تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں میں نے تدوین میں جاکر اپنی کو اپنے لکھ دیا ہے سہی کرکے
لیکن بہت کہنے کے باوجود آپ نے اپنی " سہی " کو صحیح نہیں کیا آج تک۔

اب کیا فائدہ تدوین کا۔۔۔ ہم نے تو دیکھ لیا نا۔۔ اور ہم پہلی نظر کے دیکھے کو " دیکھنا " سمجھتے ہیں بس۔
 
لگ رہا ہے انٹرویو کے ذریعے سب کا پوسٹ مارٹم ہونے والا ہے :ROFLMAO:
آپ گل آنٹی کی باتوں کو سیریس نہ لیا کریں بھائی آپ بہت اچھے ہیں پر یہ گل آنٹی باتیں بہت زیادہ کرتی ہیں غلط غلط ان کی باتیں سن کر یہاں پر سب لوگ بہت غڈصے میں ہوگئے اور مجھے تھانے بھیجنے کی بات کررہے تھے آپ ان سے بات کریں گے تو یہ لوگ آپ کو بھی تھانے لے جائیں گے اس مارے ان سے زیادہ باتیں نہ کیا کریں
 
لیکن بہت کہنے کے باوجود آپ نے اپنی " سہی " کو صحیح نہیں کیا آج تک۔

اب کیا فائدہ تدوین کا۔۔۔ ہم نے تو دیکھ لیا نا۔۔ اور ہم پہلی نظر کے دیکھے کو " دیکھنا " سمجھتے ہیں بس۔
ہاں ہاں مجھے پتا ہے صحیح لکھتے ہیں پر میں غلطی سے سہی لکھ دیا تھا
 
نقیبی بھائی اس مراسلے کی کون سی والی لائن سے متفق ہوئے ہیں ؟
یہ آپ نے کیسا نام لیا ہے نقیبی اس سے تو مجھے نقب یاد آنے لگا ہے ایک بار جب میں اخبار پڑھ رہا تھا تو اس میں خبر لگی تھی کہ ڈاکوؤں نے بینک میں نقب لگا کر بہت سارے پیسے چرالیے ہیں تو اس وقت مجھے نہیں پتا تھا کہ نقب کیا ہوتا ہے تو میں اپنے ابو کے پاس گیا تو انہوں نے بولا کہ بینک کے پیچھے والی دیوار میں جو گندی گلی میں ہوتی ہے اس دیوار میں ہتھوڑا مار کر سوراخ کرنے کو نقب کہتے ہیں پھر اس سوراخ سے چور ڈاکو لوگ بینک کے اندر چل جاتے ہیں اور وہاں جاکے سارے پیسے نکال لیتے ہیں
 
کہاں سے تعلیم حاصل کی۔۔۔کہاں جاب کرتے ہیں۔۔۔ کس فیلڈ میں ہیں۔۔۔
ابھی بتا تو دیا نا سب کچھ پھر دوبارہ کیوں پوچھا کیا اس لیے کہ آپ کا مغز نہیں ہے تو میں دوبارہ بولوں گا تو پھر پوچھیں گی پھر بولوں گا تو پھر پوچھتی رہیں گی
 
ابھی بتا تو دیا نا سب کچھ پھر دوبارہ کیوں پوچھا کیا اس لیے کہ آپ کا مغز نہیں ہے تو میں دوبارہ بولوں گا تو پھر پوچھیں گی پھر بولوں گا تو پھر پوچھتی رہیں گی
یہ کون سی تعلیم ہے جس میں مغز بھی آگیا ہے :)
 
یہ کون سی تعلیم ہے جس میں مغز بھی آگیا ہے :)
نہیں یہ تعلیم میں مغز نہیں آتا ہے یہ تو آپ کی گل آنٹی کی بھولنے والی بیماری میں مغز آتا ہے انہوں نے خود بولا تھا کہ میرا مغز نہیں ہے اس مارے میں سب کچھ بھول جاتی ہوں
 
سید عاطف علی

لائبریرین
آپ ان بہت لمبے نام والے انکل کو بالکل صحیح ڈانٹ رہے ہیں سر عاطف مجھے تو یہ بھی گل آنٹی کے ساتھی معلوم پڑتے ہیں بہت غلط غلط بول رہے ایک اور انکل کے ساتھ مل کر
ڈانٹ کب رہا ہوں بھائی؟ وہ تو میرے بہت اچھے دوست ہیں !
 
آپ ان بہت لمبے نام والے انکل کو بالکل صحیح ڈانٹ رہے ہیں سر عاطف مجھے تو یہ بھی گل آنٹی کے ساتھی معلوم پڑتے ہیں بہت غلط غلط بول رہے ایک اور انکل کے ساتھ مل کر
عدنان بھائی کو کم نہ سمجھیں اگر وہ آپ سے مزاح کرنے لگ گئے تو آپ کو جان چھڑانی مشکل ہوجائے گی
 
عدنان بھائی کو کم نہ سمجھیں اگر وہ آپ سے مزاح کرنے لگ گئے تو آپ کو جان چھڑانی مشکل ہوجائے گی
پر وہ تو مزاح ہی نہیں کرتے آج کل غلط باتیں کرتے ہیں مزاح تو صحیح والا میرا سندھی دوست کرتا ہے ہر بات پر بس ہر وقت ہنستا رہتا ہے ہم سب دوست لوگوں کو جس بات پر مسکراہٹ بھی نہیں آتی وہ زور زور سے ہنس ہنس کر وہ بات کرتا ہے پر اس کی ہنسی دیکھ دیکھ کر ہی سب کو ہنسی آنے لگتی ہے تو وہ سمجھتا ہے کہ اس کی بات پر سب ہنس رہے ہیں پر اس کی بات پر کوئی بھی نہیں ہنستے ہیں سب لوگ تو اس کی ہنسی پر ہنستے ہیں
 
میں نے دیکھا نہیں تھا آپ تو نئے ہیں ہلکے ہلکے خود ہی سمجھ آجائیگا
 
Top