آوازِ دوست
محفلین
شکریہ محمد احمد صاحب بےشک محفل ایک دلچسپ جگہ ہے۔خوش آمدید زاہد صاحب!
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
شکریہ محمد احمد صاحب بےشک محفل ایک دلچسپ جگہ ہے۔خوش آمدید زاہد صاحب!
اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت خوب گزرے گا۔
بلال آپ کا حسنِ نظر ہے ورنہ ہم کیا ہماری بساط کیا۔ باقی دینا کو سمجھنے کا ایک نقطہ نظر یہ بھی ہے کہ"جو جو جب جب ہونا ہے، سو سو تب تب ہوتا ہے"۔ شکریہخوش آمدید سر جی
نام کے علاوہ آپ کی باتوں سے بھی زہد ٹپکتا ہے۔
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
شکریہ شکریہجیتی رہو۔ شاد و آباد رہو۔ شکریہ
عزیزم میں تصحیح کیے دیتا ہوں یہ ٹائیپنگ مِسٹیک نہیں میری ناقص علمی کا نتیجہ تھا۔آگاہی کا شکریہ، جیتے رہو۔شکریہ شکریہ
لیکن میرے لیے "جیتے رہو"کا لفظ استعمال کرنا ہو گاآپ کو۔
شاید یہ ٹائپنگ مسٹیک ہے۔
میری طرح بلکے میرے
شکریہ جناب چوہدری صاحبخوش آمدید زاہد
تھینک یو بهائیار۔۔ رے واہ یہاں تو ننھی مُنی پریاں بھی ہوتی ہیں۔ جیتی رہو
شکریہ سامعہ عزیز بہناخوش آمدید بھائی۔۔۔
محترم عمرسیف صاحب آپ کا شکریہخوش آمدید
شکریہ زیک۔ آپ ہیلمٹ پہنے رکھتے ہیں۔ اچھی بات ہے۔خوش آمدید زاہد
محترم عبدالقیوم چوہدری صاحب شکریہ۔ اُمید ہے آپ سنیئرصاحبان ہم نوواردوں کو اپنے تجربات سےمستفید کرتے رہیں گے۔السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں