امراؤ جان ادا
محفلین
فکر مت کیجئے میں ایسا نہیں سمجھ رہی، آپ لوگ اپنی شاپری گفتگو جاری رکھیںکیا کہہ دیا۔۔۔ شکار بنا لیا۔۔۔ ۔ میاں تم سے یہ امید نہ تھی۔۔۔ ۔
لاحول کیجیے میاں۔۔۔ !!! کہاں کا شاپر۔۔۔ کیسا شاپر۔۔ کیوں امراؤ جان ادا کو ہمارے خلاف کیے دیتے ہیں۔ ان کے تعارف کا تاگا ہے۔۔ کہیں وہ بات کا رخ موڑ کر زبردستی اپنے تعارف کو شاپر نہ سمجھ بیٹھیں۔۔۔ ۔