گُلِ یاسمیں
لائبریرین
اچھا !!!!نہیں!!!
اچھا !!!!نہیں!!!
اب ان کی غیر حاضری میں لڑی کو چلانا تو ہے نا۔۔نیرنگ خیال صبح حیران ہو جائے کہ اتنا طویل کس کا تعارف چل رہا ہے۔
ہاں جی پھر تو حقدار ہے اسی سلوک کا۔ہاں جی اور اگر ساری رات منڈیر پر بیٹھا غوں غوں کی خوفناک آوازیں نکالتا رہے تو دل چاہتا ہے منڈیر پر منڈی مروڑ دو!!!
ابھی تو شروع ہوئے نا۔۔۔کیا اب کوئی کسر باقی رہے گئی ہے کیا۔
اس کے لئے بھی تو ہمت باندھنی پڑے گی نا۔جاں سلامت ہے سو وہ بھی دے دیں!!!
جب تک کنستر بھرے ہیں، ایسا ہو گا نہیں۔برادران، خواہران ہم تو چلے۔ اب صبح ہی دیکھیں گے صیاد اور کبوتر کی لڑائی کا کیا بنا۔🙂
ویسے بھی جنگ سیز فائر کی طرف جاتی دکھائی دے رہی ہے۔ اب رکنے کا بھی کیا فائدہ
بھیا تماش بین رخصت ہو رہے ہیں
پھر کیا خیال ہے
دل پر تو مت لیں ناوہ تو آپ مسلسل استعمال کیے جارہی ہیں
اتارنا تو چاہئیے۔ اللہ پاک سلامت رکھیں محفل کی ان رونقوں کو۔کالے بکرے کا صدقہ بھی اتاریں بہنا
پڑوسن؟وہ تو لوڈ شیڈنگ والی آنٹی ہی صحیح بتائیں گی!!!
ہماری طرف سے سری پائے بھی لے لیں مگر ایک شرط پر کہ مغز نکال کر ہمیں دے دیں۔اور گوشت اور کھال انہیں دے دیں!!!
ہم سب منتظر ہیں عدنان بھائی۔ اب تو لکھنا ہی پڑے گا۔ہم اور بھیا کی فرمائش پوری کر دیں بھلا یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے
ہم زیادہ فری نہیں کرواتے بھیا کو
شہید ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔کیوں ان کو بھری جوانی میں شہادت کے عظیم رتبہ پر فائز کرنے کے بھڑکاوے دے رہی ہیں!!!
نہیں وہ اور تھی یہ اور...پڑوسن؟
جس کے کارن زخمی ہوئے تھے عدنان بھائی؟
آمیناتارنا تو چاہئیے۔ اللہ پاک سلامت رکھیں محفل کی ان رونقوں کو۔
آپ بھی نا واقعی مسوم ہیں۔واہ بھیا واہ
کتنی فکر رکھتے ہیں آپ ہماری
جیتے رہئیےجی بہتر...
جو حکم!!!
ہم حیران ہونے کے ساتھ ساتھ تھوڑے پریشان بھی ہو گئےواہ کیا سعادت مندی ہے
سبحان اللہ جی سبحان اللہ
بہہہہہہہہہہہت دور کی سوچیہمیں آپ کی اپنی جان سے زیادہ فکر ہے...
آپ سے جان چھوٹے گی تو ہماری جان میں جان آئے گی اور تھوڑی بہت جان بھی بننے گی!!!
سرخ مرچیں لائیں گول والی ۔ آپ نے طریقہ تو بتایا ہوا نظر اتارنے کا۔لگادی نظر؟؟؟
پڑ گیا سکون!!!