گُلِ یاسمیں
لائبریرین
چائے کا ذکر ہو اور ہم نہ سنیں ۔ ایسی بھی بات نہیں۔ شور ہو تو لازمی سنائی دے گا۔آپ تو چائے پلاؤ کے شور کی بھی نہیں سنتے!!!
چائے کا ذکر ہو اور ہم نہ سنیں ۔ ایسی بھی بات نہیں۔ شور ہو تو لازمی سنائی دے گا۔آپ تو چائے پلاؤ کے شور کی بھی نہیں سنتے!!!
جہاز رن وے پر کھڑا تھا یہ سائیکل پر مونگ پھلی بیچنے آئے تھے!!!علم میں اضافہ کے لیے یہ تو بتا دیجئیے کہ جہاز زمین پر چل رہا تھا یا سائیکل آسمان پر محوِ پرواز تھی
وہ بھیا کے لیے کہا تھا!!!چائے کا ذکر ہو اور ہم نہ سنیں ۔ ایسی بھی بات نہیں۔ شور ہو تو لازمی سنائی دے گا۔
جب تک بھیا کا سارا خوف ختم نہیں ہوتا تب تک علاج جاری رہے گا۔بس اب تو بھیا کی اور بھی خیر نہیں!!!
بہت مزہ دیتا ہے مغز گرما گرم پراٹھوں کے ساتھ۔مغز تو ہمیں بھی چاہیے گرما گرم پراٹھوں کے ساتھ صبح ناشتہ میں!!!
جب تک چائے نہیں پلا دیتے ان کا فالودہ نکالتے رہنا ہے!!!یہ تو ہے۔۔۔
پھر کیا سوچا عدنان بھائی کے بارے۔۔۔ انھیں ان کے حال پر چھوڑنا ہے یا ابھی مزید ستانا ہے۔
اس سے دماغ پر زور نہیں پڑتا دل پر پڑتا ہے...بہت مزہ دیتا ہے مغز گرما گرم پراٹھوں کے ساتھ۔
مگر ہمیں اپنے لئے چاہئیے تھا۔ دماغ پر زور دینے کی خاطر۔
ہاں آپ بھڑکا بھڑکا کر بھیا کا حشر نشر کروادیں بھرکس نکلوا دیں...
کیا بگاڑا تھا آپ کا اس مسوم ننھی سی جان نے؟؟؟
اسے ہی کہتے ہیں کھلی منافقت!!!
اب کچرے میں پھینکے کا بھی تو نہیں بولا نا۔۔۔ بس کسی کام کے کام میں لائیں۔ سنبھال سنبھال کر نہ رکھیں۔ہاں بھیا...
صبح اٹھتے ہی سب سے پہلے کچرے میں پھینک آئیں اس جان کو!!!
انہیں ہمت دلانا کھجور کے درخت سے گنے توڑنے جیسا ہے!!!
ہم کب بھڑکا رہے۔ ہم تو انھیں ہمت دلا رہے ہیں بس۔
عدنان بھائی ہمیں آپ سے بہت ہمدردی ہو رہی ہے ، ایک تو مسوم اوپر سے ضرب پہ ضرب وصول کئے جا رہے۔اچھا جی...
ہم آپ کو روگوں بھری آکسیجن کا سلینڈر نہ لگادیں؟؟؟
ایڈا توں فلسفی!!!
ایسے ہی بے کار چیز ہے بلاوجہ گھر میں پڑی سڑ رہی ہے اس سے بہتر ہے ردی پیپر و الے کو دے دیں!!!اب کچرے میں پھینکے کا بھی تو نہیں بولا نا۔۔۔ بس کسی کام کے کام میں لائیں۔ سنبھال سنبھال کر نہ رکھیں۔
نمکین یا میٹھی؟جہاز رن وے پر کھڑا تھا یہ سائیکل پر مونگ پھلی بیچنے آئے تھے!!!
بار بار ذکر ہو گا تبھی بھیا کے کانوں پر چائے رینگے گی نا۔وہ بھیا کے لیے کہا تھا!!!
مرچیں لگانے والی!!!نمکین یا میٹھی؟
اتنی گندی چائے ہم تو نہیں پئیں گے!!!بار بار ذکر ہو گا تبھی بھیا کے کانوں پر چائے رینگے گی نا۔
ڈٹے رہئیے پھر۔ محنت رنگ لائے گی ایک دن۔جب تک چائے نہیں پلا دیتے ان کا فالودہ نکالتے رہنا ہے!!!
ہم کھاتے تھوڑی نا۔اس سے دماغ پر زور نہیں پڑتا دل پر پڑتا ہے...
فل آف کولیسٹرول ہے ناں!!!
تو اور سو سال سے کر کیا رہے ہیں!!!ڈٹے رہئیے پھر۔ محنت رنگ لائے گی ایک دن۔
مگر کھجور کے درخت پر تو کھجوریں اگتی ہیں نا۔انہیں ہمت دلانا کھجور کے درخت سے گنے توڑنے جیسا ہے!!!