زیک
مسافر
حکومت عمران کی تو این آر او آسمان سے اترے گا؟این آر او کی خبریں گردش میں ہیں
حکومت عمران کی تو این آر او آسمان سے اترے گا؟این آر او کی خبریں گردش میں ہیں
جی ایچ کیو سےحکومت عمران کی تو این آر او آسمان سے اترے گا؟
اچھا۔۔۔اصل میں کرپشن کی لڑائی اور 22 سالہ انصاف کی جدوجہد کو بچانے کا سارا زور شریف خاندان پر لگایا جائے گا
خبردار جو فوج کے خلاف بیان دے کر ملک سے غداری کیجی ایچ کیو سے
شو ٹرائل؟ہاہاہاہا
ہاہاہاہا
اسے کارکردگی کیسے کہا جا سکتا ہے؟
شاید بیان دینا ہی کارکردگی شمار کر لیا جاتا ہو۔اسے کارکردگی کیسے کہا جا سکتا ہے؟
یہ تحریک انصاف کے الیکشن سے قبل وعدہ تھے جن پر کام شروع ہو چکا ہےاسے کارکردگی کیسے کہا جا سکتا ہے؟
نواز شریف اور مریم نواز کا نام واقعتا ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے۔ یہ بیان بازی ہے؟شاید بیان دینا ہی کارکردگی شمار کر لیا جاتا ہو۔
ایک اور ٹرمپ جیسی حرکتشاید بیان دینا ہی کارکردگی شمار کر لیا جاتا ہو۔
لیکن اس کا فائدہ؟ دونوں سالہا سال کی سزا بھگت رہے ہیں۔نواز شریف اور مریم نواز کا نام واقعتا ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے۔ یہ بیان بازی ہے؟
وہ جیل میں ہوتے ہوئے باہر کیسے جا سکتے ہیں؟نواز شریف اور مریم نواز کا نام واقعتا ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے۔ یہ بیان بازی ہے؟
لیکن اس کا فائدہ؟ دونوں سالہا سال کی سزا بھگت رہے ہیں۔
سزا معطلی کیس کا فیصلہ عدالت محفوظ کر چکی ہے۔ دو مزید نیب کیسز میں دونوں مطلوب ہیں۔ اگر پہلے کیس میں ریلیف مل گیا تو ملک سے فرار ہو جائیں گے۔ اس لئے ای سی ایل میں ڈالاوہ جیل میں ہوتے ہوئے باہر کیسے جا سکتے ہیں؟
یہ کون سا انقلابی قدم ہے؟
اگر عدالت بری کر دیتی ہے تو روکنے کا مقصد؟
اور یہ اقدامات تو واضح طور پر نوے کی دہائی میں لے جانے والے نہیں ہیں؟
عدالت پر مکمل اعتماد ہے شریفوں پہ نہیں ہے۔ اسحاق ڈار نیب میں کیس کی سماعت کے دوران پچھلے سال برطانیہ بھاگ گئے تھے۔ اور عدالت کے بار بار طلب کرنے کے باوجود پیش نہیں ہو رہے۔ نوبت انٹرپول کے ذریعہ گرفتار کرکے واپس پاکستان بھیجنے تک آگئی ہے۔ اس سے بچنے کیلئے ای سی ایل میں نام ڈالنا ضروری تھااگر عدالت بری کر دیتی ہے تو روکنے کا مقصد؟
کیا عدالت پر اعتماد نہیں؟
اور وہ مشرف جو بھاگا ہوا ہے؟