تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

ٹیکنالوجی ای میل چیک کرنے، ٹیکسی گھر بلانے اور آن لائن شاپنگ کرنے کی حد تک ہی کامیاب ہے۔:) اسکے لیے ہم دیکھیں گے ٹاک شوز :ROFLMAO:
الحمد للہ ٹاک شوز کے نام پر بٹیر لڑانے کے مقابلوں سے کب کا دل بیزار ہو چکا ہے۔
 
تحریک انصاف کا مقصد سول اداروں کو اتنا مضبوط کرنا ہے کہ فوج کو سیکیورٹی مداخلت کی ضرورت نہ رہے گی

مضبوط! مطلب اتنی مضبوط پارلیمنٹ ہو کہ اگر آئی ایس آئی چاہے بھی تو اسکا سیاست میں کوئی رول نہ ہو؟ ایسے میں تو فوج سول اداروں کے ماتحت آ جائے گی۔
 
نجم سیٹھی کی چڑیا، کیپٹل ٹاک، کل تک اور ڈاکٹر شاہد مسعود کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
اوپر سے نیچے دائیں سے بائیں سب ڈرامے ہیں۔ محض ریٹنگ کا مقابلہ، تماش بین قوم کو تماشہ فراہم کرنا مقصد ہے۔
شاید کوئی مخلص اور اصلی تجزیہ کار بھی ہو جو تمام حالات و واقعات پر غیر جانبداری سے اور چینل اونر اور ان کی ڈوریں ہلانے والوں کی پالیسی کے مطابق نہیں، بلکہ اپنا تجزیہ کرتا ہو۔
 
اب تو انٹرنیٹ اور یوٹیوب پر آزادی سے چینل بنائے جا سکتے ہیں۔ ایسا کوئی غیر جانب دار چینل آپکی نظر سے گزرا؟
 
Top