سید عمران
محفلین
عدنان بھائی کے محلہ میں گنے ہی اگتے ہیں!!!مگر کھجور کے درخت پر تو کھجوریں اگتی ہیں نا۔
آپ دیکھئیے گا کہ ایک دن عدنان بھائی جوش میں آ کر ہمت دکھا ہی ڈالیں گے۔
عدنان بھائی کے محلہ میں گنے ہی اگتے ہیں!!!مگر کھجور کے درخت پر تو کھجوریں اگتی ہیں نا۔
آپ دیکھئیے گا کہ ایک دن عدنان بھائی جوش میں آ کر ہمت دکھا ہی ڈالیں گے۔
تا کہ ردی پیپر والا اس کا لفافہ بنائے اور اس میں مونگ پھلیاں ڈال کر عدنان بھائی پھر سے سائیکل پہ جاتے ہوئے جہاز سے ٹکرائیں۔ایسے ہی بے کار چیز ہے بلاوجہ گھر میں پڑی سڑ رہی ہے اس سے بہتر ہے ردی پیپر و الے کو دے دیں!!!
مرچیں لگانے والی!!!
وہ تو محاورہ الٹ پلٹ کیا نا۔۔۔ چائے تو صاف ستھری ہو گی۔اتنی گندی چائے ہم تو نہیں پئیں گے!!!
دو سو سرسٹھ سال سے۔تو اور سو سال سے کر کیا رہے ہیں!!!
کیا وہاں زیادہ ہاتھی پائے جاتے ہیں یا کوئی شوگر مل ہے؟عدنان بھائی کے محلہ میں گنے ہی اگتے ہیں!!!
سوچنے کی کوئی بات نہیں...
عدنان بھائی سوچ رہے ہوں گے کہ آج صبح اٹھتے ہی کس کا منہ دیکھا تھا۔
وہاں گنے کے گنڈاسے بنتے ہیں!!!کیا وہاں زیادہ ہاتھی پائے جاتے ہیں یا کوئی شوگر مل ہے؟
ہم ان سے محض سو سال سے منہ ماری کررہے ہیں!!!دو سو سرسٹھ سال سے۔
یہ الٹ پلٹ کرنے سے ہی تو چائے گندی ہوگئی!!!وہ تو محاورہ الٹ پلٹ کیا نا۔۔۔ چائے تو صاف ستھری ہو گی۔
ردی پیپر والے کو بھی عقل آگئی اب وہ اس سے کلینڈر بنا کے دیوار پہ چپکادے گا!!!تا کہ ردی پیپر والا اس کا لفافہ بنائے اور اس میں مونگ پھلیاں ڈال کر عدنان بھائی پھر سے سائیکل پہ جاتے ہوئے جہاز سے ٹکرائیں۔
آپ کو کیسے معلوم کہ ہم یہی لکھتے لکھتے رہ گئے۔سوچنے کی کوئی بات نہیں...
روز آئینہ میں سب سے پہلے اپنا ہی منہ دیکھتے ہیں!!!
گنڈاسے۔۔۔ یعنی کہ ہتھیار نا؟وہاں گنے کے گنڈاسے بنتے ہیں!!!
سو سال بھی تو ایک لمبی مدت ہی ہے۔ہم ان سے محض سو سال سے منہ ماری کررہے ہیں!!!
اب چائے کی دُھلائی مت شروع کر دیجئیے گا۔یہ الٹ پلٹ کرنے سے ہی تو چائے گندی ہوگئی!!!
کلینڈر نہ ہوا جیسے کہ کوئی شہزادہ ہو گیا جسے کسی جن نے مکھی بنا کر دیوار سے چپکا دیا ہو۔ردی پیپر والے کو بھی عقل آگئی اب وہ اس سے کلینڈر بنا کے دیوار پہ چپکادے گا!!!
اللہ اللہ۔۔۔ یہ بےایمانی ہے۔۔۔ سیدھا سیدھا کیوں نہیں کہتے کہ وہ ذبیحہ والا معاملہ آن پڑا۔۔۔ میں چھری چلاتا تھا۔۔۔ چلتی نہ تھی۔۔۔ کیسے چلتی معصوم نیرنگ کی گردن پر۔۔۔اس لڑی میں کودنے کے بعد ارادہ تو یہ تھا کہ نین بھائی المعروف بہ نیرنگ خیال کا اچھی طرح تعارف کرواکے پچھلے تمام قرض چکادیئے جائیں ۔ لیکن برا ہو کہ میرا قلم بے وفا نکلا اور ان کی طرف داری پر اتر آیا ۔ کسی طور تیار ہی نہیں ہورہا کہ محفلین سے ان کا کماحقہ تعارف کروایا جائے ۔ اس صورتحال کے ازالے کے طور پر میں یہ ایک پرانی تحریر یہاں لگارہا ہوں ۔شاید اس تحریر میں آپ کو ان کی رنگارنگ شخصیت کی ایک جھلک نظر آئے ۔
تحریر تو خوب ہے لیکن اس سے آپ کی جان نہ چھوٹے گی۔ کوئی نیا تعارف لائیں۔اس صورتحال کے ازالے کے طور پر میں یہ ایک پرانی تحریر یہاں لگارہا ہوں ۔
جی آ، جی آ!!!گنڈاسے۔۔۔ یعنی کہ ہتھیار نا؟
لمبی مدت اور ہماری ہمت!!!سو سال بھی تو ایک لمبی مدت ہی ہے۔