تقاریب میں مختلف شخصیات پہ اشعار

جاسمن

لائبریرین
لیے ہاتھوں میں جگنو ایک پاگل
اندھیروں میں اجالا چاہتا ہے

امین اس دل کوکیاسمجھاؤں میں جو
تمہارے ساتھ رہنا چاہتا ہے
امین اوڈیرائى
 

جاسمن

لائبریرین
‏اِن گُلابوں کی مخبری کی جائے
اِتنی خُوشبو کہاں سے لاتے ہیں
تُم بھی شَاید وہیں سے آئے ہو
اَچھے موسم جہاں سے آتے ہیں
 

جاسمن

لائبریرین
برا نہ مان ضیاؔ اس کی صاف گوئی کا
جو درد مند بھی ہے اور بے ادب بھی نہیں
ضیاء جالندھری
 
Top