نیلم
محفلین
ارے ناراض مت ہو بھائی ،،آپ کا جیسے جی چاہتاہے ویسے ہی کرو بلکہ ہر روز ویلنٹائن مناؤ اپنی ہونےوالی وائف کے ساتھ ،ہر روز چاکلیٹ اور فلاورز دیا کرو اُسے ۔اللہ بہت خوشیاں دے آپ کومیں سچ میں انسلٹ نہیں کرنا چاہتا سسٹر کسی کی نا کسی کو تکلیف دینی ہے پر یہ لوگ اکیلا کیوں نہیں چھوڑ دیتے ان کو جو منانا چاہتے ہیں
کچھ باتوں پہ اختلاف ہوجاتا ہے لیکن نیت کسی کی بھی بُری نہیں ہے نا ہی ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کی کوشش ہورہی ہے۔
ہزی لیا کرو ہر بات کو