تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عدالت کیس کی سماعت کرے یا کرنسیوں میں فرق تلاش کرے...
عدالت کو منی ایکسچینج سے چینج کرنے کی سازشوں کو ہر صورت ناکام بنایا جائے گا!!!
:cry::cry:
بھری دنیا میں دل کو سمجھانے کہاں جائیں
یہاں تو کوئی سنوائی نہیں ہم غریبوں کی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں اشتہاری!!!
جب تک 5000 یورو کا ضمانتی مچلکہ عدالت کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر نہیں ہوجاتا!!!
اشتہاری؟؟؟
اشتہار پہ بغیر دھلے منہ والی تصویر لگائیے گا جو ہم نے تصویر پر تبصرہ میں پوسٹ کی تھی۔
مچلکہ جمع کروانے کی آخری تاریخ کیا ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کتنے باوقار اور باعزت طریقہ سے لٹھے کا کلف لگا لباس پہن کر استراحت فرمارہے ہوں گے...
ان کو کتنے برے طریقہ سے منہ کھول کر کہہ دیا:
منہ بند کر کے کہتے تو کس کو آواز جانی تھی۔

اور پڑے کو ہم نے رانا صاحب کو یاد کرتے ہوئے بولا ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عدالت اس ڈیل سے خوش ہوئی!!!
کب تک مل جائیں گے دس ہزار یورو؟؟؟
:chatterbox::chatterbox::chatterbox:
جی عدالت تو ڈیل سے خوش ہو گئی۔ اب اس خوشی میں ہماری بھی ایک درخواست پر غور فرماوے عدالت۔
درخواست یہ ہے کہ ہمیں واپس کو ہ قاف پر جانے کی اجازت دی جائے کچھ دن کے لیے۔ تاکہ ہم وہاں سے یورو لا سکیں جو کوہقاف سے سیر کرنے اس دنیا میں آتے ہوئے ہم ایک کنویں کی تہہ میں ایک صندوق میں ڈال کر چھپا آئے تھے۔ لانے کو تو روفی بھیا جا کر لا سکتے تھے لیکن ان کا کہنا ہے کہ ان کے پر جلتے ہیں۔
 
سید عمران

محفلین

ملزمہ کے ساتھ عدالت کوئی رعایت نہ برتتے ہوئے اس کی درخواست نامنظور کرتی ہے...
عدالت ملزمہ کو فرار کے لیے ہرگز کوئی راہ نہ دے گی...
ضمانت کی رقم ملزمہ کہیں ملازمت کرکے ادا کرتی رہے!!!
 
اچھا تو پھر ہماری ملازمت کا بندوبست کیجیے۔ تنخواہ 2000 یورو ماہانہ ہو تاکہ پانچ ماہ میں جرمانے کی رقم ادا کر دی جائے۔
اگر باورچن کی نوکری ہو تو برتن دھونے والا کام ہم نہ کریں گے البتہ ڈش واشر ہو تو ٹھیک۔
حالانکہ ہم 100 بکریوں کو بیچ کر بھی یہ رقم ادا کر سکتے ہیں مگر وہ ابھی ہماری نہیں ہے۔ آپ کیا کہتی ہیں سیما علی آپا
 
Top