کس کی تھی کیا مطلب تعبیر آپی اپکا نام ہے نااااااااااا۔۔۔۔۔۔۔۔تھینکس ڈئیرمگر پتہ نہیں کس کی برتھ ڈے تھی یہ
ویسے نا آنٹی کچھ کچھ دال کالی پیلی لگ رہی ہے نا تعبیر آپی کو اپنی برتھ ڈے کا ہی پتہ نہیں وہ تو لگتا ہے ابھی ڈاؤٹیڈ ہیں کہ ہیں یہ کیسے ہو سکتا ہےعاطف بھائی کی کوئی چال شال ہے یہ آئی تھنک
دال میں کالا پیلا ہے واقعی
یہ اپن کا اشٹائل ہے بےبی!
وعلیکم السلام
یہ تھریڈ دیکھ کر جو پہلا جملہ میرے ذہن میں آیا کہ وہ یہ کہ وائے دس کولاوری ڈی؟
یہ تو واقعی وہ نیوز ہے جسے میں اب بریک کرنے لگی ہوں
آپ کے باوثوق ذرائع کا کیا ہی کہنا وہ آپ کے اسٹائل میں کہوں تو سبحان اللہ
جی بالکل مجھے ہی ملا تھا اور اگر آپ کو یاد ہو تو آپ کو اسکول داخل کروانے بھی میں ہی گیا تھا!پہلی خبر کی طرح یہ بھی ایک ایسی ہی خبر ۔میرا برتھ سرٹیفکیٹ میرے پیدا ہوتے ہی گم ہو گیا تھا۔اچھااااااا تو وہ آپ کو ملا ہے۔اب میں یہ بھی نہیں کہ سکتی کہ میں تو ہوڑے تک جمی ای نئیں کیوں کہ میں نے لاہور دیکھ رکھا ہے۔
گریٹ! یہ تو بہت ہی اچھا کیا۔ اب تو میں ہر ہفتے آپ کے بارے میں ایک خبر بریک کیا کروں گا!اور آپ کی اس انتہائی جانفشانی سے متاثر ہو کر یہ اعلان کیا جاتا ہے کہ آج سے یہ ایجنسی آپ کی ہوئی اور آپ اس کے مالک ہوئے۔
اس اہم دن پر آپ کچھ روشنی ڈالنا پسند کریں گے پلیززز؟
اللہ نہ کرے۔ ایک تو جناب کو مرنے کا بہت شوق ہے۔ کہیں تو یہ نیک کام میں اپنے ہاتھوں سے نہ کردوں؟مفت کی چیزیں تو مجھے ویسے ہی بہت پسند ہیں اور مجھ پر سوٹ بھی بہت کرتی ہیں
مجھے جو بائے ون یٹ ون فری میں وہ فری والا زیادہ پسند آتا ہے ویسے بھی سو مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے ۔
سو ڈھیروں ڈھیر شکریہ
ارے بابا یہ میرا جنم دن نہیں ہے البتہ مرن دن ہو سکتا ہے۔
ہر دن آپ کا ہی ہے مگر یہ تو میں نے یونہی ذرا آپ کے اس خاص دن کو مزید خاص بنانے کے لئے کیا!جزاک اللہ خیر
ارے بابا صرف یہی دن کیوں؟ سب دن کیوں نہیں؟
تھینکس اے ملین عافی
اب بتا بھی دو کہ یہ سب کیا ہے اور کیوں ہے؟
ویسے اس بات پر بات چیت بند کر دوں آپ سے؟ کیا خیال ہے؟
ملا تو تھا مگر آپ نے بھگا دیا مجھے۔آپ ملیں نا ذرا ذاتی پیغام میں وہاں سوچتی ہوں کہ آک کا کیا حال کیا جائے ۔
ویسے بہت بگڑے بچے بنتے جا رہے ہیں آپ
جن کے نام میں ہی beer ہو ان سے دوستی کرنے والا تو بےچارہ if اور but کا شکار ہی ہوگا ناں!بٹ کے کام ہی ایسے ہوتے ہیں کہ اکثر واہ کے بجائے آہ ہی نکلتی ہے
جس کے نام میں ہی if اور but ہو پھر آپ خود ہی سمجھ جائیں کہ اس کے کام کیسے ہونگے
آپ بھی ہمیشہ خوش رہیں اور آباد رہیں ۔
یہ تو کسی غریب کی روزی پر لات مارنے والی بات ہوئی ناں۔اب عاطف بٹ کی کسی " بریکنگ نیوز " کا اعتبار نہیں کرنا ، اپنی خفیہ ایجنسی سب سے اچھی ہے کم ازکم جھوٹی خبریں تو نہیں بریک کرتی نا۔۔۔ ۔
اووووووووووووووووووووووہ ہااااااااااااااااااااںعاطف اور زبردست
ہاہا ہا اور یہ بھی ثابت کر دیا کہ خبروں میں کتنی سچائی ہوتی ہے ۔
شکر ہے کہ اس تھریڈ کی بدولت آپ آج پکڑے گئے اور میں آپ سے بات نہیں کر رہی کہ میں نے پتہ نہیں کس زمانے سے آپ کو ایک پیغام بھیجا تھا مہمان والے تھریڈ کے لیے لیکن آپ نے کوئی جواب ہی نہیں دیا
کہیں وہ مہمان آپکا موسٹ فیورٹ تو نہیں ہے نا؟
ہاہاہازبردست کون؟ میں،عاطف یا یہ تھریڈ؟
ایک اور مفت کا مال
شکریہ بہت بہت بلال بچے
مبارکباد جس بات کی وہ تو آپ کو پتہ ہے ہی ناشکریہ لیکن کس بات کی ادا سہیلی؟
آپ ہیں کہاں آجکل ؟
آپ ادھر کدھر ہوتے ہیںمبارکباد جس بات کی وہ تو آپ کو پتہ ہے ہی نا
میں تو ادھر ہی ہوتا ہوں۔ آپ ہی گم ہو جاتی ہیں۔ آئیے ذرا گپیں لڑاتے ہیں کہ کون گم ہے