شکریہ ابنِ رضا صاحب۔خوش آمدید زاہد صاحب
غزنوی صاحب سواگت کا شکریہ۔خوش آمدید جناب۔۔۔۔
جزاک اللہ چوہدری صاحب
عثمان صاحب آپ کی محبت کے لیے شکریہمحفل میں خوش آمدید!
جی فرحان صاحب شکریہ کچھ تازہ کلام ہو جائے۔خوش آمدید
شکراً جمیلاً یا حبیبیزاہد صاحب
مرحبا
شکریہ جناب۔ اگر اِس شعر کا ترجمہ بھی کر دیں تو نوازش ہو گی۔اھلا وسہلا مرحبا
آواز دوست سے والد مرحوم کی زبانی سنا ہوا فارسی کا شعر
خشک چوب خشک مغز خشک پوست
از کجا می آید ایں آواز دوس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ جناب عزیز امین صاحب۔محترم دوست خوش آمدید
و علیکم السلام ۔ شکریہ بہنا لگتا ہے کہ میں ابھی فورم کی دہلیز پر ہی ہوںالسلام علیکم اور جی آیاں نوں.
جی بالکل!شکریہ بہنا لگتا ہے کہ میں ابھی فورم کی دہلیز پر ہی ہوں
تجمل صاحب بہت بہت شکریہ۔ گرافکس سے آپ میسج کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔جی بالکل!
کیونکہ جسے جب تعارف کا دھاگہ دکھائی دے دیا اسی وقت خوش آمدید ۔
تو پھر میری طرف سے بھی ’’خوش آمدید‘‘ ’’جی آیاں نوں‘‘ ’’مرحبا‘‘ ’’ویلکم‘‘
بے شک آپ کے بعد شرکت کی ہے لیکن پھر بھی آپ کو
لو جی همیں لگتا هے جیسے ابھی بؤا(دروازه) کهٹکهٹا رہے هیں.و علیکم السلام ۔ شکریہ بہنا لگتا ہے کہ میں ابھی فورم کی دہلیز پر ہی ہوں
همیں لگتا هے که جیسے ابھی دروازه هی کهٹکهٹا رہے هیں.و علیکم السلام ۔ شکریہ بہنا لگتا ہے کہ میں ابھی فورم کی دہلیز پر ہی ہوں