نہین مفت مشورہ تھا
اگر ایسا ہوتا تو یہاں نہ ہوتی کب کی ڈوب کے مر چکی ہوتی
ویسے بھی مرنے کا آپ کو شوق چڑھا ہے مجھے نہیں![]()
مشورہ تو آپ نے ایسا دیا ہم سمجھے شاید آزمایا ہوا ہے
چلو بھر میں تو صرف پیر ہی ڈال سکتے ہیں ہم
نہین مفت مشورہ تھا
اگر ایسا ہوتا تو یہاں نہ ہوتی کب کی ڈوب کے مر چکی ہوتی
ویسے بھی مرنے کا آپ کو شوق چڑھا ہے مجھے نہیں![]()
پہلے بھی کہا تھا کہ ایسا کرتی تو کب کی ڈوب کر مر چکی ہوتی
چلو بھر پانی میں ڈوب مرنے کے لیے ایک چیز کا ہونا بھی ضروری ہے![]()
وہ ہے شرم ہاہاہا
![]()
![]()
اب کوئی اچھا سا کارڈ