تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

لاريب اخلاص

لائبریرین
بہت خوش رہئیے اور دعا گو بھی۔ بہت ضرورت ہے دعاؤں کی۔
سلیقہ مندی کی داد تو واقعی بنتی ہے۔ قبول کی۔
آپ شکریہ قبول کیجئے۔
محبت سے دی گئی ہر چیز کی ہم قدر کرتے ہیں۔
آپ کا شکریہ قبول کیا:)
خوش رہیے ہمیشہ اپنوں کے سنگ!
 

سید عمران

محفلین
پہلے تو آپ کی تیمارداری کر لی جائے
اب سنائیں کیسی طبیعت ہے، اللہ پاک آپ کی حفاظت فرمائے اور جلد اچھی اور بھرپور صحت کی طرف آپ کو لوٹا دے، آمین
پیشگی معذرت آپ کی تحریر پڑھ کر بے اختیار ہنسی آتی رہی آپ نے بھی تو اچھی خاصی چوٹوں کے واقعہ کو کامیڈی فلم بنا دیا :)
اور ہمیں یہ لگتا ہے کہ یہ کامیڈی فلم بنانے کے لیے چوٹیں لگوائیں!!!
 

سید عمران

محفلین
اوہ کچھ مراسلات میں درد اور چوٹ کا تذکرہ دیکھا لیکن سمجھ نہیں آیا کہ ہوا کیا ہے اب سمجھ آیا آپ کو چوٹ لگی ہے بہت دکھ ہوا اللہ تعالیٰ جلد از جلد آپ کی تکلیف دور فرمائے آمین
نسوار نسوار سا نظر آرہا ہے
لگتا ہے چوٹ اُن کے نہیں آپ کے لگی ہے!!!
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ان شاء اللہ دل پر نہ ہلکا سا مذاق کررہا تھا آپ کو اچھا نہ لگا ہو تو تہہ دل سے معذرت :)
نہیں اس میں برا لگنے کی کیا بات۔
ہم نے سچ میں بولا تھا کہ اب ہمیں مینٹل ہسپتال جانے کی نوبت نہیں آئے گی ان شاء اللہ۔
 

سید عمران

محفلین
بہت شکریہ تحریر پسند کرنے کا۔۔۔ ویسے سچ بتائیں تو ہم نے بس اپنی عام بول چال میں ہی تو لکھا ہے۔ یہ الگ بات ہے کہ ایسا حادثہ پہلے کبھی پیش نہیں آیا۔
مزید نت نئی مزے دار تحریروں کے لیے نئی نئی چوٹوں کا انتظار کریں!!!
 
Top