محمد بلال اعظم
لائبریرین
شاید آپ نے قبلہ خمار صاحب کا یہ شعر نہیں سنامحبت کے بعد دنیا کو شکار بنا لیا محترم!
یہ مصرع نہیں ہے، وظیفہ مرا ہے
"محبت ہے شاپر، ہے شاپر محبت"
اور جہاں محبت ہو گی وہاں شاپر بھی ہو گا۔ اس کی وجہ سیدھی سیدھی یہ ہے کہ جہاں شاپر ہو گا وہاں محبت ہو گی۔ ان دونوں میں ہم ڈائریکٹلی پروپورشنل رکھتے ہیں کیونکہ اگر انورسلی پروپورشنل رکھیں تو سرپہ تیغ و کفن باندھنا پڑتا ہے اور آپ کو تو پتہ ہے کہ ہم خون خرابہ سے بہت ڈرتے ہیں لیکن بھلا ہو ہمدمِ محبت و شاپر نیرنگ خیال بھائی کا کہ جو یہاں بھی مردِ بحران ثابت ہو رہے ہیں۔