جاسمن
لائبریرین
آمین!اللہ کرے اچھے گمان سچ ثابت ہو جائیں۔
آمین!اللہ کرے اچھے گمان سچ ثابت ہو جائیں۔
ہم انصافی پہلے دن سے چیخ رہے ہیں کہ یہ بزدار پرانے پاکستان کا ایجنٹ ہے مگر خان صاحب اپنے فیصلے پر بضد رہے۔ اب بھگتیں۔
چھوٹی چھوٹی باتوں کو پکڑ کے رگیدنےکی بنیاد بھی تو تحریک انصاف ہی نے رکھی ہے ۔ اب بھگتیںمیری رائے یہ ہے کہ ہر چھوٹی چھوٹی بات کو پکڑ کر رگیدنے کے بجائے سنجیدگی سے ایک دو سال کچھ بھی کرنے دیا جائے۔ پھر منشور اور وعدوں کا جائزہ لیا جائے۔
چٹکلوں تک ہلہ گلہ ٹھیک ہے۔ مگر کارکردگی جانچنے کے لیے کچھ وقت کا انتظار کیا جائے۔
چھوٹی چھوٹی باتوں کو پکڑ کے رگیدنےکی بنیاد بھی تو تحریک انصاف ہی نے رکھی ہے ۔ اب بھگتیں
اس جواب کی توقع تھی ۔چھوٹی چھوٹی باتوں کو پکڑ کے رگیدنےکی بنیاد بھی تو تحریک انصاف ہی نے رکھی ہے ۔ اب بھگتیں
جو لیگی اس خبر پر غم زدہ ہیں ان کے لئے خوشخبری ہے کہ خبر جھوٹی ہے
بہت احترام کے ساتھ مگر متفق نہیں ہوں۔ ٹویٹر پر اس وقت نعوذ بااللہ "خنزیر اعظم" کا ٹرینڈ ٹاپ پر چل رہا ہے۔ اس کا جواب ان ہی کی زبان میں دیا جائے گا جو اس قسم کی گھٹیا سوچ رکھتے ہیں۔ باقی میں نہیں سمجھتا کہ تحریک انصاف پر بے جا تنقید ہو رہی ہے۔ انکی حرکتیں ملاحظہ فرمائیںمیری رائے یہ ہے کہ ہر چھوٹی چھوٹی بات کو پکڑ کر رگیدنے کے بجائے سنجیدگی سے ایک دو سال کچھ بھی کرنے دیا جائے۔
اپنی اپنی رائے ہے۔بہت احترام کے ساتھ مگر متفق نہیں ہوں۔ ٹویٹر پر اس وقت نعوذ بااللہ "خنزیر اعظم" کا ٹرینڈ ٹاپ پر چل رہا ہے۔ اس کا جواب ان ہی کی زبان میں دیا جائے گا جو اس قسم کی گھٹیا سوچ رکھتے ہیں۔ باقی میں نہیں سمجھتا کہ تحریک انصاف پر بے جا تنقید ہو رہی ہے۔ انکی حرکتیں ملاحظہ فرمائیں
اس کا مطلب ہے ڈی سی خانیوال ’جھوٹھ‘ مار رہا ہے۔جو لیگی اس خبر پر غم زدہ ہیں ان کے لئے خوشخبری ہے کہ خبر جھوٹی ہے
وفات بعد میں ہو گئی ہو گی مگر وزیر اعلیٰ پنجاب کی موجودگی میں اس کا علاج ہو رہا تھا۔ اوپرویڈیو میں دیکھیں۔اس کا مطلب ہے ڈی سی خانیوال ’جھوٹھ‘ مار رہا ہے۔
حکومت اور انتظامیہ کے کاموں میں بے جا دھرنے وغیرہ اور رکاوٹ نہیں ڈالنی چاہیے۔ باقی تنقید وغیرہ بالکل درست ہے اور جاری رہنی چاہیے۔میری رائے یہ ہے کہ ہر چھوٹی چھوٹی بات کو پکڑ کر رگیدنے کے بجائے سنجیدگی سے ایک دو سال کچھ بھی کرنے دیا جائے۔ پھر منشور اور وعدوں کا جائزہ لیا جائے۔
چٹکلوں تک ہلہ گلہ ٹھیک ہے۔ مگر کارکردگی جانچنے کے لیے کچھ وقت کا انتظار کیا جائے۔
اپوائنٹمنٹ ہو چکی ہے یا ہونی ہے؟Appointment of competent heads at FBR, NBP, IB, NACTA
Govt replaces heads of IB, FBR, NACTAاپوائنٹمنٹ ہو چکی ہے یا ہونی ہے؟
عمران خان بہترین بیورو کریٹس کی ٹیم تشکیل دے رہے ہیںاپوائنٹمنٹ ہو چکی ہے یا ہونی ہے؟