تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

جاسم محمد

محفلین
39010685_1848958021847895_7167901625015599104_n.jpg
 

جاسم محمد

محفلین
عمران خان نے قوم سے کیا وعدہ پورا کر دیا۔ خود وزیر اعظم بن گئے اور نواز شریف کو جیل میں ڈال دیا
 

جاسم محمد

محفلین
تاریخ پاکستان میں پہلی بار کالاش اور شیدا اقلیتی گروپس کے نمائندے پارلیمان میں پہنچے۔ نئے پاکستان کا آغاز ہو گیا
 

جاسم محمد

محفلین
قائد تحریک عمران خان نے سادگی کی ایک عمدہ مثال قائم کر دی۔ کل پارلیمان میں تصویر کھینچواتے وقت واسکٹ کی ضرورت پڑی تو وہاں موجود عام ملازم سے لے کر پہن لی
 
قائد تحریک عمران خان نے سادگی کی ایک عمدہ مثال قائم کر دی۔ کل پارلیمان میں تصویر کھینچواتے وقت واسکٹ کی ضرورت پڑی تو وہاں موجود عام ملازم سے لے کر پہن لی
کیا پارلیمان کے قانون میں لکھا ہے کہ پہلی رجسٹریشن پر واسکٹ پہننی ضروری ہے یا پھر ’مانگنے کی وہی عادتیں پرانی ہیں‘ !!!
 
Top