گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ایک محاورہ یاد آ گیا۔نسوار نسوار سا نظر آرہا ہے
بلی کو خواب میں چھیچھڑے نظر آتے ہیں۔
غصہ لگے تو پیشگی معذرت ۔۔۔ یہ خیال کیجئے گا کہ سر پہ چوٹ لگی ہے۔ دماغ اثرات سے کیسے محفوظ رہ سکتا ہے۔
ایک محاورہ یاد آ گیا۔نسوار نسوار سا نظر آرہا ہے
صحیح خاں صاحب کبابوں میں بھی نسوار نظر آتی ہےنسوار نسوار سا نظر آرہا ہے
صحیح خاں صاحب کبابوں میں بھی نسوار نظر آتی ہے
واقعی میں بہت دکھ ہوالگتا ہے زیادہ ہوا دکھ تبھی تو دو بار تعزیت ۔۔۔۔۔ بلکہ مزاج پرسی کی۔
کباب کو فروٹ بھی کہتے ہیںصحیح خاں صاحب کبابوں میں بھی نسوار نظر آتی ہے
جزاک اللہواقعی میں بہت دکھ ہوا
کس نے کہا؟کباب کو فروٹ بھی کہتے ہیں
کہیں مینٹل ہسپتال میں آپ کو داخل نہ ہونا پڑے پھر بہت دکھ ہوگادماغ اثرات سے کیسے محفوظ رہ سکتا ہے۔
ہم نے کہاکس نے کہا؟
آپ نے کہا کہ کباب فروٹ ہوتا ہے؟ہم نے کہا
جیآپ نے کہا کہ کباب فروٹ ہوتا ہے؟
ہمارے دشمن بھی نہ داخل ہو مینٹل ہسپتال میں۔ جب نرسیں سر پہ سوار ہو کر دوائی کھلاتی ہیں تو گولیوں کا کاندھے کے اوپر سے پیچھے کو پھینکنے کا موقعہ بھی نہیں ملتا۔ کھانا بھی مریضوں والا کھانا پڑتا ہےکہیں مینٹل ہسپتال میں آپ کو داخل نہ ہونا پڑے پھر بہت دکھ ہوگا
ہاں تو اسی وجہ سے تو کہہ رہا ہوں کہ مجھے بہت دکھ ہوگاہمارے دشمن بھی نہ داخل ہو مینٹل ہسپتال میں۔ جب نرسیں سر پہ سوار ہو کر دوائی کھلاتی ہیں تو گولیوں کا کاندھے کے اوپر سے پیچھے کو پھینکنے کا موقعہ بھی نہیں ملتا۔ کھانا بھی مریضوں والا کھانا پڑتا ہے
اس کی سزا مل رہی ہے۔ خ
وہ سب ٹھیک۔۔۔ لیکن جب دل پگھلا موم کے جیسا ہو تو اپنی ہر بات کا حساب رکھنا پڑتا ہے۔
الحمد للہ اپنی ذمہ داریوں کا اچھے سے احساس ہے۔آپ شریعت کی پابند عورتوں میں بیٹیں تاکہ ٹھیک ٹھیک اپنی ذمہ داری کا علم ہو۔ ورنہ شاعروں میں بیٹھیں گی تو شبہات کی وجہ سے خود کو ہی قصوروار سمجھیں گی۔ شریعت سے دوری حماقت کی ابتداء۔
وہ سب ٹھیک۔۔۔ لیکن جب دل پگھلا موم کے جیسا ہو تو اپنی ہر بات کا حساب رکھنا پڑتا ہے۔
الحمد للہ اپنی ذمہ داریوں کا اچھے سے احساس ہے۔
شاعری احساسات کو بیان کرنے کا ذریعہ ہے نا کہ شبہات پیدا کرنے کا۔