فرحت کیانی
لائبریرین
اس سے یاد آیا آج بازار صاحب کی رکشے میں سفر کی تصویر دیکھی تھی۔ رکشے کی ہیئت اور جسامت ہو بہو جہاز کی سی تھی۔ یہاں شیئر نہیں کی کہ پھر 'بے جا تنقید' کا فتوی نہ لگ جائے۔
اس سے یاد آیا آج بازار صاحب کی رکشے میں سفر کی تصویر دیکھی تھی۔ رکشے کی ہیئت اور جسامت ہو بہو جہاز کی سی تھی۔ یہاں شیئر نہیں کی کہ پھر 'بے جا تنقید' کا فتوی نہ لگ جائے۔
وہ عبرت کے لیے سفر کر رہے تھے، کہ کتنا عیاشی کرتے تھے پچھلے حکمران۔اس سے یاد آیا آج بازار صاحب کی رکشے میں سفر کی تصویر دیکھی تھی۔ رکشے کی ہیئت اور جسامت ہو بہو جہاز کی سی تھی۔ یہاں شیئر نہیں کی کہ پھر 'بے جا تنقید' کا فتوی نہ لگ جائے۔
اچھا۔ تبھی میں بھی کہوں کہ بھلا ہمارے درویشانہ مزاج کے مالک حکمراں بھلا کیسے کیوں کر ایسا کر سکتے ہیں۔وہ عبرت کے لیے سفر کر رہے تھے، کہ کتنا عیاشی کرتے تھے پچھلے حکمران۔
کیا کہیں فرحت!اس پر خرچہ 'خرچہ' نہیں ہو گا نا۔ یہ تو حکومت کی بنیادی ضرورت زندگی ہے۔
یہ بالکل صحیح تنقید ہے۔ جب وزیر اعظم عمران خان نے قومی خرچے پر عیاشیوں سے منع کر رکھا ہے تو یہ سب کیا ہو رہا ہے۔اس سے یاد آیا آج بازار صاحب کی رکشے میں سفر کی تصویر دیکھی تھی۔ رکشے کی ہیئت اور جسامت ہو بہو جہاز کی سی تھی۔ یہاں شیئر نہیں کی کہ پھر 'بے جا تنقید' کا فتوی نہ لگ جائے۔
میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں تھا!کیا کہیں فرحت!
نواز شریف صاحب نے قرض اتارو ملک سنوارو مہم شروع کی اور ہم جذباتی لوگ شروع ہوگئے خزانے بھرنا۔ ملک اور قرض دار ہوگیا۔ اب پھر قوم ہی قُربانی دے۔ ڈیم بھی ہم نے بنانا ہے۔ کھانے والے کھا گئے اور آگئے ہیں کھانے کے لئے۔ ہم کبھی پنکھے بند کررہے ہیں کبھی لائیٹیں۔ کبھی پودے لگا رہے ہیں کبھی سوشل ورک کر رہے ہیں، کبھی بیگانی اشیاء چھوڑ کے اپنے وطن کی اشیاء ڈھونڈ رہے ہیں۔ ہم سے توصبح کے وقت کھمبے پہ جلتے بلب برداشت نہیں ہوتے اور تگ و دو کر کے انہیں بند کرنے کے جتن کرتے ہیں۔ اور۔۔۔۔جب اوپر والے اللے تللے کرتے ہیں تو سچ مُچ دل جل کے رہ جاتا ہے۔ کیا فائدہ ہماری اتنی بچتیں کرنے کا۔
پہلے بھی ہر سکیم ،طلباء کے لئے ہو یا کسی اور کے لئے۔۔۔بڑے بڑے پینافلیکس جگہ جگہ لگ جاتے تھے اور دیکھ دیکھ کے جلتے تھے کہ کس قدر رقم خرچ کی جارہی ہے۔ جن لوگوں کی تصاویر اِن پہ ہوتی تھیں،کہاں گئے اب؟
رہے نام اللہ کا۔
اب والے بھی مختلف نہیں لگ رہے۔ کاش کہ میرا اندازہ غلط ہو کاش!
پہلی بار پی ٹی آئی نے میری بات کو بے جا تنقید نہیں کیا۔ واہ!یہ بالکل صحیح تنقید ہے۔ جب وزیر اعظم عمران خان نے قومی خرچے پر عیاشیوں سے منع کر رکھا ہے تو یہ سب کیا ہو رہا ہے۔
سُنا ہے صاحب کی بیگم کسی کالج میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ کیا یہ وہی ہیں؟پہلی بار پی ٹی آئی نے میری بات کو بے جا تنقید نہیں کیا۔ واہ!
سُنا ہے صاحب کی بیگم کسی کالج میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ کیا یہ وہی ہیں؟
ان ہی کی بیگم بارے بات کی ہے کہ سنا ہے گورنمنٹ کالج میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ یہ جو ساتھ بیٹھی ہیں،کیا وہی ہیں؟ہاہاہاہا جاسمن آپا یہ وزیر اعلٰی پنجاب ہیں- وہ بھی آپکے جنوبی پنجاب کی محرومیاں ختم کرنے کے لئے خصوصی بھرتی کی گیا-
پسماندہ علاقے سے ہیں، غریب ہیں اور گھر میں بجلی بھی نہیں لہذا ممکن ہے متعدد بیگمات ہوںان ہی کی بیگم بارے بات کی ہے کہ سنا ہے گورنمنٹ کالج میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ یہ جو ساتھ بیٹھی ہیں،کیا وہی ہیں؟
کچھ سیاسی مبصرین کے مطابق یہ حکومت کا ہنی مون پیریڈ ہے۔ بزدار صاحب اسے "اصلی" ہنی مون نہ سمجھ بیٹھے ہوں؟پہلے پانچ سال تو اپنی محرومیاں اور قوم کی امیدیں ختم کی جاتی ہیں اور اوپر والی تصویر پہلی محرومی اور پہلی امید ختم کرنے کا ثبوت ہے
وزیر داخلہ کون ہے؟کپتان کی خود کلامی
عمران خان خود ہیںوزیر داخلہ کون ہے؟
وزیر داخلہ کون ہے؟
پھر سے سوچ میں ہوں کہ آپ کس طرف ہیں۔کچھ سیاسی مبصرین کے مطابق یہ حکومت کا ہنی مون پیریڈ ہے۔ بزدار صاحب اسے "اصلی" ہنی مون نہ سمجھ بیٹھے ہوں؟
یہ جو ساتھ بیٹھی ہیں،کیا وہی ہیں؟
یہ جو ساتھ بیٹھی ہیں،کیا وہی ہیں؟