محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
حضورِ والا ناچیز کا یہ ارادہ تھا کہ عدالتِ محفلیہ کی خدمت کی جائے اور اسے رقوم کی وصولی میں کسی دقّت کا سامنا نہ کرنا پڑےعدالت معاشرے کے مزید لالچی انسان پر نظر رکھنے کا عزم مصمم کیے ہوئے ہے!!!
حضورِ والا ناچیز کا یہ ارادہ تھا کہ عدالتِ محفلیہ کی خدمت کی جائے اور اسے رقوم کی وصولی میں کسی دقّت کا سامنا نہ کرنا پڑےعدالت معاشرے کے مزید لالچی انسان پر نظر رکھنے کا عزم مصمم کیے ہوئے ہے!!!
عدالت پہلے ہی اپنے اعلیٰ مقام پر فائز ہے۔۔۔
ہم کیوں عدالت کی کرسی پر چڑھیں گے۔۔۔ عدالت خود ہمیں کرسی پیش کرے گی ۔۔۔
کہ جلدی سے اسے جھاڑ پونچھ دو تا کہ سید عمران محترم بطور جج تشریف فرما ہو سکیں
مجرم ہونے سے پہلے ہم انسان ہیں۔
ہماری "انسانیت " کو مدِ نظر رکھا جائے بس
عدالت کو مشورے دیتے وقت ملزمہ اپنی حیثت یاد رکھے اور عدالت کی کرسی پر چڑھنے کو شش نہ کرے!!!
ہمیں اپنی خاص سر پرستی میں لے لیجئیے ہمارے تحفظ کی خاطر جج صاحب۔۔۔ ورنہ دیکھ رہے ہیں جو گھیرا کل رانا صاحب کے گرد تھا۔۔۔ آج ہماری طرف بڑھ رہا ہے۔عدالت معاشرے کے مزید لالچی انسان پر نظر رکھنے کا عزم مصمم کیے ہوئے ہے!!!
ہم ایسے ثقیل الفاظ کے بار بار استعمال پر پُر زور احتجاج کرتے ہیں جج صاحب۔سعیِ مذمومہ
مجرم کو اپنی بات پیش کرنے کا وقت دیا جائے گا لیکن ابھی آپ خاموش رہیےہمیں اپنی خاص سر پرستی میں لے لیجئیے ہمارے تحفظ کی خاطر جج صاحب۔۔۔ ورنہ دیکھ رہے ہیں جو گھیرا کل رانا صاحب کے گرد تھا۔۔۔ آج ہماری طرف بڑھ رہا ہے۔
سندھی دوست کو بھی ساتھ ملانا ہے۔م نے تو اب رانا صاحب کو ذرا سا گٹکا دے کر اپنی سائیڈ پہ کر لینا ہے۔۔۔ پھر نہ کوئی ظالم بچنا نہ مظلوم۔۔۔ کٹہرے میں کسے کھڑا کریں گے بھلا؟؟؟
دیکھیں تو کہہ کون رہے ہیں۔حضورِ والا ناچیز کا یہ ارادہ تھا کہ عدالتِ محفلیہ کی خدمت کی جائے اور اسے رقوم کی وصولی میں کسی دقّت کا سامنا نہ کرنا پڑے
اب تو دل کرتا ہے کہ ہر تھانے میں اس سندھی دوست کو اشتہاری قرار دے دیں جس نے کسی مظلوم (ہم ) کا سکھ چین داؤ پر لگایا ہوا ہے۔سندھی دوست کو بھی ساتھ ملانا ہے۔
ہم خاموش رہیں تو جواب کون دے گامجرم کو اپنی بات پیش کرنے کا وقت دیا جائے گا لیکن ابھی آپ خاموش رہیے
اچھا۔۔۔۔ پہلے کیوں نہیں بتایا۔۔ لیکن آپ وہ ایک بینگن والی مثال دیا کرتی ہیں، وہ کون سی ہے بھلا؟؟دیکھیں تو کہہ کون رہے ہیں۔
آپ کو تو ہم نے گواہ بنانا ہے بھائی۔۔
شاباش۔۔۔حضورِ والا ناچیز کا یہ ارادہ تھا کہ عدالتِ محفلیہ کی خدمت کی جائے اور اسے رقوم کی وصولی میں کسی دقّت کا سامنا نہ کرنا پڑے
تسی جج صیب دے ریڈر او!میں اپنا اکاؤنٹ نمبر بھیج دوں
آپ عدالت کے روبرو ہیں قومی اسمبلی کے اجلاس میں نہیں!!!ہم ایسے ثقیل الفاظ کے بار بار استعمال پر پُر زور احتجاج کرتے ہیں جج صاحب۔
سارے بینگنوں کا بھرتہ بنا کر کھا لیا دیسی گھی میں ۔اچھا۔۔۔۔ پہلے کیوں نہیں بتایا۔۔ لیکن آپ وہ ایک بینگن والی مثال دیا کرتی ہیں، وہ کون سی ہے بھلا؟؟
جی آ، جی آ!!!تسی جج صیب دے ریڈر او!
پہلے ہتھکڑیاں لگائیں ہمیں تا کہ کچھ تو مجرمہ ہونے کی فیلنگ آئےآپ عدالت کے روبرو ہیں قومی اسمبلی کے اجلاس میں نہیں!!!
حضورِ والا گوگل کرنسی کنورٹر سے پانچ ہزار یورو بمطابق پاکستانی روپے 972665.20حساب لگاکر بتایا جائے کہ ۵۰۰۰ یورو کے کتنے پاکستانی روپے بنتے ہیں؟؟؟
فی الوقت عدالت کے حضور چھتر لگانے کا آئیڈیا پیش کیا جائے!!!پہلے ہتھکڑیاں لگائیں ہمیں تا کہ کچھ تو مجرمہ ہونے کی فیلنگ آئے
موجودہ کیفیت میں ریڈر۔۔۔ اس کے بعد واپس ہمارے بھائی ہو جائیں گے روؤف بھائیتسی جج صیب دے ریڈر او!