۔
اس کا نام تھا سعد الدین ۔۔۔۔۔ پورا نہیں لے سکتا ، وجہ وہی جس سے تمہیں پورے شعر کا ترجمہ پوچھنے سے منع کیا تھا ۔عاطف بھیا ارطغرل والے ڈرامہ میں وہ کون سا کردار تھا جو اعلی اعلی بولتابرہتا تھا اور پھر اسے دووووور پہنچا دیا گیا تھا۔
وہ والی تلوار چاہئے میکوں۔ آج، ابھی اور اسی وقت۔
معافی جہاں پناہعاطف بھیا ارطغرل والے ڈرامہ میں وہ کون سا کردار تھا جو اعلی اعلی بولتابرہتا تھا اور پھر اسے دووووور پہنچا دیا گیا تھا۔
وہ والی تلوار چاہئے میکوں۔ آج، ابھی اور اسی وقت۔
ہاں صحیح ہے مگر ہمیں پورا نام نہیں جاننا۔ بس عامر بھائی کے اعلی سے وہ اعلی کی یاد آئی۔اس کا نام تھا سعد الدین ۔۔۔۔۔ پورا نہیں لے سکتا ، وجہ وہی جس سے تمہیں پورے شعر کا ترجمہ پوچھنے سے منع کیا تھا ۔
اب کچھ نہیں ہو سکتامعافی جہاں پناہ
نے شود نصیب دشمن کہ شود ہلاک تیغتسیما آپا ان عامر بھیا کی خاطر رحم کی اپیل کی آپ نے۔۔۔ اچھا رہنے دیں تلوار۔
وہ سامنے ایک کند چھری پڑی، اسی سے خدمت لیتے ہیں۔
چلیں ہم اعلی کے بجائے ودیاں کہہ لیں گے ہن سہی اےہاں صحیح ہے مگر ہمیں پورا نام نہیں جاننا۔ بس عامر بھائی کے اعلی سے وہ اعلی کی یاد آئی۔
یعنی کہ کند چھری ریجیکٹ کر دی آپ نے عامر بھیا۔نے شود نصیب دشمن کہ شود ہلاک تیغت
سر دوستاں سلامت کہ تو خنجر آزمائی
عراقی