محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
زہرِ وراثت!
مجھ سے اگر کوئی کہے کہ ان تبصروں میں پہلا نمبر کسے ملنا چاہیے تو میں علی بھائی کو پہلا نمبر دینا چاہوں گا۔ 😎ہم جو انسانوں کی تہذیب لئے پھرتے ہیں ...... !
ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں
🥲🥲🥲🥲🥲🥲
زہرِ وراثت!
مجھ سے اگر کوئی کہے کہ ان تبصروں میں پہلا نمبر کسے ملنا چاہیے تو میں علی بھائی کو پہلا نمبر دینا چاہوں گا۔ 😎ہم جو انسانوں کی تہذیب لئے پھرتے ہیں ...... !
ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں
🥲🥲🥲🥲🥲🥲
اس منظر پر ایک تازہ بہ تازہ شعر۔۔
زباں پر مہر لگانا تو کوئی بات نہیں
اب علی بھائی کی خیر نہیں۔ ہم بھی اب میدان میں اتر رہے ہیں۔ جلد ہی آپ کو نظر ثانی کرنا ہو گی۔۔مجھ سے اگر کوئی کہے کہ ان تبصروں میں پہلا نمبر کسے ملنا چاہیے تو میں علی بھائی کو پہلا نمبر دینا چاہوں گا۔ 😎
بلاکشان محبت کی رسم جاری ہے
زبردستبلاکشان محبت کی رسم جاری ہے
وہی اٹھانا ہے پتھر جو سب سے بھاری ہے
ہاں۔۔۔ یہ بھی تصویر کا ایک اچھا تبصرہ ہے۔زباں پر مہر لگانا تو کوئی بات نہیں
بدل سکو تو بدل دو میری خیالوں کو
یہ سچ ہے کہ کتابوں کی چھتری سے موبائلوں کی اولے باری سے بچا جا سکتا ہے لیکن ڈیجیٹل کتابیں پھر گھیر گھار کر ہمیں اسی کے سامنے لا پٹختی ہیں۔
میری آواز کو ترسے گی سماعت تیریچلے ہوئے کارتوس، برائے تبصرہ، حاضر ہوں! معذرت، محفلین! اب جو لکھا گیا، سو لکھا گیا، کون مٹاتا پھرے! ہم خود بھی تو ان چلے ہوئے کارتوسوں میں شامل ہیں۔
چلے ہوئے کاتوس حاضر ہیںچلے ہوئے کارتوس، برائے تبصرہ، حاضر ہوں! معذرت، محفلین! اب جو لکھا گیا، سو لکھا گیا، کون مٹاتا پھرے! ہم خود بھی تو ان چلے ہوئے کارتوسوں میں شامل ہیں۔
واہ واہ
اچھا، امین بھائی فارغ البال ہیں۔😜زارا اور امین ۔ ۔
اے کاش!!
ہاہاہا ۔ ۔کم از کم بالوں سے فارغ نہیں!!اچھا، امین بھائی فارغ البال ہیں۔😜