مبارکباد تعبیر کا جنم دن

تعبیر

محفلین
زبردست عاطف۔۔۔ آج آپ نے حقِ صحافت ادا کر دیا اور یوں ادا کیا کہ پچھلے تمام گناہ دھو ڈالے۔ :laughing:
تعبیر آپا۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو
عاطف اور زبردست o_O
ہاہا ہا اور یہ بھی ثابت کر دیا کہ خبروں میں کتنی سچائی ہوتی ہے ۔ :laughing:
شکر ہے کہ اس تھریڈ کی بدولت آپ آج پکڑے گئے اور میں آپ سے بات نہیں کر رہی کہ میں نے پتہ نہیں کس زمانے سے آپ کو ایک پیغام بھیجا تھا مہمان والے تھریڈ کے لیے لیکن آپ نے کوئی جواب ہی نہیں دیا
کہیں وہ مہمان آپکا موسٹ فیورٹ تو نہیں ہے نا؟ :ROFLMAO:
 

تعبیر

محفلین
پیاری بہنا اور دوست تعبیر کو سالگرہ مبارک ہو :bighug:
کونسی ویں سالگرہ ہے؟؟؟؟ :p
چلو یہاں نہیں میں وہاں خود ہی پوچھ لوں گی :happy:
کونسی ویں نہیں :p کیوں کہ سالگرہ ہے ہی نہیں :p

اللہ تمہاری زندگی میں آسانیاں اور راحتیں عطا فرمائے
اور ڈھیروں ڈھیر خوشیاں دیکھنا نصیب فرمائے آمین
آمین اور جزاک اللہ خیر بہنا
اور یہ دعائیں یونہی ملتی رہنا چاہیے۔
مس یو کہ کب سے بات ہی نہیں ہوئی اور میں نے بونگیاں ہی نہیں ماریں۔
بےوفا دوست میرے پیغام کا جواب ہی نہیں دیا ویسے یہ اچھا ہے کبھی مہربان اور کبھی انجان ۔
اب میں ناراض ہوں :(
 

تعبیر

محفلین
مبارک ہو تعبیر، دیکھو آج 2 اپریل کو مبارکباد دے رہا ہوں تاکہ کچھ غلط فہمی کسی کو نہ ہو!!
تمہارے لئے ڈھیر سی دعائیں
مبارک باد تو نہیں لیتی لیکن دعائیں روز چاہییں بن مانگے اور بنا کسی تہوار کے۔ :):):)
اللہ آپ کو غیر ساری خوشیاں دیکھنا نصین کرے صحت اور تندرستی کے ساتھ ۔آمین
 

تعبیر

محفلین
چلیں جناب ہم بابا جی کی تقلید کرتے ہوئے آج 2 اپریل کو ہی مبارک باد دے دیتے ہیں

مائی تعبیر آپکو بہت بہت مبارک ہو
اللہ آپکو خوش و خرم رکھیں آمین ثم آمین
ارے بابا پہلے ٹھیک سمجھے تھے اب کیا عقلمندی والا سرٹیفکیٹ لے لوں واپس :p
اللہ آپ کو بھی خوش و خرم اور آباد رکھے ۔آمین یا رب العالمین
 

تعبیر

محفلین
سالگرہ مبارک ہو۔۔ بہت زیادہ خوش رہیں آمین ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
سالگرہ کی مبارک کو چھوڑ کر دعا کے لیے شکریہ امید
اور آپ بھی ڈھیر سارا خوش رہیں ۔آمین
ارے ہماری پھر کسی عمیرہ کے ڈرامے پر بات ہی نہیں ہوئی نا؟ :)
 

تعبیر

محفلین
سالگرہ کی وجہ سے مصروف ہوں گی اور کہاں جانا ہے انہوں نے! :)
جی بالکل اور یہ کیوں نہیں بتایا کہ آپ کتنا بڑا کیک بھی لائے تھے اور غبارے بھی پھلائے تھے ۔
آپ ذرا تشریف لائیں اور بتائیں کہ یہ سب کیا تھا اور یہ منصوبہ کیوں اور کس لیے بنایا؟ :)
جو بھی ہے مجھے مفت میں اتنی ڈھیر ساری دعائیں ملیں اس کے بہت بہت شکریہ عافی :):):)
ان میں سے آدھی آپ کے لیے۔
 

ماہا عطا

محفلین

1247583j8p8fsi4vh-3.gif
تعبیر
1247583j8p8fsi4vh-3.gif
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں سے بھرا ہو
تیرے ارد گرد بہاروں کا رقص ہو
آئینہ تیری خوبصورتی کا عکس ہو
منزلیں خود تیرے قدموں میں* آئیں
تجھے کبھی کوئی نہ مصیبت ملے
سب لوگ تیرے گُن گانے لگیں
تُو گھر سب کے دلوں میں بنانے لگے
بلندیاں تیرے قدم چومیں
مسرتیں *تیرے چاروطرف گھومیں
تیری پوری ہر کوئی خواہش ہو
مبارک تجھے تیری سالگرہ ہو
آنے والا ہر سال خوشیوں* سے بھرا ہو
TW313.jpg
683940hadbsefuoj.gif
ncjz82.jpg
birthday-24.jpg
op8uvc.gif
 

وجی

لائبریرین
میں بے قصور ہوں جج صاحب :p
اور یہ مائی مطلب کام والی؟ :unsure:
آپ یقینا بے قصور ہیں خاتون۔مگر پیدائشی سرٹیفیکٹ گھمانے والی بات ۔۔۔۔۔ اہم اہم :thinking:
نہیں تعبیر بی بی نہیں کام والی نہیں مائی مطلب بزرگوں والا مائی ۔
بی بی آپکو پسند نہیں آیا تو ہم نے سوچا مائی سے کام چلایا جائے
 

وجی

لائبریرین
ارے بابا پہلے ٹھیک سمجھے تھے اب کیا عقلمندی والا سرٹیفکیٹ لے لوں واپس :p
اللہ آپ کو بھی خوش و خرم اور آباد رکھے ۔آمین یا رب العالمین
ارے ہم نے کہا نا ہم تو بابائے محفل کے نقش قدم پر چلتے ہوئے مبارک باد دے ہی دی مگر 1st April کو نہیں ۔ :)
 

مہ جبین

محفلین
کونسی ویں نہیں :p کیوں کہ سالگرہ ہے ہی نہیں :p


آمین اور جزاک اللہ خیر بہنا
اور یہ دعائیں یونہی ملتی رہنا چاہیے۔
مس یو کہ کب سے بات ہی نہیں ہوئی اور میں نے بونگیاں ہی نہیں ماریں۔
بےوفا دوست میرے پیغام کا جواب ہی نہیں دیا ویسے یہ اچھا ہے کبھی مہربان اور کبھی انجان ۔
اب میں ناراض ہوں :(
سچی میں بھی تمہیں بہت زیادہ یاد کر رہی ہوں ، ذرا اپنے اسکائپ پر جاکر دیکھو، میرے پیغامات تمہارے جواب کے منتظر ہیں :(
کتنے دن سے وہاں پر نہیں آئیں ناں؟؟؟؟؟ تمہاری بونگیوں کو بھی بہت مس کر رہی ہوں :sad:
اب بے وفا دوست میں یا تم؟؟؟
تعبیر کی بچی اب سدھر جاؤ۔۔۔۔۔ نہیں تو۔۔۔۔؟؟

بس پھر ناراض ہونے کی میری باری :donttellanyone:

اب عاطف بٹ کی کسی " بریکنگ نیوز " کا اعتبار نہیں کرنا ، اپنی خفیہ ایجنسی سب سے اچھی ہے :D کم ازکم جھوٹی خبریں تو نہیں بریک کرتی نا۔۔۔۔:heehee:
 
Top