سید رافع
معطل
لیکن ایک جملے میں۔۔ مارکس کے ہر پیروکار کی طرح ماو ایک موقعہ پرست ذہنیت رکھتا تھا جو نظریاتی پابندیوں سے آزاد تھی۔ماؤ کی اپنی ایک کنٹری بیوشن ہے۔
لیکن ایک جملے میں۔۔ مارکس کے ہر پیروکار کی طرح ماو ایک موقعہ پرست ذہنیت رکھتا تھا جو نظریاتی پابندیوں سے آزاد تھی۔ماؤ کی اپنی ایک کنٹری بیوشن ہے۔
ماو کا کام یہ تھا کہ جو لوگ کنفیوشس ازم اور بادشاہت کے صدیوں سے عادی تھے اور نئی آزاد دنیا میں کوئی راہ نہیں پا رہے تھے ان کو یہ بارآور کرانا تھا کہ زمین، کھیت، مکان دکان سب کی ملکیت ہے نہ کہ ایک فرد کی۔ یعنی سوشل ازم کا عادی بنانا تھا۔اگلوں نے اسی بنیاد کے بالکل الٹ کام کیا
ن لیگ اپوزیشن میں بیٹھےگی ۔
ان میں شامل جماعتیں فوج کے ساتھ ہیں، سو دنگا فساد نہیں کریں گی۔ایم ایم اے قیادت کا رجحان مختلف لگ رہا ہے۔
ویسے چین کے لوگوں نے سماجی انقلاب کے نام پر کنفیوشس کی ہر اچھی بات کو بھی اٹھا کر پھینک دیا۔ معلوم نہیں چین کے لوگ اب زیادہ خوش ہیں کہ تب!چین میں سماجی انقلاب
نئی توانائی سلب ہو جاتی ہے سے مراد؟جب کسی معاشرے میں سماجی طاقت کا اظہار ہو اور اس کے مطابق پرانے اداروں میں تبدیلی نہ کی جائے تو ایسا انقلاب آ جاتا ہے جس میں سب کچھ تباہ ہو جاتا ہے پرانے ادارے تباہ ہو جاتے ہیں اور نئی توانائی سلب ہو جاتی ہے.
بادشاہت سے مارکسس شوشل ازم تک کا سفر ایسا ہی ہوتا ہے۔ لوگ بادشاہت میں آزادی سے رہنا بھول جاتے ہیں۔ سو پہلے انسان اور اشیاء دونوں قید ہوتے ہیں اور بعد میں صرف اشیاء اور سب سے آخر میں کچھ بھی نہیں۔مگر سب اسٹیٹ اونڈ تھیں
بیرون ملک سے بندہ آکر خریدتا تو کیا خریدتا۔ سب کچھ تو اسٹیٹ کی ملکیت تھی اور عوام ملازم۔بیرون ملک سرمایہ کاری تک بند تھی ۔
نتیجہ نہیں انجام۔بہرحال اس ہڑبونگ کا ایک نتیجہ سامنے آیا
بات پیالی کے پینے سے عوام کے دل میں آئے طوفان تشریح دین کی ہے۔ان کی پیالی کا طوفاں بہت جلد تھم جانا ہے
شور شرابہ صحیح ہے۔ عمران اینڈ ٹیم اینڈ خلائی مخلوق اینڈ ہم کوئی دودھ میں دھلے نہیں۔اب اگر بہت سی اکٹھی ہو گئیں تو شور شرابہ کم نہیں بڑھے گا
اگر ووٹ ڈالنے کو پریکٹیکل کہیں اور اسکے علاوہ کو تھیوری۔ تو اول الذکر کے 25 مارکس اور آخر الذکر کے 75 مارکس ہوتے ہیں۔ مطلب آپ ووٹ ڈالنے کو ہی نشست حاصل ہو جانے کا باعث سمجھتے ہیں؟تحریکِ انصاف کو غیر معمولی حد تک زائد نشستیں حاصل ہوئی ہیں اس لیے کسی حدتک حیرت زدہ ہونا بنتا بھی ہے ؛
سیکولر انداز میں۔خان صاحب حکومت کس انداز میں چلائیں گے!
پیپلز پارٹی شاید ہی احتجاج کی طرف جائے
زیادہ تر شرافت سے اپوزیشن میں بیٹھ جائیں گی۔اسٹیبلیشمنٹ کی زخم خوردہ باقی پارٹیاں کیا فیصلہ کرتی ہیں
یہ خلائی مخلوق کے مفاد میں نہیں کہ سویلین طاقت ور بنیں۔ عمران کے ساتھ انکے ہی ساتھی ہیں وہ یہ ہونے نہیں دیں گے۔ ویسے 21 صوبے بننے چاہیں۔وعدہ صوبہ جنوبی پنجاب
پہلے خان کو وزیراعظم تو بننے دیں۔ جو حالات ہیں نتائج الٹ بھی سکتے ہیں۔
9 اعشاریہ 6 بلین بچے ہیں جو دو مہینوں کی امپورٹ کے لیے کافی ہیں۔ لوگ امپورٹ نہ کر سکیں اسٹیٹ بینک روپے کی قدر گراتا جا رہا ہے۔ لیکن امریکہ آئی ایم ایف کی ڈیل کے پیسے چین کے 5 بلین کے قرض میں جانے کے خلاف ہے۔ انکو اعتراض ہے کہ چین کیوں وہ کر رہا ہے جو ہم کر رہے ہیں۔ یعنی قرضے کے ذریعے قوموں کو غلام بنانا۔ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
فوج فوج ہے۔فوج کے کرتوت تو واضح ہی تھے اس پر احتجاج اتنا کارگر نہیں ہو گا
الحمدللہ تحریک انصاف نے پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے نمبر گیم مکمل کر لی ہے