علی وقار
محفلین
تبصرے کے لیے کافی مشکل تصویر ہے۔اسے بھی تبصرے کے قابل سمجھا جائے۔
تبصرے کے لیے کافی مشکل تصویر ہے۔اسے بھی تبصرے کے قابل سمجھا جائے۔
علی بھائی، آپ درست کہہ رہے ہیں۔ میں نے بھی بہت کوشش کی گہرائی میں اترنے کی۔ لیکن جاسمن آپا کی شیئر کی گئی تصویر میرے خیال سے بہت گہری نکلی۔تبصرے کے لیے کافی مشکل تصویر ہے۔
اسی کیفیت پر میں نے ایک نظم بھی کہی تھی۔ بس فرق یہ ہے کہ آپ کی 'شیئر کردہ" تصویر میں کھدائی دکھائی گئی اور نظم میں مسافر۔
یہ آبی لیٹر بکس ہے۔ غوطہ خور دیکھنا چاہ رہا ہے کہ موجوں کے نامے کس کے نام آتے ہیں۔
صدف بی بی کے نام آتے ہوں گے۔یہ آبی لیٹر بکس ہے۔ غوطہ خور دیکھنا چاہ رہا ہے کہ موجوں کے نامے کس کے نام آتے ہیں۔
مگر مچھوں کے نام بھی ہو سکتے ہیں۔صدف بی بی کے نام آتے ہوں گے۔
ضرورت ایجاد کی امی جان ہے۔
یہ عظیم انکشافات تو آج ہی ہماری نظروں سے گزرے ہیں!!!اور ایجاد، ضرورت کی صاحبزادی ہیں۔
کیوں ان کے یہاں کوئی خوشی ہے کیا؟؟؟بہت ہی زیادہ خوش ہے بھیا😊😊😊😊😊
قسمت کی خوبی دیکھیے ٹوٹی کہاں کمند
بلکہ یوں کہیے کہ "بس ایک ہاتھ جب کہ لبِ بام رہ گیا" کیونکہ تصویر میں لگتا ہے صرف ایک ضرب ہی کافی تھی۔ 😎قسمت کی خوبی دیکھیے ٹوٹی کہاں کمند
دو چار ہاتھ جب کہ لبِ بام رہ گیا۔۔
تو چل میں آیا!!😄
اتنا غور کرنے کی فرصت کسے ہے بھیا!!😄بلکہ یوں کہیے کہ "بس ایک ہاتھ جب کہ لبِ بام رہ گیا" کیونکہ تصویر میں لگتا ہے صرف ایک ضرب ہی کافی تھی۔ 😎
پائڈ۔ پائپر۔۔تصویر برائے تبصرہ!
زہرِ وراثت!
ہم جو انسانوں کی تہذیب لئے پھرتے ہیں ...... !