سید عمران
محفلین
مگر ہمارے جہاں سے دور پرے کسی اور جہاں میں!!!شہید ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔
مگر ہمارے جہاں سے دور پرے کسی اور جہاں میں!!!شہید ہمیشہ زندہ رہتا ہے۔
آداب عرض ہے!!!بہہہہہہہہہہہت دور کی سوچی
بولیں بولیں آپا۔ خاموشی کی زبان کوئی نہیں سنتا۔اب میں بولوں کہ نہ بولوں 🙀🙀🙀🙀🙀
بو نہیں آئی تو نظر لگی ہے...سرخ مرچیں لائیں گول والی ۔ آپ نے طریقہ تو بتایا ہوا نظر اتارنے کا۔
اگر بو آئی جلنے کی تو عدنان بھائی نے نظر لگا دی ہوگی ۔
آپ تو چائے پلاؤ کے شور کی بھی نہیں سنتے!!!بولیں بولیں آپا۔ خاموشی کی زبان کوئی نہیں سنتا۔
واقعی؟فل الحال ابھی تو خود روف بھیا کش کے مزے میں ڈوب چکے ہیں
بس اب تو بھیا کی اور بھی خیر نہیں!!!ہاں جی پھر تو حقدار ہے اسی سلوک کا۔
دل کو چھو گیا آپا۔ 🥰گُل بھی گلشن میں کہاں غنچہ دہن تم جیسے
کوئی کس منہ سے کرے تم سے سُخن، تم جیسے
ہم متفق ہیں آپ کی اس بات سے۔کچھ روگ زندگی کے لیے آکسیجن ہوتے ہیں
🥰🥰🥰🥰دل کو چھو گیا آپا۔ 🥰
مغز تو ہمیں بھی چاہیے گرما گرم پراٹھوں کے ساتھ صبح ناشتہ میں!!!ہماری طرف سے سری پائے بھی لے لیں مگر ایک شرط پر کہ مغز نکال کر ہمیں دے دیں۔
نہ کریں یقین
ہم تو عینی شاہد ہیں ہماری سائیکل سے جو ٹکرائے تھے
دنیا فانی ہے۔ جان کو رکھ کر کیا کرنا ہے۔جان ہماری ہے اور ہم بے حد جان سے پیاری ہے
اوہ اب آئی سمجھ اگرچہ دیر ہی سے آئی۔نہیں وہ اور تھی یہ اور...
ان ہی حرکتوں سے بھیا نے یہ الگ وہ الگ والا فلسفہ سیکھا ہے!!!
یہ تو ہے۔۔۔مگر ہمارے جہاں سے دور پرے کسی اور جہاں میں!!!
ہاں آپ بھڑکا بھڑکا کر بھیا کا حشر نشر کروادیں بھرکس نکلوا دیں...واقعی؟
بس اسی طرح ہمت کر لیجئیے نا ۔ مت ڈر بٹھائیے کسی حشر نشر کا۔ جو ہونا ہے وہ تو ہو کر رہے گا۔
وعلیکم آداب کہنا ہم پر فرض ہےآداب عرض ہے!!!
ہاں بھیا...دنیا فانی ہے۔ جان کو رکھ کر کیا کرنا ہے۔
اچھا جی...کچھ روگ زندگی کے لیے آکسیجن ہوتے ہیں
جی جی معذرت۔ ایسا ہی ہے کہ بو نہ آئی تو نظر لگی ہے۔بو نہیں آئی تو نظر لگی ہے...
کہاں سیکھا ہے طریقہ؟؟؟