چھا گئے ہو جٹ برادر۔جی درست کہا آپ نے محترم ساجد رئیسانی صاحب
چھا گئے ہو جٹ برادر۔جی درست کہا آپ نے محترم ساجد رئیسانی صاحب
یہ سب ثابت شدہ ہیں گوگل بکس پر جا کرسب الزام ہیں ۔ ثبوت فراہم کریں۔
وڈیو لنک نہیں لگایے گا۔ اتنا وقت نہیں ہے کہ وڈیو دیکھ سکوں۔ ٹھوس ثبوت دیں
جناب شہزاد صاحب میں تو حقیقی دُنیا میں پاکستان کے صوبے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی شہری ہوں۔ ہم پچھلی چار نسلوں سے اسی شہر کے باسی ہیں۔ ہماری پچھلی نسل تحریکِ پاکستان میں سرگرم رہی ۔ سیاست حکومت کاروبار عدالت سب کو بہت قریب سے دیکھاعمران خان فرشتہ ہے اور نواز شریف شیطان ۔۔۔ اگر آپ نے یہ نتیجہ نکال ہی لیا ہے تو لمبی چوڑی بحث کا فائدہ نہیں ۔۔۔ ویسے آپ کے الزامات میں اگر صداقت بھی ہو تب بھی یہ یاد رکھیے گا کہ نواز شریف کے کریڈٹ پر کچھ اچھے کام بھی ہیں، ان کو بھی یاد رکھیے ۔۔۔ اسی طرح غلطی سے بھٹو صاحب نے بھی کچھ اچھے کام کیے تھے، اور تو اور زرداری صاحب کو ہزار برا کہیے، ان کے کریڈٹ پر بھی کچھ اچھے کام موجود ہیں ۔۔۔ عمران خان کی تعریف ضرور کیجیے لیکن مبالغہ آمیزی سے گریز فرمائیے ۔۔۔ مانا وہ پارسا، متقی اور مردِ درویش ہیں لیکن کیا باقی سبھی افراد شیطانوں کی صف میں شامل ہیں؟ ایسا نہیں ہے، آپ "سوشل میڈیا" کی دنیا سے باہر نکلیں تاکہ آپ کو اندازہ ہو کہ ابھی آپ کا سونامی بپا نہیں ہوا، اگر آپ کو یقین نہ آئے تو گیارہ مئی 2013ء کا انتظار کر لیجیے ۔۔۔ عوام اتنی بھی جاہل اور بے شعور نہیں ہے جتنا کہ آپ نے تصور کر لیا ہے، یہی عوام ہے جس نے قائداعظم کو اٹھایا، یہی عوام ہے جس نے بھٹو کو اٹھایا، یہی عوام ہے جس نے نواز شریف اور بے نظیر کو اٹھایا، یقیناََ عمران خان کو بھی اسی قوم نے پذیرائی دی ہے لیکن اس قدر نہیں، ان کو ابھی مزید پختہ ہونا ہے لیکن آپ جیسے لوگ ان کی شان میں قصیدہ در قصیدہ پڑھ کر اور دیگر کو مطعون کر کے محض ان کی نیک نامی کو خاک میں ملا رہے ہیں، بصد معذرت عرض ہے!
اگر کر بھی دوں تو میری بہن نے کون سا ماننا ہے۔ اب ہم بہنوں کو تو ناراض نہیں کر سکتے نا!!!۔کرپشن کے ایک بادشاہ کی نشاندہی کریں جو تحریکِ ِ انصاف میں شامل ہے؟؟؟
نہیں ایسا نہیں ہے آپ نشاندہی کیجیے ہم اُسے باہر نکالنے کی کوشش کریں گےاگر کر بھی دوں تو میری بہن نے کون سا ماننا ہے۔ اب ہم بہنوں کو تو ناراض نہیں کر سکتے نا!!!۔
یہ سب ثابت شدہ ہیں گوگل بکس پر جا کر
plunder of pakistan
پڑھ لیجیے
ریمنڈ بیکر کی کتاب پڑھ لیجیے ۔
Capitalism's Achilles Heel: Dirty Money and How to Renew the Free-Market System
وکی لیکس پر جا کر پڑھ لیجیے
مگر آپ کی تو وہی گردان ہے نا شہباز شریف والی
میں نہیں مانتا
نہیں ایسا نہیں ہے آپ نشاندہی کیجیے ہم اُسے باہر نکالنے کی کوشش کریں گے
چھوڑیں بھئی ، عمارت کے ستون نکالنے سے عمارت گر جایا کرتی ہے۔ کوئی ایک آدھ دیوار میں ٹیڑھ ہو تو بندہ اس کو نکالنے کا بھی سوچے یہاں تو پوری عمارت ہی مخدوش ہے اسی لئے ہم اس عمارت سے باہر نکل آئے ۔نہیں ایسا نہیں ہے آپ نشاندہی کیجیے ہم اُسے باہر نکالنے کی کوشش کریں گے
ہم اسی لئے کہتے ہیں کہ تمام دفاتر سے کمپیوٹر اٹھا کر باہر پھینک دئیے جائیں ، تمام کارخانوں سے خود کار مشینیں اکھیڑ دی جائیں ، پانی اور گیس کی سپلائی بند کر دی جائے ؛ کیونکہ ان سہولتوں کی فراہمی سے افراد کا معاشی قتلِ عام ہوتا ہے۔ جو سہولت ہمیں اتنے سارے لوگوں اور زیادہ وسائل کے استعمال سے ملے اسے کم وسائل اور کم لوگوں کے استعمال سے کیوں لیں؟؟؟۔یہ کوئی نہیں سوچتا کہ اس روٹ پر چلنے والی ہزاروں ویگنوں اور بسوں کے مالکان کی روزی پر لات مار دی ﴿معاشی قتل﴾
اگر آپ کے سیاسی شعور کی معراج "تحریک انصاف" اور "عمران خان صاحب" ہیں تو آپ کے سیاسی شعور کو اکیس توپوں کی سلامی!
کبھی غور فرمائیے گا کہ تحریک انصاف کی صفوں میں کتنے آزمائے ہوئے لوگ موجود ہیں!
میں نے ن لیگ کو چانس دینے کی بات نہیں کی ہے، میں خود تبدیلی کا خواہش مند ہوں ۔۔۔ لیکن تبدیلی وہی بہتر ہوتی ہے جو بتدریج ہو۔
یہ تو آپ خود ہی تصور فرما رہے ہیں کہ تیسری دنیا کے نصیب میں کرپٹ سیاست دان لکھ دیے گئے ہیں اور بہتری کی کوشش نہیں کی جانی چاہیے ۔۔۔ کوشش ضرور کریں لیکن آٹے کی بوری اور قیمے والے نان کی جگہ برگر اور چپس لے کر ووٹ نہ دیں ۔۔۔ حقیقی تبدیلی تبھی آئے گی جب آپ کے جملوں سے بھی انقلابی دانش ٹپکے گی وگرنہ سطحی باتیں اور کھوکھلے نعرے سنتے عمر بیت گئی!
آپ نواز شریف صاحب کے اعمال نامے چیک کیجیے ۔ بے چارے غریب آدمی نے ایک سو نو ماہ سے اتفاق فاونڈری کا بجلی کا بل ادا نہیں کیا۔ جدہ سے بیس بلٹ پروف گاڑیوں کے ساتھ کچھ ریال بھی بھجوا دیجیے تاکہ بل ادائیگی میں سہولت ہوعمران کو نکال دیں۔ درست نہین لگتا
بس اب اور کچھ نہ پوچھنا بہن۔ ٹھیک ہے؟
یہ بات درست ھے عمران کی شخصیت دوسروں سے مختلف ھے اسکا نظریہ مضبوط ھے اس میں لیڈرشپ کی صلاحیت ھے ، کرپشن کا کوئی چارج اس پہ نہیں ھے نہ اسکی پارٹی پہ ، اس کا روپیہ ملک سے باہر نہیں ھے تو کیا وجہ ھے کہ اسے سپورٹ نہ کیا جائے ؟؟؟؟
تھوڑا سا ہےہمت علی صاحب میں نے کوئی لطیفہ نہیں سنایا جو آپ نے میری پوسٹ کو پرمزاح کی ریٹنگ دی ھے
آپ نواز شریف صاحب کے اعمال نامے چیک کیجیے ۔ بے چارے غریب آدمی نے ایک سو نو ماہ سے اتفاق فاونڈری کا بجلی کا بل ادا نہیں کیا۔ جدہ سے بیس بلٹ پروف گاڑیوں کے ساتھ کچھ ریال بھی بھجوا دیجیے تاکہ بل ادائیگی میں سہولت ہو
لیکن وہ تو ہماری "شہید" بی بی کی آل اولاد بھی وہیں پرورش پا کر جوان ہوئی اور اب ہمارے سر پر سوار ہونے کو تیار ہے۔تھوڑا سا ہے
دیکھیں عمران کی ذاتی زندگی کرپشن سے بھری ہے۔
کرپشن صرف پیسے کی ہی نہیں ہوتی۔
میں کہنا نہیں چاہتا مگر جس کے بچے ایک انگریز ماں کے یہاں غیرمسلم معاشرے میں پرورش پارہے ہیں وہ قوم کے نظریاتی تشخص کی کیسے حفاظت کرے گا کیا اس کا نظریہ ہوگا؟
کیا نظریہ ہے عمران کا؟
سپورٹ کرنا اپ کا حق ہے۔مگر نتائج پر نظر رکھیں۔ یہ بھی دیکھیں کہ کھیل کیا ہورہا ہے
اگر پی ٹی ائی ہارتی ہے تو بھی پی پی کا فائدہ اور بالاخر وہ کھیل جاری
اگر پی ٹی ائی خدانہ خواستہ جیتتی ہے تو بھی انھی لوگوں کا فائدہ جو اس کھیل کے اصل کھلاڑی ہیں
یہ تو سامنے کی بات ہے
پی ٹی ائی کی باری اگلی مرتبہ بھی اسکتی ہے
لیکن وہ تو ہماری "شہید" بی بی کی آل اولاد بھی وہیں پرورش پا کر جوان ہوئی اور اب ہمارے سر پر سوار ہونے کو تیار ہے۔
ان کا نظریہ ان کے منشور سے صاف واضح ھے اپ پڑھ لیجئے،،، پی ٹی آئی کی باری اگلی بار تو اس بار کیا کریں ؟؟؟؟
شہید بی بی کا ہو یا عمران کا۔ دونوں اگر غیرملک میں بڑھ رہے ہیں تو اچھا نہیں ہے
نواز شریف کم از کم اپنے ملک میں پڑھا ہے۔ ساری اقدار اپنی ہیں