جاسم محمد
محفلین
4 دن میں تبدیلی آ گئی
4 دن میں تبدیلی آ گئی
اصل بات عید کی خبریں نہیں بلکہ حکومت پر تنقید نشر کرنا ہے4 دن میں تبدیلی آ گئی
4 دنوں میں مخالف جماعتوں کی کوریج کو آزادی مل گئی جو پہلے سنسرشپ کا شکار تھی۔ دھیرے دھیرے چلیںاصل بات عید کی خبریں نہیں بلکہ حکومت پر تنقید نشر کرنا ہے
سابقہ حکومتوں میں لئے اربوں کے قرضوں کی ادائیگی کے لئے آئی ایم ایف سے مزید قرضے لینے ہیں۔ عالمی دہشتگردی کی گرے لسٹ سے پاکستان کو نکالنا ہے تاکہ معیشت بہترہو سکے۔ گدھے کو باپ بنا نا مجبوری ہے۔اوئے مریکا تیری خیر نہیں ہن، کیہ بنیا ؟؟
وزارت داخلہ نے تردید کر دی۔ امریکہ کو آنکھیں دکھا دیںاوئے مریکا تیری خیر نہیں ہن، کیہ بنیا ؟؟
سیدھا سیدھا کہیں جی۔۔۔سابقہ حکومتوں میں لئے اربوں کے قرضوں کی ادائیگی کے لئے آئی ایم ایف سے مزید قرضے لینے ہیں۔ عالمی دہشتگردی کی گرے لسٹ سے پاکستان کو نکالنا ہے تاکہ معیشت بہترہو سکے۔ گدھے کو باپ بنا نا مجبوری ہے۔
تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کی ہمیشہ سے یہ روایت رہی ہے کہ ہر وہ کام جس کی مخالفت کی بنیاد پہ یہ سیاست کرتے ہیں وہی کام جب خود کرتے ہیں تو مجال ہے کہ ذرہ برابر بھی شرمندہ ہوتے ہوں ۔سابقہ حکومتوں میں لئے اربوں کے قرضوں کی ادائیگی کے لئے آئی ایم ایف سے مزید قرضے لینے ہیں۔
ایک بات کا کریڈٹ ضرور جاتا ہے تحریک انصاف کو :گدھے کو باپ بنا نا مجبوری ہے
جی بہتر۔شیئر کرنے سے پہلے تحقیق ضروری ہے
بے جا اور غیر ضروری تنقید۔جی بہتر۔
ویسے تو پہلی بھی ایک نسبتا بہتر صحافی کی ریٹویٹ تھی اور مجھ جیسے بہت سے شیروانی کی وجہ سے دھوکہ کھا گئے۔
خان صاحب کی ابھی جو شیئر کر رہی ہوں اس کی تحقیق کر لی ہے۔
جب حکمران یا کوئی بھی بااختیار چھوٹی چھوٹی باتوں کو شو آف اور مارکیٹنگ کا ذریعہ بنانے لگے تو یہ بے جا تنقید نہیں ہوتی۔ ملٹری سیکٹری رہائش گاہ اور وزیراعظم کی آج کی منزل سڑک پر تقریبا آمنے سامنے ہیں۔ روزانہ خان صاحب اور ان کی ٹیم کی سادگی اور ہدایت شعاری کے قصے سن سن کر کان پک چکے ہیں اور آنکھیں تھک چکی ہیں۔بے جا اور غیر ضروری تنقید۔
آج وزیر اعظم عمران خان نے نواز شریف کے 40 کاروں سے زائد پروٹوکول کی بجائے5 سے 7 کاروں پر گزارہ کر کے عملی مظاہرہ کیا۔ آپ نے اس پر بھی تنقید کر دی۔یعنی آپ کو مطمئن کرنا ممکن نہیںہم فرسٹ کلاس میں سفر نہیں کریں گے، بزنس کلاس میں کر لیں گے۔ بہت اچھی بات ہے لیکن اس کا ڈھنڈورا پیٹنے کے بجائے وقت آنے پر اس کا عملی مظاہرہ کرنا زیادہ بہتر ہو گا۔
میرا سادہ سا سوال ہے کہ کیا یہ ویڈیو کلپ قول و فول میں تضاد واضح کر رہا ہے؟ یا ہم موقع کی تلاش میں ہیں کہ تنقید کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہ پائے۔جب حکمران یا کوئی بھی بااختیار چھوٹی چھوٹی باتوں کو شو آف اور مارکیٹنگ کا ذریعہ بنانے لگے تو یہ بے جا تنقید نہیں ہوتی۔ ملٹری سیکٹری رہائش گاہ اور وزیراعظم کی آج کی منزل سڑک پر تقریبا آمنے سامنے ہیں۔ روزانہ خان صاحب اور ان کی ٹیم کی سادگی اور ہدایت شعاری کے قصے سن سن کر کان پک چکے ہیں اور آنکھیں تھک چکی ہیں۔
عمران خان اب ہم سب کے وزیر اعظم ہیں اور میرا خیال ہے کہ اگر قول و فعل میں تضاد نظر آئے تو آپ کسی کو اس پر تبصرہ کرنے سے 'بے جا تنقید' کا نام دے کر نہیں روک سکتے۔
ہم فرسٹ کلاس میں سفر نہیں کریں گے، بزنس کلاس میں کر لیں گے۔ بہت اچھی بات ہے لیکن اس کا ڈھنڈورا پیٹنے کے بجائے وقت آنے پر اس کا عملی مظاہرہ کرنا زیادہ بہتر ہو گا۔
تحریک انصاف بھی تواپوزیشن میں رہ کے یہی کرتی رہی ہے بھائی ۔ بے جا تنقید۔میرا سادہ سا سوال ہے کہ کیا یہ ویڈیو کلپ قول و فول میں تضاد واضح کر رہا ہے؟ یا ہم موقع کی تلاش میں ہیں کہ تنقید کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہ پائے۔
اول تو میں تحریک انصاف کا رکن نہیں بھائی کہ ان کی بے جا تنقید کا جواز پیش کروں اور دوم ہم بھی برداشت کر رہے ہیں بھائی لیکن مجھے اس ویڈیو سے کچھ ثابت ہوتا دکھائی نہیں دیا اس لیے حقیر سی رائے پیش کی البتہ ممکن ہے میرے علاوہ سب کو نظر آیا ہو۔تحریک انصاف بھی تواپوزیشن میں رہ کے یہی کرتی رہی ہے بھائی ۔ بے جا تنقید۔
اب اگر دوسرے لوگ تحریک انصاف کو برداشت کر رہے ہیں تو آپ بھی برداشت کریں
مسئلہ آپ کا نہیں ناقدین کی بغض و تعصب سے بھری نظروں کا ہے۔ یہاں پروٹوکول میں کل 7 کاریں ان کو 17 دکھائی دے رہی ہیں۔اول تو میں تحریک انصاف کا رکن نہیں بھائی کہ ان کی بے جا تنقید کا جواز پیش کروں اور دوم ہم بھی برداشت کر رہے ہیں بھائی لیکن مجھے اس ویڈیو سے کچھ ثابت ہوتا دکھائی نہیں دیا اس لیے حقیر سی رائے پیش کی البتہ ممکن ہے میرے علاوہ سب کو نظر آیا ہو۔
جی میرے نزدیک کر رہا ہے۔ بگل بجانا بند کر دیں اور عوام کو عمل کر کے دکھائیں کہ کیا تبدیلی آئی ہے۔میرا سادہ سا سوال ہے کہ کیا یہ ویڈیو کلپ قول و فول میں تضاد واضح کر رہا ہے؟ یا ہم موقع کی تلاش میں ہیں کہ تنقید کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہ پائے۔
بچوں کی نمائندگی کے لئے الگ قومی چینل کا قیام۔ بین الاقوامی آڈینس کے لئے انگریزی قومی چینل۔ پی ٹی وی سپورٹس کو خصوصی کرکٹ چینل ۔ اور کرکٹ کے علاوہ پاکستانی کھیلوں کے لئے الگ چینل بنایا جائے گا۔ تبدیلی آنا تو شروع ہو گئی ہےجی میرے نزدیک کر رہا ہے۔ بگل بجانا بند کر دیں اور عوام کو عمل کر کے دکھائیں کہ کیا تبدیلی آئی ہے۔