جب حملے ہوئے تھے، اس وقت اقتدار میں تھے، اور اس وقت تو نہیں بھاگے تھے۔
واقعی اس وقت بھاگ جاتے تو کتنا اچھا ہوتا لیکن وہ تو چپک ہی گئے تھےجب حملے ہوئے تھے، اس وقت اقتدار میں تھے، اور اس وقت تو نہیں بھاگے تھے۔
ویسے بھی وہ ڈرتے ورتے نہیں تھے۔
کہانیاں بنانا تو کوئی عمرانیوں سے سیکھےاس کیس میں کچھ گڑبڑ ہے۔ لیگی حکومت کہتی تھی کہ مشرف کو عدالت نے بھگایا ہے۔ جبکہ تحریک انصاف کا مؤقف تھا کہ مشرف لیگی حکومت سے ڈیل کر کے فرار ہوا ہے۔ غالبا جدہ ڈیل پارٹ 2 تھا۔
کہانیاں بنانا تو کوئی عمرانیوں سے سیکھے
جو کچھ بھی ہوا تھا، اب تحریک انصاف کی حکومت ہے۔ بلا امتیاز احتساب کا دعویٰ؟اس کیس میں کچھ گڑبڑ ہے۔ لیگی حکومت کہتی تھی کہ مشرف کو عدالت نے بھگایا ہے۔ جبکہ تحریک انصاف کا مؤوف تھا کہ مشرف لیگی حکومت سے ڈیل کر کے گیا۔
جہاں مشرف مقیم ہیں وہاں تحریک انصاف کی حکومت نہیں ہے۔ عدالت نے انٹرپول کے ذریعہ مشرف کو واپس لانے کا حکم نامہ لیگی حکومت کو جار ی کیا تھا۔ اس پر عمل درآمد کرنا کس کا کام تھا؟جو کچھ بھی ہوا تھا، اب تحریک انصاف کی حکومت ہے۔ بلا امتیاز احتساب کا دعویٰ؟
کیا موجودہ حکومت میں انٹرپول کے ذریعے واپس لانا منع ہے؟
حکومتی نمائندے آئندہ اس کیس کی پیروی کریں گے۔ تنقید اس کے بعد کیجئے گا۔کیا موجودہ حکومت میں انٹرپول کے ذریعے واپس لانا منع ہے؟
ایک طرف جو پہلے ہی قید ہیں، ان کا نام فوراً ای سی ایل میں۔حکومتی نمائندے آئندہ اس کیس کی پیروی کریں گے۔ تنقید اس کے بعد کیجئے گا۔
انٹرپول ورانٹ اسحاق ڈار کے بھی جاری ہو چکے ہیں۔ ان پر حکومت نے کتنا کام کر لیا؟ایک طرف جو پہلے ہی قید ہیں، ان کا نام فوراً ای سی ایل میں۔
اور جو بھاگا ہوا ہے، وہ بعد میں دیکھی جائے گی۔
کیا بات ہے۔
اور وہ سب سے پہلے اپنے سے احتساب شروع کرنے کا دعویٰ؟انٹرپول ورانٹ اسحاق ڈار کے بھی جاری ہو چکے ہیں۔ ان پر حکومت نے کتنا کام کر لیا؟
عمران خان وزیر اعظم کی کاریں فروخت کرنے کا فرمان جاری کر چکے ہیں۔ آہستہ آہستہ مزید تبدیلیاں ہوں گیاور وہ سب سے پہلے اپنے سے احتساب شروع کرنے کا دعویٰ؟
یہ بھی دیکھنا ہو گا کہ یہ گاڑیاں کون اور کتنے دام پر لیتا ہے
جی ایچ کیو والے نہ آکر لے جائیںیہ بھی دیکھنا ہو گا کہ یہ گاڑیاں کون اور کتنے دام پر لیتا ہے
اچھا قدم ہے مگر اسے احتسابی اقدامات میں نہیں گنا جائے گا۔
اہم بات یہ بھی ہے کہ یہ گاڑیاں فرخت کر کے نئی گاڑیاں لی جائیں گی؟اچھا قدم ہے مگر اسے احتسابی اقدامات میں نہیں گنا جائے گا۔
عین ممکن ہےان کی جگہ سائکلیں خرید لیںاہم بات یہ بھی ہے کہ یہ گاڑیاں فرخت کر کے نئی گاڑیاں لی جائیں گی؟