ایچ اے خان
معطل
خبر کا لنک دیں اور ادھر اُدھر کی مت سُنائیں ثبوت پیش کریں
خبر کا لنک دیں اور ادھر اُدھر کی مت سُنائیں ثبوت پیش کریں
مثلآ چور ہمیشہ کوتوال سے بھاگتا ہے۔۔ان کی اولاد کے بارے اپ کچھ نہیں کہتے؟ اپنے لیڈر ( اس کے لیے یہ لفظ لکھنا تو نہیں چاہیے ) سے کہو کہ ایک دفعہ صرف ایک دفعہ اور وہ بھی 5 منٹ کے لیے عمران کے سامنے سامنے تو بیٹھ کر دکھا دے۔ اب یہ دلیل مت دینا کہ پہلے عمران کو اس برابر تو لاؤ۔۔۔
اگرتمہارا لیڈر (صرف نام کا) ایسا کر سکتا ہے تو قسم ہے پیدا کرنے والے کی میرا اور میری ساری فیملی کا ووٹ تمہاری پارٹی کا۔
یہ ہے عمران کی خصوصیت جس کے لیے میں اسے ووٹ دونگا
ویسے تحریکِ انصاف میں ن لیگ اور دیگر جماعتوں سے چار لوگ کیا آگئے کہ پوری تحریک انصاف ہی بُری ہوگئی۔
کیا یہ جماعتیں واقعی اتنی بُری ہیں کہ ان کے دو آدمی بھی کسی نئی جماعت سے جا ملیں تو وہ پوری کی پوری جماعت ہی بدنام ہو جاتی ہے۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ گئے تو گنتی کے دو چار لوگ ہی ہیں۔ باقی تو سب سب کے ابھی تک انہی جماعتوں میں ہیں۔
پھر ووٹ کس جماعت کو دینا چاہیے اُس جماعت کو جس میں "ایسے" چار چھ لوگ ہیں یا وہ جماعت جو "ایسے لوگوں" سے بھری پڑی ہیں۔
اس نے اتنا ڈیزل پی لیا ہے کہ آنکھوں تک چڑھ گیا ہے۔ اسے سفید بھیڑ بھی کالی نظر آتی ہے۔مولانا ڈیزل کی سیاسی بصیرت کا یہ عالم ہے کہ اُنہیں عمران خان بھی یہودی گماشتہ نظر آتا ہے۔
مولانا ڈیزل کی سیاسی بصیرت کا یہ عالم ہے کہ اُنہیں عمران خان بھی یہودی گماشتہ نظر آتا ہے۔
بیتے کسی کا نام مت بگاڑیں۔ اللہ ناراض ہوتا ہے
مولانا صاحب کا نام نہیں بگاڑا جناب، صرف ان کا لقب استعمال کیا ہے۔
جب اُنہیں عمران خان پر یہودی گماشتہ ہونے کی تہمت لگانے کی اجازت ہے، تو مجھے بھی تو اُنہیں مولانا ڈیزل پکارنے کی اجازت ہونی چاہیے۔
"طالبان کی بات مان لینی چاہیے اور ملک میں اسلامی نظام رائج کرنا چاہیے۔" (عبدالستار ایدھی)
ایدھی صاحب، آپ ہمارے ہیرو ہیں، خدارا ہماری قوم پر رحم کیجیے اور ایسی باتیں مت کیجیے۔
اس میں صرف حمید گل کا نام لکھا ہے وہ بھی مولانا صاحب کا ذاتی خیال ہے اسے آپ ثبوت کہتے ہیں خواہ مخواہ ہمارا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ مولانا صاحب اور آپ کی اطلإ ع کے لئے عرض ہے پاکستان صرف کراچی پر مشتمل نہیں۔ زلزلے اور سیلاب کے بعد عمران خان نے بے شمار فلاحی کام کئے ۔ سب سے بڑا کام کسانوں کو مفت بیج کی فراہمی تھی
اس میں صرف حمید گل کا نام لکھا ہے وہ بھی مولانا صاحب کا ذاتی خیال ہے اسے آپ ثبوت کہتے ہیں خواہ مخواہ ہمارا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ مولانا صاحب اور آپ کی اطلإ ع کے لئے عرض ہے پاکستان صرف کراچی پر مشتمل نہیں۔ زلزلے اور سیلاب کے بعد عمران خان نے بے شمار فلاحی کام کئے ۔ سب سے بڑا کام کسانوں کو مفت بیج کی فراہمی تھی
کوئی بھی ہوشمند آدمی یہ سمجھتا ہے کہ فوج امریکہ کی اتحادی ہے اور شدت پسندوں کے خلاف جنگ میں تاحال مصروف ہے جبکہ پی ٹی آئی طالبان سے جنگ بندی اور مذاکرات کے حامی ہیں۔
ن لیگ بے چاری صرف پنجاب میں چند نشستیں جیتے گی تو کیا وہ حکومت بنانے کے قابل ہوگی ہرگز نہیں۔ اس سے بہتر پوزیشن میں پی پی پی اور اس کے اتحادی ہونگے۔
پی ٹی آئی کے پی کے اور پنجاب میں مناسب تعداد میں نشستیں جیت جاتی ہے توآئندہ حکومت انشاللہ پی ٹی آئی کی ہوگی ۔
ایک آخری بات فلاحی کام کرنے والے اکثر لوگ سیاست نہیں کرسکتے ۔ دونوں فیلڈز کی الگ ریکوائرمنٹس ہیں۔جو اکثر متضاد ہیں
جبکہ پی ٹی آئی طالبان سے جنگ بندی اور مذاکرات کے حامی ہیں۔
حسان ہزاروں فوجی شہید ہوئے ہیں تو طالبان بھی اس جنگ کا شکار ہوئے ہیںمجھے اس پالیسی سے اختلاف ہے۔ جس دہشت گرد اور ریاست مخالف تنظیم کی وجہ سے ہزاروں فوجی جوان اور بے گناہ شہری شہید ہو گئے ہیں، اُسے شک کا فائدہ دے کر مذاکرات کی بات مجھے سمجھ نہیں آتی۔ آخر اُن سے کن نکات کی بنیاد پر مذاکرات ہوں گے؟ اور پہلے جو مذاکرات ہوئے ہیں وہ بھی تو کبھی موثر اور دیرپا ثابت نہیں ہوئے۔
یعنی انقلاب اب دستک دے رہا ہےکوئی بھی ہوشمند آدمی یہ سمجھتا ہے کہ فوج امریکہ کی اتحادی ہے اور شدت پسندوں کے خلاف جنگ میں تاحال مصروف ہے جبکہ پی ٹی آئی طالبان سے جنگ بندی اور مذاکرات کے حامی ہیں۔
کیا کہنے ہیں جناب ۔ سیاست اور ریاست کی ایسی تیسی ایک ساتھ کر دی۔حسان ہزاروں فوجی شہید ہوئے ہیں تو طالبان بھی اس جنگ کا شکار ہوئے ہیں
ہماری فوج یا معاشرہ طالبان کو ختم نہیں کر سکتے ۔ جب امریکہ خطے سے چلا جائے گا تو یہ بے معنی جنگ ختم ہو جائے گی ۔
نیٹو سپلائی بند ہونے سے ہتھیاروں کی سپلائی میں بھی کمی آئے گی
شدت پسندوں کو ہتھیار ڈالنے کے بدلے روزگار یا زمین کی پیشکش کی جائے
افغان ٹرانزٹ ٹریڈبن کی جائے مہاجرین کو واپس بھیجا جائے اورغیر ملکی طالبان کو ملک بد رکیا جائے
جنگ کا حل ایک فریق کے ہتھیار ڈالنے یا مذاکرات کی صورت میں ہی نکل سکتا ہے کبھی بھی کسی جنگ میں ایک فریق کا مکمل خاتمہ ممکن نہیں ہوا۔ اس لئے جنگ بندی یا مذاکرات ہی بہترین راستہ ہے
یہ ایک سادہ بات ہے جسے آپ خود بھی سمجھ سکتے ہیں۔یعنی انقلاب اب دستک دے رہا ہے
پی ٹی آئی نے کبھی طالبان سے بھی پوچھا کہ انہوں نے کس لئے 40 ہزار کے قریب پاکستانی مار دئیے؟۔