تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

کوئی نہیں کپتان ایداں ای نیں سیاستاں کہ
لنک

IMG_20180830_005352.jpg

IMG_20180830_005349.jpg
 
آخری تدوین:
اوہ اب پاکستان کا مقدمہ کون رکھے گا یو این میں چچ چچچ چچ بمشکل تو ایک وزیر اعظم سیلیکٹ ملا تھا جو پرچی سے دیکھ کر نہیں پڑھتا،جو امریکا اور عالمی اسٹیبلشمنٹ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کشمیر کا مؤقف بیان کر سکتا ہے- وہ بھی نہیں جا رہا-

فرحت کیانی

لائبریرین
وزیر اعظم عمران خان نے 33 سرکاری کاریں نیلامی کیلئے لگا دیں
اب یہ گاڑیاں اونے پونے داموں نیلام ہوں گی۔ خریدار بھی وہیں سے نکل آئیں گے۔ پھر جب کوئی بڑی بین الاقوامی کانفرنس یا دورہ ہو گا تو ان کی آمد و رفت کے لیے گاڑیاں کرائے پر لی جائیں گی اور ایسے کاموں کے لیے کرائے پر حاصل کی جانے والی گاڑیوں کا خرچہ اس سے کہیں زیادہ ہوتا ہے جتنا ادارے کی اپنی چیز پر۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ویسے یہ جو وزیر اعظم ہاوس /سیکریٹیریٹ کے سینکڑوں ملازمین کو فارغ کرنے کے بیانات دیے جا رہے ہیں تو کیا کوئی یہ پوچھ سکتا ہے کہ اتنے خاندانوں کو بے روزگار کرنا کہاں کا انصاف ہے؟ دوسرا آپ تو کروڑوں نوکریاں دینے والے تھے، تو نوکری چھیننا عجیب است نہیں کیا؟
 
یہ آپکو پتا کہ وہ فارغ نہیں ہو سکتے- اس لئے عین ممکن ہے انہیں وزیر اعظم کے ارد گرد ہی ایڈجسٹ کر کیا جائے گا یا پھر دوسری وزارتوں میں بھیج دیا جائے گا-
دوسرا آج ہی پنجاب کے وزیر اطلاعات نے فرمایا ہے پنجاب میں سرکاری بھرتیاں فی الحال بند کی جا رہی ہیں سوائے پبلک سروس کمیشن کے جن آسامیوں کے اشتہار آ چُکے-
 
جی بالکل ایسا ہی ہے لیکن بات تو وہیں آ ٹھہری کہ جہاں ایڈجسٹ کیے جائیں گے وہاں بھی ضروری نہیں کہ جگہ موجود ہو۔ اس چیز کی ایک کلاسک مثال میں اپنے ادارے میں دیکھ رہی ہوں۔ جیسے میری اماں ہر دو مہینے بعد گھر کی ترتیب بدل کر صوفے کرسیوں کی جگہ تبدیل کرتی ہیں یہ بھی وہی کچھ ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ وہ جگہ اور ضرورت کا خیال رکھتی ہیں، سرکاری رد و بدل میں یہ نہیں ہوتا۔
 
جاسم محمد

محفلین
وزیر اعظم عمران خان نے 33 سرکاری کاریں نیلامی کیلئے لگا دیں
جعلی میڈیا نے خبریں دی کی یہ خبر جھوٹی ہے۔ جبکہ آج اس کے اشتہار بھی چھپ چکے ہیں۔ وزیر اعظم کی زائد کاریں 17 ستمبر کو نیلامی کیلئے پیش کر دی جائیں گے۔
--------------------------------------------------
سادگی اور کفایت شعاری مہم کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان خود کو مثال بنانے لگے، وزیراعظم ہاوس کی لگثرری گاڑیاں نیلامی کیلئے تیار ہیں، اس سلسلے میں قومی اخبارات میں اشتہار دے دیا گیا، وزیراعظم ہاوس کی گاڑیوں کی نیلامی 17 ستمبر کو وزیراعظم ہاوس میں ہوگی، یہ ملکی تاریخ کی سب سے پہلی نیلامی ہوگی ۔
40537827_10156024773359527_4163548374848503808_n.jpg
 
دونوں اشتہارات میں گاڑیوں کی تعداد دیکھ لیں-
جاسم بھائی کم از کم آپ ایسی باتیں مت فرمائیں-
غلط کو غلط اور درست کو درست کہیں؟ پہلا اشتہار سوشل میڈیا کا شاہکار تھا-

جعلی میڈیا نے خبریں دی کی یہ خبر جھوٹی ہے۔ جبکہ آج اس کے اشتہار بھی چھپ چکے ہیں۔ وزیر اعظم کی زائد کاریں 17 ستمبر کو نیلامی کیلئے پیش کر دی جائیں گے۔
--------------------------------------------------
سادگی اور کفایت شعاری مہم کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان خود کو مثال بنانے لگے، وزیراعظم ہاوس کی لگثرری گاڑیاں نیلامی کیلئے تیار ہیں، اس سلسلے میں قومی اخبارات میں اشتہار دے دیا گیا، وزیراعظم ہاوس کی گاڑیوں کی نیلامی 17 ستمبر کو وزیراعظم ہاوس میں ہوگی، یہ ملکی تاریخ کی سب سے پہلی نیلامی ہوگی ۔
40537827_10156024773359527_4163548374848503808_n.jpg
یہ رہا مکمل اشتہار
40541180_1880674238676273_1943788218327498752_n.jpg

الحمدللہ، 25 جولائی کے بعد ہر واقعہ پہلی بار ہو رہا ہے-
 
جاسم محمد

محفلین
پہلا اشتہار سوشل میڈیا کا شاہکار تھا-
کسی ورک نے بنایا ہوگا۔ البتہ میڈیا ہیڈلائن سے یہ تاثر دیا گیا کہ وزیر اعظم عمران خان نے اپنے وعدے سے یو ٹرن لے لیا ہے۔ حالانکہ فیصلہ ہو چکا تھا۔ کل سوشل میڈیا پر ان کاروں کی ویڈیوز بھی چلتی رہی ہے۔
No advertisement on planned auction of PMO vehicles
 
Top