جاسمن
لائبریرین
لو آپا اب رج کے دیکھ لیں اپنی استانی صاحبہ کو-
لگتا ہے بیوی کزن بھی ہے۔
لو آپا اب رج کے دیکھ لیں اپنی استانی صاحبہ کو-
پاکستان میں تو شاید قانون ہے کہ کزن کے ہوتے ہوئے کسی اور سے شادی نہیں ہو سکتی۔لگتا ہے بیوی کزن بھی ہے۔
نہیں ایسا نہیں ہے۔پاکستان میں تو شاید قانون ہے کہ کزن کے ہوتے ہوئے کسی اور سے شادی نہیں ہو سکتی۔
کزن میرج اتنی عام ہے اس پر مذاق کرنے کی کوشش کی تھینہیں ایسا نہیں ہے۔
ہمیشہ سے تحریک انصاف کے منشور کے ساتھ ہوں۔ ہم نے اتنے سال کوشش اسلئے نہیں کی کہ پرانا پاکستان نئی شکل میں واپس آجائے۔ سوشل میڈیا پر دیگر انصافیوں کا رد عمل میرے سے مختلف نہیں ہے۔پھر سے سوچ میں ہوں کہ آپ کس طرف ہیں۔
ہو سکتی ہے لیکن ایک طویل دورانیے کے ڈرامے کے بعدپاکستان میں تو شاید قانون ہے کہ کزن کے ہوتے ہوئے کسی اور سے شادی نہیں ہو سکتی۔
مذاق اوپر سے گزر گیاکزن میرج اتنی عام ہے اس پر مذاق کرنے کی کوشش کی تھی
ہمیشہ سے تحریک انصاف کے منشور کے ساتھ ہوں۔ ہم نے اتنے سال کوشش اسلئے نہیں کی کہ پرانا پاکستان نئی شکل میں واپس آجائے۔ سوشل میڈیا پر دیگر انصافیوں کا رد عمل میرے سے مختلف نہیں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہ خوشی سے مر نہ جانے، گر اعتبار ہوتا ۔ ۔ ۔
رضوان گوندل کے تبادلے کے حوالے سے پنجاب پولیس کی طرف سے پہلا وضاحتی بیان سامنے آگیا جس سے مزید شکوک و شبہات نے جنم لے لیا۔ آئی جی پولیس بتانا پسند فرمائیں گے کہ جس شہری کا ذکر فرمایا، اس کا نام کیا تھا؟ اگر تو وہ خاور مانیکا نہیں ہے تو معاملہ ختم ہوجاتا ہے، لیکن اگر وہ خاور مانیکا ہے تو ایک ہی رات میں ایسا کیا معجزہ ہوگیا کہ یکایک پنجاب پولیس نے شہریوں کی شکایات پر اپنے افسران کے خلاف فوری کاروائیاں کرنا شروع کردیں؟
لاہور کے کسی بھی تھانے، چوکی یا حوالات کا دورہ کرلیں، ہزاروں شہری آپ سے پولیس کی شکایات کرتے نظر آئیں گے، لیکن ان پر تو کاروائی کرتے ہوئے کبھی کسی سپاہی تک کا تبادلہ نہیں ہوتا، تو پھر یہ کون سا معزز شہری تھا کہ جس کی ایک شکایت پر آپ نے ڈی پی او کا تبادلہ کرنے میں دیر نہ لگائی؟
تحریک انصاف کی طرف سے ابھی تک وضاحت نہ آنے کا مطلب بھی یہی سمجھا جائے گا کہ واقعہ درست رپورٹ ہوا ہے، وگرنہ تو پانچ منٹ کا کام تھا کہ فواد چوہدری ایک کال ملا کر خان صاحب کے سیکرٹری سے بات کرتا، سیکرٹری یہ بات خان صاحب کو بتاتا، خان صاحب اپنی بیگم سے تصدیق کرتے، اگر خبر جھوٹی ہوتی تو فوری طور پر فواد چوہدری سے کہہ کر وزارت اطلاعات کی جانب سے ایک پریس ریلیز جاری کروا دی جاتی، پھر اس کے فوراً بعد پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر اس کی وضاحت جاری ہوجاتی۔
چونکہ ایسا کچھ نہیں ہوا، اس لئے یہ واقعہ درست ہے، اور اگر یہ واقعہ درست ہے تو پھر لکھ دی لعنت بھیجنا بھی عین جائز ہے!!! بقلم خود باباکوڈا
یہ ڈی آئی جی ریٹائرڈ ہیں یا حاضر سروس؟
یہ خبر نظر سے نہیں گزری۔ پریس کانفرس میں 51 ارب صوابدیدی فنڈز کی بات چل رہی تھی کہ ان کو ضائع ہونے سے بچایاہے۔ یومیہ کا ذکر کہاں کیا تھا؟فواد چوہدری نے یومیہ اکاون ارب بچانے کا دعویٰ کیا۔
لو آپا اب رج کے دیکھ لیں اپنی استانی صاحبہ کو-
دوبارہ سنیں۔یہ خبر نظر سے نہیں گزری۔ پریس کانفرس میں 51 ارب صوابدیدی فنڈز کی بات چل رہی تھی کہ ان کو ضائع ہونے سے بچایاہے۔ یومیہ کا ذکر کہاں کیا تھا؟
یہ خبر نظر سے نہیں گزری۔ پریس کانفرس میں 51 ارب صوابدیدی فنڈز کی بات چل رہی تھی کہ ان کو ضائع ہونے سے بچایاہے۔ یومیہ کا ذکر کہاں کیا تھا؟
"ایک ہفتہ ہو گیا ہے حکومت کو ہم ایک دن میں 51 ارب روپے بچا رہے ہیں۔"دوبارہ سنیں۔
لگتا ہے وفاقی وزیر بننے کے بعد روزانہ پی کر میڈیا پر آتے ہیں۔ کل ہیلی کاپٹر والی چول ماری ہے۔"ایک ہفتہ ہو گیا ہے حکومت کو ہن ایک دن میں 51 ارب روپے بچا رہے ہیں۔"
شاید ساوتھ کراچی کے ہوا کرتے تھے۔ ابھی کچھ کنفرم نہیں ہو رہا لیکن ہیں پولیس والے ہی۔یہ ڈی آئی جی ریٹائرڈ ہیں یا حاضر سروس؟
مجھے بھی آپ کے سوال سے ہی علم ہوا ہے۔ اگر ایسا ہے تو اچھی بات ہے لیکن خاتون کی کمپنی کا موصوف پر کوئی خاص اثر دکھائی نہیں دے رہا۔سُنا ہے صاحب کی بیگم کسی کالج میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔ کیا یہ وہی ہیں؟
مجھے بھی آپ کے سوال سے ہی علم ہوا ہے۔ اگر ایسا ہے تو اچھی بات ہے لیکن خاتون کی کمپنی کا موصوف پر کوئی خاص اثر دکھائی نہیں دے رہا۔
اللہ کرے اچھے گمان سچ ثابت ہو جائیں۔آپ اور میں خاتون کے بارے خاصے خوش گمان ہیں۔