ظاہر سی بات ہے "انتظار"۔ ویسے کیسا رہے گا یہ جمہوری کلچر جس میں اپنی باری کا صبر سے انتظار کیا جائے۔ان کا نظریہ ان کے منشور سے صاف واضح ھے اپ پڑھ لیجئے،،، پی ٹی آئی کی باری اگلی بار تو اس بار کیا کریں ؟؟؟؟

ظاہر سی بات ہے "انتظار"۔ ویسے کیسا رہے گا یہ جمہوری کلچر جس میں اپنی باری کا صبر سے انتظار کیا جائے۔
یہ بات عمران کے گرد جمع ہونے والے کچھ افراد کے بارے میں بالیقین کہی جا سکتی ہے لیکن عمران کو اس پلڑے میں نہیں رکھا جا سکتا۔پہلے ہی عرض کرچکا ہوں کہ یہ لوگ اقتدار کے بھوکے ہیں۔ یہ سیاست نہیں اقتدار حاصل کرنے کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ اگر انھیں اقتدار نہیں ملا تو نظر بھی نہیں ائیں گے
تھوڑا سا ہے
دیکھیں عمران کی ذاتی زندگی کرپشن سے بھری ہے۔
کرپشن صرف پیسے کی ہی نہیں ہوتی۔
میں کہنا نہیں چاہتا مگر جس کے بچے ایک انگریز ماں کے یہاں غیرمسلم معاشرے میں پرورش پارہے ہیں وہ قوم کے نظریاتی تشخص کی کیسے حفاظت کرے گا کیا اس کا نظریہ ہوگا؟
ویسے منشور اور نظریہ کیا ایک ہی چیز ہیں؟
یہ بات عمران کے گرد جمع ہونے والے کچھ افراد کے بارے میں بالیقین کہی جا سکتی ہے لیکن عمران کو اس پلڑے میں نہیں رکھا جا سکتا۔
کیا ہے اس وڈیو میں؟آپ کی بات سے مجھے یہ ویڈیو یاد آ گئی جو ابھی تھوڑی دیر پہلے سن رہی تھی ۔
http://www.awaztoday.com/News-Talk-...Reply-to-Khurram-Dastgir-in-To-The-Point.aspx
تو جواب غلط ہوگاجی ایک ہی چیز ہیں اگر سمجھا جائے تو !!!!
بالکل سولہ آنے درست بات کی آپ نے۔ویسے ذاتی طور پر عمران مجھے پسند ہے۔ مگر جب بھی اس کو دیکھتا ہوں کوئی نہ کوئی اس کو استعمال ہی کررہا ہوتا ہے۔ بعض اوقات حمید گل، بعض اوقات مشرف اب کوئی اور
اچھی نیت ہونا اچھی چیز ہے پر میرا خیال ہے کہ عمران اچھی نیت ہونے کے باوجود استعمال ہورہا ہے
بالکل سولہ آنے درست بات کی آپ نے۔
ظاہر سی بات ہے "انتظار"۔ ویسے کیسا رہے گا یہ جمہوری کلچر جس میں اپنی باری کا صبر سے انتظار کیا جائے۔
میرا ذاتی خیال ہے طاقت کی بھوک بھی ایک چیز ہوتی ہے
ویسے ذاتی طور پر عمران مجھے پسند ہے۔ مگر جب بھی اس کو دیکھتا ہوں کوئی نہ کوئی اس کو استعمال ہی کررہا ہوتا ہے۔ بعض اوقات حمید گل، بعض اوقات مشرف اب کوئی اور
اچھی نیت ہونا اچھی چیز ہے پر میرا خیال ہے کہ عمران اچھی نیت ہونے کے باوجود استعمال ہورہا ہے
اگر ن لیگ اسے استعمال کرے تو کیسا ھے ؟؟؟؟
بہت ہی غلط بات ہو گی۔اگر ن لیگ اسے استعمال کرے تو کیسا ھے ؟؟؟؟
بریانی کھانے کاکس بات کا انتظار ؟؟؟
بریانی کھانے کا
ارے بھئی اقتدار میں آنے کا اور کس بات کا۔
کرپشن کی تعریف تو بیان کریں شاید آپ اُس سے بھی لا علم ہیںتھوڑا سا ہے
دیکھیں عمران کی ذاتی زندگی کرپشن سے بھری ہے۔
کرپشن صرف پیسے کی ہی نہیں ہوتی۔
میں کہنا نہیں چاہتا مگر جس کے بچے ایک انگریز ماں کے یہاں غیرمسلم معاشرے میں پرورش پارہے ہیں وہ قوم کے نظریاتی تشخص کی کیسے حفاظت کرے گا کیا اس کا نظریہ ہوگا؟
یہ باریاں کس نے لگائیں ہیں ؟؟؟کیا نظریہ ہے عمران کا؟
سپورٹ کرنا اپ کا حق ہے۔مگر نتائج پر نظر رکھیں۔ یہ بھی دیکھیں کہ کھیل کیا ہورہا ہے
اگر پی ٹی ائی ہارتی ہے تو بھی پی پی کا فائدہ اور بالاخر وہ کھیل جاری
اگر پی ٹی ائی خدانہ خواستہ جیتتی ہے تو بھی انھی لوگوں کا فائدہ جو اس کھیل کے اصل کھلاڑی ہیں
یہ تو سامنے کی بات ہے
پی ٹی ائی کی باری اگلی مرتبہ بھی اسکتی ہے