اسد علی رانا
محفلین
لیکن میں نے تو سوال کرنا بہت پہلے سے ہی بالکل ہی چھوڑا ہوا ہے جب میں نے ایک بار اپنی محلے کی مسجد کے امام صاحب سے جمعہ والے دن وعظ میں سنا تھا کہ جو لوگ سوال کرتے ہیں قیامت کے دن ان کے منہ پر گوشت نہیں ہوگا تو مجھے بہت ڈر لگا کہ بغیر گوشت ولا منہ تو کتنا برا لگے گا تو پھر میں کسی سے کوئی سوال نہیں کرتا اس دن کے بعد سے تاکہ اللہ میاں قیامت کے دن میرا منہ گوشت سے بھر دیںآپ سوال درست کریں گے تو جواب بھی درست ہی آئے گا بے فکر رہیں