تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

جاسم محمد

محفلین
اس کے آنے میں کیا خرابی ہے؟ یہ تو واضح ہے کہ وہ عمران کی بیٹی ہے
وزیر اعظم عمران خان نے ٹیرن خان کو اپنے کاغزات نامزدگی میں بیٹی تسلیم نہیں کیا۔ اگر وہ پاکستان آتی ہیں تو ظاہر ہے لیگیوں کوجلتی پر تیل مل جائے گا۔
 
وزیر اعظم عمران خان نے ٹیرن خان کو اپنے کاغزات نامزدگی میں بیٹی تسلیم نہیں کیا۔ اگر وہ پاکستان آتی ہیں تو ظاہر ہے لیگیوں کوجلتی پر تیل مل جائے گا۔

لیگیوں کا تو نہیں پتہ البتہ عدالت میں داخل کیس کو روشنی شاید مل جائے بوقتِ ضرورت-
 

فرقان احمد

محفلین
بھٹو کو سیاست میں جنرل ایوب لے کر آیا تھا۔ نواز شریف کو جنرل ضیا۔ عمران خان کو مبینہ طور پر جنرل باجوہ لے آئے تو اتنا غم وغصہ کیوں؟
اس دلیل پر چلا جائے تو ہمیں اب خان صاحب کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کرنا پڑے گی۔
 
تحریک انصاف کی پشاور میں حکومت 6 سال میں داخل ہو چُکی ہے- اُمید ہے کہ وہ فی الفور اس بات کا نوٹس لیں گے-
یہ بات پڑھ کر مجھے شدید افسوس ہوا-


"جرنل باجوہ صاب آکھیا کے گورونانک جی دے 550ویں جنم دن تے کرتال سنگھ لانگاہ کھولاں گے- نوجوت سنگھ سدھو
باجوہ صاب نے کہا کہ اسیں امن چاہندے آں-
اس لال سمندر نہیں نیلا سمندر چاہندے آں- "

نووجوت سنگھ سدھو !!
ساڈا کتا کتا، تہاڈا کتا ٹامی-


اردو:
جرنل باجوہ صاب نے کہا گورونانک جی کے 550ویں یوم پیدائش پر واہگہ بارڈر کھولا جائے گا- اور ہم امن چاہتے ہیں- ہم لال نہیں نیلا سمندر چاہتے ہیں-
نووجوت سنگھ سدھو
 

جاسم محمد

محفلین
آزاد لفظ اس خوبصورتی سے فٹ کیا گیا ہے کہ ہنڑ انصافیاں نے یہی بین بجائی جانی-
لیگی وزیر اعظم کی آزاد پالیسی
  • پاکستانی سیاست دان امن چاہتے ہیں فوج رکاوٹ ہے
  • ممبئی حملے پاکستانی ایجنسیوں نے کروائے
  • مجھے پاکستانی فوج سے خطرہ ہے، مجھے بچاؤ
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
سادگی اور بچت کے دعوے

2017 کی ویڈیو کو 2018 میں اپلوڈ کر کے لیگی پراپگنڈہ کر رہے ہیں۔ کرتے رہیں
DlCYYUdXcAAhuai.jpg:large
 
وہ تو سزا پا کر جیل میں ہیں۔ کیسے بھاگیں گے؟

اصل میں کرپشن کی لڑائی اور 22 سالہ انصاف کی جدوجہد کو بچانے کا سارا زور شریف خاندان پر لگایا جائے گا- جسکا پہلا باب تو مکمل ہو چُکا دوسرے میں شباجو کو اڈیالہ تک پہنچانا مقصود ہے- اور یوں تاریخ میں پہلی مرتبہ وہ بھی نہ صرف پاکستان کی بلکہ بنی نوع انسان کی انصاف ہوگا-
 
Top