سید عمران
محفلین
جانے انگلیاں کٹی ماہ جبینیں کیسی دکھتی ہوں گی!!!کئی ماہ جبینیں اب بھی ان کو دیکھ کر انگلیاں کاٹ لیتی ہیں۔۔
جانے انگلیاں کٹی ماہ جبینیں کیسی دکھتی ہوں گی!!!کئی ماہ جبینیں اب بھی ان کو دیکھ کر انگلیاں کاٹ لیتی ہیں۔۔
شوہر کو ایسا حسین بھی نہیں ہونا چاہیے کہ بیوی کی شک کی سوئی ہر وقت شوہر کے بارہ بجاتی رہے۔ 😜ہاہاہا ۔ ۔کم از کم بالوں سے فارغ نہیں!!
کئی ماہ جبینیں اب بھی ان کو دیکھ کر انگلیاں کاٹ لیتی ہیں۔۔
کن کی؟کئی ماہ جبینیں اب بھی ان کو دیکھ کر انگلیاں کاٹ لیتی ہیں۔۔
اب کیا کریں؟ ۔ ۔ !!شوہر کو ایسا حسین بھی نہیں ہونا چاہیے کہ بیوی کی شک کی سوئی ہر وقت شوہر کے بارہ بجاتی رہے۔ 😜
اب ہم ایسے حسین لوگ بیویوں کے شک سے بچنے کے لیے کیا تیزاب سے منہ دھو لیں؟؟؟شوہر کو ایسا حسین بھی نہیں ہونا چاہیے کہ بیوی کی شک کی سوئی ہر وقت شوہر کے بارہ بجاتی رہے۔ 😜
اپنی فگار انگلیاں دیکھ کر یہی کہا جا سکتا ہے کہ اپنی ۔ ۔
سراپا اسم با مسمی بن جائیں!!!اب کیا کریں؟ ۔ ۔ !!
بھاگو بچو شامت آئی ۔ ۔اب ہم ایسے حسین لوگ بیویوں کے شک سے بچنے کے لیے کیا تیزاب سے منہ دھو لیں؟؟؟
پہلے سے ہی آئی ہوئی ہے...بھاگو بچو شامت آئی ۔ ۔
لڑی کی
مگر ہم نے چاند سورچ کی جوڑی بننے کو ترجیع دی ہے ۔ ۔ اپنے آپ سے فرصت ملے تو شک کریں۔۔سراپا اسم با مسمی بن جائیں!!!
آپ ویسے بھی شکی مزاج نہیں لگتیں...مگر ہم نے چاند سورچ کی جوڑی بننے کو ترجیع دی ہے ۔ ۔ اپنے آپ سے فرصت ملے تو شک کریں۔۔
ایسے حسین شوہروں کی بیویوں کی انگلیاں کاٹتی ہوں گی اور کیا۔۔۔۔
کتنی کتنی؟آپ ویسے بھی شکی مزاج نہیں لگتیں...
خدا سب کو ایسی بے شک بیویاں دے!!!
بحالت مجبوری چار!!!کتنی کتنی؟
آپ جیسے ہی دوستوں کے لیے ایک نظم کہی تھی، پڑھیے 😎بحالت مجبوری چار!!!
غلط فہمی ہے آپ کی۔۔ وہ بیوی ہی کیا جو شک نہ کرے۔۔آپ ویسے بھی شکی مزاج نہیں لگتیں...
خدا سب کو ایسی بے شک بیویاں دے!!!
اتنی خراب طبعت میں ہنسا دیا ۔مفتی صاحب آپ بھی کمال کرتے ہیں۔۔۔اب ہم ایسے حسین لوگ بیویوں کے شک سے بچنے کے لیے کیا تیزاب سے منہ دھو لیں؟؟؟
طبیعت میں کچھ فرق پڑا ؟اتنی خراب طبعت میں ہنسا دیا ۔
بھیا بخار اتر گیا ۔۔پر ہم کو توڑ گیا بہت ظالم فلو نزلہ کم ہوا تو کھانسی ۔۔پھر اینٹی بائیوٹک الگ ہلکان کر دیتی ہیں۔۔۔۔طبیعت میں کچھ فرق پڑا ؟
اللّٰہ پاک مکمل طور پر صحت یاب فرمائے۔آمینبھیا بخار اتر گیا ۔۔پر ہم کو توڑ گیا بہت ظالم فلو نزلہ کم ہوا تو کھانسی ۔۔پھر اینٹی بائیوٹک الگ ہلکان کر دیتی ہیں۔۔۔۔